امریکا نے شام کے سفارت کاروں کی نقل وحرکت پر پابندی عائدکردی

امریکا نے شام کے سفارت کاروں کی نقل وحرکت پر پابندی عائدکردی

واشنگٹن : امریکا نے شام کے سفارت کا روں پر واشنگٹن سے بغیر اجازت نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق شامی حکومت کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کے بغیراجازت دمشق سے نقل وحرکت پرپابندی کے جواب میں شامی سفارت کاروں پریہ پابندی عائد کی گئی۔ واضح رہے کہ […]

.....................................................

لندن فسادات:نائب وزیراعظم کا تحقیقاتی پینل کا اعلان

لندن فسادات:نائب وزیراعظم کا تحقیقاتی پینل کا اعلان

لندن : برطانیہ کے نائب وزیراعظم نک کلیگ نے لندن فسادات کی تحیقیقات کیلئے آزاد پینل کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوٹ مار کرنے والوں کو جیل بھیجنے کے بجائے نذرآتش کی گئی دکانوں کی صفائی اور کمیونٹی سروس کرائی جائیگی۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران برطانیہ کے نائب وزیراعطم […]

.....................................................

نیوزی لینڈ میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

نیوزی لینڈ میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کے شہروں ویلنگٹن اور آک لینڈ میں گزشتہ کئی عشروں کے بعد شدید ترین برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ بیشتر شاہراہیں بند اور مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویلنگٹن اور آک لینڈ میں گزشتہ روز ہونے والی برفباری گزشتہ نصف […]

.....................................................

اسرائیل:مہنگائی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

اسرائیل:مہنگائی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیل میں ہزاروں افراد نے مہنگائی بڑھنے پر وزیراعظم بنیامین نیتن یاہوکی حکومت کیخلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تقریبا پچھترہزار افراد مظاہرے میں شریک تھے ۔ گزشتہ ہفتے ڈھائی لاکھ افراد نے معاشی اصلاحات کے حق میں مظاہرہ کیا تھا۔اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار معاشی ایشوز پر اتنے […]

.....................................................

پے اے سی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کیئے، نثار علی خان

پے اے سی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کیئے، نثار علی خان

اسلام آباد : مسلم لیگ نواز کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کئے اور قومی خزانے کو ایک پندرہ ارب روپے واپس دلائے۔ پبلک اکانٹس کمیٹی نے احتساب کو قومی فریضہ سمجھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پینتیس سال […]

.....................................................

شام میں حکومت مخالفین کے خلاف کارروائی میں 5 افراد ہلاک

شام میں حکومت مخالفین کے خلاف کارروائی میں 5 افراد ہلاک

دمشق: شام میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری، حما میں مزید پانچ افراد ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بائیس ہوگئی۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حما، حمص اور دیگر علاقوں میں جمہوریت کے حامیوں کے خلاف رات بھر آپریشن جاری رہا جس میں مزید ہلاکتیں […]

.....................................................

سول آمریت

سول آمریت

اُنیس سو ستانوے کے انتخابا ت ایسے انتخابات تھے جن میں میاں محمد نواز شریف کی مسلم لیگ نے دو تہائی اکثریت حاصل کی تھی اور یوں میاں محمد نواز شریف ذولفقار علی بھٹو کے بعد ملک کے سب سے طاقتور وزیرِ اعظم بن کر ابھرے تھے۔ان انتخابات میں جسطرح سے پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

.....................................................

سرحد پار سے سمندر پار تک جاپانی وزیراعظم ناٹو کان کا جلد مستعفی ہونے کا عندیہ

سرحد پار سے سمندر پار تک جاپانی وزیراعظم ناٹو کان کا جلد مستعفی ہونے کا عندیہ

ٹوکیو  : جاپانی وزیراعظم ناٹو کان نے جلد مستعفی ہونے کا اشارہ دیدیا جس کے بعد رواں ماہ کے آخر میں نئے وزیراعظم کے اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ناٹو کان پر رواں برس 11 مارچ کے تباہ کن زلزلہ و سونامی سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو […]

.....................................................

امریکہ نے معمرقذافی پر دبا بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

امریکہ نے معمرقذافی پر دبا بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

واشنگٹن : امریکہ نے لیبیا کے صدر معمرقذافی کو اقتدار سے جلد بے دخل کرنے کیلئے دبا بڑھانے کے حوالے سے کوششیں تیز کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمر قذافی کی پالیسیوں سے معاشی طور پر مستفید ہونے والے افریقی ممالک طویل عرصہ سے برسراقتدار معمر قذافی کو اقتدار سے بے دخلی کا مطالبہ کرنے […]

.....................................................

شمالی اور جنوبی کوریا میں سمندری طوفان سے 14 افراد ہلاک

شمالی اور جنوبی کوریا میں سمندری طوفان سے 14 افراد ہلاک

پیانگ یانگ: سمندری طوفان موئفا نے چین کے بعد جنوبی اور شمالی کوریا میں تباہی مچا دی ہے تیز ہواں اور مکانات گرنیسے چودہ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پیر کے روز سمندری طوفان موئفا چین میں داخل ہوا۔ جہاں متعدد ہلاکتوں اور سیکڑوں مکانات کو نقصان پہنچانے […]

.....................................................

