شام:مظاہرین پر فائرنگ سے 13 ہلاک

شام:مظاہرین پر فائرنگ سے 13 ہلاک

انساانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شام میں سکیورٹی فورسز نے جمعہ کو حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ کرکے 13 افراد کو ہلاک کردیا۔کارکنوں کے مطابق یہ واقعات دارالحکومت دمشق کے علاوہ اس کے گردو نواح اور مرکزی صوبے حمص میں پیش آئے۔مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر ذلت سے بہتر […]

.....................................................

امریکی معیشت : سست روی اور بے روزگاری کی بلند سطح برقرار

امریکی معیشت : سست روی اور بے روزگاری کی بلند سطح برقرار

امریکہ میں اگست کے دوران  نئی ملازمتیں پیدا ہونے کی رفتار  میں سست روی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں ملک میں بے روزگاری 9 فی صد سے زیادہ کی سطح پر برقرار رہی۔جمعے کے روز امریکی محکمہ محنت کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں اگست کے دوران ملازمتوں کے نئے مواقعوں […]

.....................................................

باغی مذاکرات کے ذریعے حل نکالیں، قذافی کا نیا آڈیو پیغام

باغی مذاکرات کے ذریعے حل نکالیں، قذافی کا نیا آڈیو پیغام

معدنی وسائل پر اجارہ داری کے لیے مغرب لیبیا میں جنگ بند نہیں کرے گا۔ باغی مذاکرات کے ذریعے حل نکالیں، قذافی نے نیا آڈیو پیغام جاری کر دیا۔ لیبیا کے روپوش رہنما کرنل معمر قذافی نے خبردار کیا ہے کہ وہ ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے اپنے حامیوں سے […]

.....................................................

مدراس ہائیکورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزا معطل کردی

مدراس ہائیکورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزا معطل کردی

مدراس ہائیکورٹ نے سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتلوں کی پھانسی کی پر عملدرآمد آٹھ ہفتے کیلئے ملتوی کردیا ہے اور اس دوران حکومت سے جواب طلب کیا ہے ۔ سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل میں سزا یافتہ تین مجرموں کی پھانسی کی سزا مدراس ہائی کورٹ نے آٹھ ہفتے کے لئے […]

.....................................................

نیپال: اسمبلی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

نیپال: اسمبلی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

پیر کیر وز  نیپال میں اراکین اسمبلی  ملک کی پارلیمنٹ کی مدت میں تین ماہ کی توسیع  پر متفق ہو گئے تاکہ و ہ ملک کے لیے ایک نئے آئین کا مسودہ تیارہ کرکے امن کے عمل کو آگے بڑھا سکیں جو ایک عرصے سے تعطل کا شکار ہے۔پیر کے روز نیپال کی آئین ساز […]

.....................................................

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ختم

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ختم

بھارتی حکومت کی جانب سے بعض مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد معروف سماجی کارکن انا ہزارے نے اتوار کو اپنی 12 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔انا ہزارے کو دو لڑکیوں نے ناریل کا پانی اور شہد پیش کیا جب کہ اس موقع پر ان کے ہزاروں حامی قومی پرچم لہرانے اور قومی ترانے […]

.....................................................

شام : عرب لیگ کی اپیل مسترد

شام : عرب لیگ کی اپیل مسترد

شام نے عرب لیگ کا وہ بیان مسترد کردیا ہے جس میں ملک میں جاری ہلاکت خیز تشدد ختم کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔شام میں گذشتہ پانچ ماہ سے جمہوری اصلاحات کے لیے جاری تحریک  کچلنے کی خاطر سیکیورٹی فورسز پکڑدھکڑ کی کارروائیاں کرتی رہی ہے۔قاہرہ میں اتوار کی صبح عرب ممالک کی  تنظیم […]

.....................................................

لیبیا : قذافی کے محل پر قبضہ،کئی سرنگوں کا انکشاف

لیبیا : قذافی کے محل پر قبضہ،کئی سرنگوں کا انکشاف

طرابلس : افریقی یونین نے قذافی مخالفین کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ادھر قذافی کے محل پر قبضے کے بعد مخا لفین نے رہائش اختیار کر لی۔محل میں کئی سرنگوں کا بھی انکشاف ہوا ہے، اقوام متحدہ ،افریقی یونین،عرب لیگ اور یورپیئن یونین لیبیا میں فریقین پرایک دوسرے کے خلاف انتقامی کارروائیاں نہ کرنے […]

.....................................................

کراچی میں امن کے لئے سنجیدگی سے کام لینا ہوگا

کراچی میں امن کے لئے سنجیدگی سے کام لینا ہوگا

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ معصوم شہریوں کے قتل عام کو روکنے کے لئے سندھ کی تمام قوتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا چاہئے۔ شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے قاتلوں ، لٹیروں کو نشان عبرت بنائے بغیر امن […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں ماورائے عدالت ہلاکتوں پر ایمنسٹی کی تشویش

بنگلہ دیش میں ماورائے عدالت ہلاکتوں پر ایمنسٹی کی تشویش

انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے بنگلہ دیش کی حکومت  پر زور دیا ہے کہ وہ  اپنے حکام کو ماورائے عدالت قتل  اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں سے روکے جو ادارے کے بقول  حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود بدستور جاری ہیں۔بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ نے […]

.....................................................

کراچی بدامنی، یومیہ24ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،اختیار بیگ

کراچی بدامنی، یومیہ24ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،اختیار بیگ

وزیراعظم کے مشیر برائے ٹیکسٹائل ڈاکٹر مرزا اختیار بینگ نے کہا ہے کہ کراچی میں کاروبار اور صنعتیں بند ہونے سے چوبیس ارب روپے یومیہ نقصان ہوتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام بزنس بازار میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہر میں صنعتوں سے لے کر شاپنگ مالز تک اور بڑی […]

.....................................................

شام:سرکاری فورسز کے تشدد سے بچنے کے لیے باشندے وطن چھوڑنے پر مجبور

شام:سرکاری فورسز کے تشدد سے بچنے کے لیے باشندے وطن چھوڑنے پر مجبور

شام کی سرحد کے نزدیک مختوم مسجد میں  ظہر کا وقت ہے ۔ لبنانی امدادی کارکن شام میں تشدد سے فرار ہو کر آنے والے پناہ گزینوں میں امدادی سامان تقسیم کر رہیہیں۔  ساٹھ سالہ علی محمد الکردی دو مہینے پہلے، صرف تن  کے کپڑوں کے ساتھ یہاں آئے تھے۔ شامی فوجیوں نے ان کے […]

.....................................................

انا ہزارے کی کرپشن کے خلاف بھوک ہڑتال 8ویں روز بھی جاری

انا ہزارے کی کرپشن کے خلاف بھوک ہڑتال 8ویں روز بھی جاری

بھارت میں کرپشن کیخلاف بھوک ہڑتال کے آٹھویں روز سماجی رہنما انا ہزارے کی حالت خراب ہونے پر بھارتی حکومت کے موقف میں نرمی آگئی ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بل پارلیمنٹ کے حالیہ سیشن میں پاس کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا اور غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث […]

.....................................................

جنوبی سوڈان: شورش کے واقعات میں مبینہ طور پر 600ہلاکتیں

جنوبی سوڈان: شورش کے واقعات میں مبینہ طور پر 600ہلاکتیں

اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی ریاستِ  جونگلائی  میں تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے، جہاں جمعرات سے قبائلی فسادات کے نتیجے میں سینکڑوں افراد  ہلاک ہو چکے ہیں۔پیر کو جنوبی سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے مشن نے بتایا کہ  لڑائی  کینتیجے میں مبینہ طور پر 600ہلاکتیں واقع ہوچکی ہیں جب کہ کم از […]

.....................................................

امریکا : مسٹر قذافی کی حکومت ختم ہو رہی ہے۔ اوباما

امریکا : مسٹر قذافی کی حکومت ختم ہو رہی ہے۔ اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا  ہے کہ جبکہ انہوں نے لیبیا کے لیڈر پر زور دیا کہ وہ اقتدار سے دستبردار ہو جائیں  اور پر تشدد انتقامی کارروائیوں کے ذریعے حصول انصاف  کی کوشش نہ کریں ۔ صدر نے مسٹر قذافی پر زور دیا کہ وہ مزید خونریزی سے گریز کریں اور اپنی وفادار فورسز […]

.....................................................

کراچی میں خوں ریزی کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید4افراد ہلاک

کراچی میں خوں ریزی کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید4افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔۔ گزشتہ روزبھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 میں واقع جنید پلازہ فلیٹس کی چھت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت محمد مہتاب کے نام سے […]

.....................................................

نئی دہلی: انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

نئی دہلی: انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

بھارت کے معروف سماجی رہنما انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔ انا نے کانگریس حکومت کی چار ماہ میں بل پارلیمنٹ سے پاس کرانے کی پیشکش بھی ٹھکرادی، رام لیلا میدان میں ہزاروں حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا مطابق کے انا ہزارے نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے […]

.....................................................

کراچی حالات درست نہ ہوئے تو خانہ جنگی ہو سکتی ہے، شیخ رشید

کراچی حالات درست نہ ہوئے تو خانہ جنگی ہو سکتی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات درست نہ ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی ، کراچی کی صورتحال منظور وسان کے خوابوں سے کہیں آگے چلی گئی ہے ، فوج کراچی میں آئے گی تو معاملات مزید بگڑجائیں گے ۔ کراچی میں […]

.....................................................

کراچی کے حالات

کراچی کے حالات

اِس میں کوئی شک نہیں کہ کراچی کے حالات زبان کی نوک پر لگے اُس انگارے کے مانند ہیں جس کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ ممکن ہوگیاہے یعنی یہ کہ آج شہر کراچی میں چار روز سے جاری دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران 95سے زائد افراد کی ہلاکتیں اور سیکڑوں کے […]

.....................................................

کراچی: موت کا بھیانک رقص جاری، 2 بچے بھی لقمہ بن گئے

کراچی: موت کا بھیانک رقص جاری، 2 بچے بھی لقمہ بن گئے

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین واقعہ میں چینسر گوٹھ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا،جبکہ گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ کراچی میں مسلسل قتل و غارت گیری سے عوام کاحکومت سے اعتماد اٹھ گیا […]

.....................................................

انا ہزارے رہا، نئی دہلی میں 15 روزہ بھوک ہڑتال

انا ہزارے رہا، نئی دہلی میں 15 روزہ بھوک ہڑتال

بھارت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے والے سماجی رہنما انا ہزارے کو تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ وہ دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں سیکڑوں ساتھیوں سمیت پندرہ روزہ بھوک ہڑتال کررہے ہیں۔ تین روز پہلے نئی دہلی کے جے پی پارک سے گرفتاری کیبعد انا کو تہاڑ جیل میں […]

.....................................................

لیبیا:باغیوں کا البریقہ،شہدا اسکوائر پر دوبارہ قبضے کا دعوی

لیبیا:باغیوں کا البریقہ،شہدا اسکوائر پر دوبارہ قبضے کا دعوی

لیبیا کے باغیوں نے ساحلی شہر البریقہ اور زاویہ کے شہدا اسکوائر پر دوبارہ قبضیکا دعوی کیاہے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق باغیوں کے ترجمان نے بن غازی میں میڈیا کو بتایا کہ باغیوں نے رہائشی علاقے کے بعد البریقہ کے صنعتی علاقے پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ البریقہ اسٹریٹیجک شہر ہے تیل […]

.....................................................

برازیل : ہزاروں خواتین حقوق کے لئے سڑکوں پر آگئیں

برازیل : ہزاروں خواتین حقوق کے لئے سڑکوں پر آگئیں

برازیل میں خواتین اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر آگئیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ خواتین پر تشدد بنداور سیاست میں ان کے لئے مزید مواقع فراہم کیے جائیں۔برازیل کے دارالحکومت برازیلیہ میں ستر ہزار سے زائد خواتین اپنے حقوق کے لئے روایتی لباس میں سڑکوں پر آگئیں۔انہوں نے برازیلی کانگریس کے باہر دھرنا بھی دیا۔ […]

.....................................................

برطانیہ میں فسادات: متاثرہ علاقوں میں بزنس فنڈ قائم کردیا گیا

برطانیہ میں فسادات: متاثرہ علاقوں میں بزنس فنڈ قائم کردیا گیا

لندن : برطانیہ میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کیلئے بزنس فنڈز قائم کردیاگیا ہے جس کے تحت تمام متاثرہ کاروباری افراد کو معاوضہ دیا جاسکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ہونیوالے چار روزہ فسادات کے دوران کئی شہروں میں ہزاروں دکاندار لوٹ مار کا شکار ہوئے جن کے نقصانات کا ازالہ کرنے کیلئے […]

.....................................................