معاشی مشکلات حکومت کو ورثے میں ملے ہیں، باراک اوباما

معاشی مشکلات حکومت کو ورثے میں ملے ہیں، باراک اوباما

واشنگٹن : امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات ان کی حکومت کو ورثے میں ملے ہیں ذرائع ابلاغ کے مطابق اگلے سال ہونے والے انتخابات کیلئے فنڈ جمع کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ انہیں بھاری قرضوں اور خسارے کی شکل میں معاشی بحران […]

.....................................................

لندن:فسادات چوتھے روز بھی جاری،مانچسٹر میں لوٹ مار،ایک ہلاک

لندن:فسادات چوتھے روز بھی جاری،مانچسٹر میں لوٹ مار،ایک ہلاک

لندن: برطانیہ کے مختلف شہروں میں مسلسل چوتھے روز ہنگاموں اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے ہنگاموں میں زخمی ایک شخص چل بسا جبکہ سولہ ہزار پولیس اہلکار لوٹ مار پر کنٹرول میں مصروف ہیں۔ جھڑپوں میں ایک سو گیارہ اہلکار زخمی ہوئے اور سات سو کے قریب بلوایوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  برطانوی […]

.....................................................

بشارالاسد کی حکومت عالمی برادری میں تنہا ہوگئی ، امریکہ

بشارالاسد کی حکومت عالمی برادری میں تنہا ہوگئی ، امریکہ

واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کی حکومت عالمی برادری میں مزید تنہا ہوگئی ہے۔ واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے شام میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف جاری فوج کے کریک ڈان پر عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کے موقف کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے […]

.....................................................

میر جعفر اور میر صادق

میر جعفر اور میر صادق

ایک طویل عرصے سے ملک میں خودکش حملوں اور بم دھماکوں کا سلسلہ جاری ہیں، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے خون کا بازار گرم ہے جبکہ بلوچستان میں بغاوت جڑیں پکڑ رہی ہے۔ یہ صورتحال پیدا کرنے والے عناصر کون ہیں ابھی تک بے نقاب نہیں ہو سکے البتہ سیاست کے پجاری ایک دوسرے […]

.....................................................

دولت مند امریکیوں کوزیادہ ٹیکس دینا چاہیے،اوباما

دولت مند امریکیوں کوزیادہ ٹیکس دینا چاہیے،اوباما

واشنگٹن :  امریکی صدربارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ میں آنے والی کمی کے بعد امید ہے کہ کانگریس ارکان بجٹ کے خسارے میں اہم کٹوتی لانے پراتفاق کرلیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ دولت مندوں کوزیادہ ٹیکس دینا چاہیے۔ امریکی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے رجحان اورانڈیکس پوائنٹس میں کمی کے […]

.....................................................

چین : ٹریفک حادثے میں 17 افراد ہلاک

چین : ٹریفک حادثے میں 17 افراد ہلاک

بیجنگ : چین کے مشرق میں گاڑیوں کے تصادم میں سترہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں . چینی پولیس کے مطابق صوبہ جیانگزی میں گاڑیوں کے تصادم کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا۔ جب میں روڈ پر ایک گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکراکر روڈ کی دوسری سائیڈ پر جاگری۔ جس کے باعث تیز […]

.....................................................

ملکی مفاد میں حکومت سے غیرمشروط تعاون کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

ملکی مفاد میں حکومت سے غیرمشروط تعاون کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی : ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاوق ستار نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کے وسیع تر مفاد میں حکومت کا غیر مشروط تعاون کر رہے ہیں ۔ حیدرآباد میں دس کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے نزیر حسین میڈیکل کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پرتقریب سے […]

.....................................................

لسانی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم کیخلاف ہیں، شہبازشریف

لسانی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم کیخلاف ہیں، شہبازشریف

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے کے مخالف نہیں، صرف پنجاب نہیں پورے پاکستان کی تقسیم کے حق میں ہیں . لندن سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبے کیلئے قومی سطح کی ایک کمیٹی تشکیل دی جانی […]

.....................................................

کابل: نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، ملاعمر مذاکرات کیلئے تیار

کابل: نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، ملاعمر مذاکرات کیلئے تیار

کابل: مشرقی افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے، ہلمند میں نیٹو نے آٹھ شہریوں کو ہلاک کردیا۔ جبکہ افغان امن کونسل کا کہناہے کہ طالبان رہنما ملاعمر حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہیں۔ افغان حکام کے مطابق نیٹو ہیلی کاپٹر شہری آبادی میں گرکر تباہ ہوا، تاہم اس کے […]

.....................................................

یمن میں حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

یمن میں حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

صنعا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد نے علی عبداللہ صالح کے تینتیس سالہ اقتدار کے خاتمے کیلئے پرامن احتجاج کیا۔ رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے روشن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد کا یہ پرامن احتجاج جمہوریت کی حمایت میں علی عبداللہ صالح کیخلاف ہے۔ یمنی صدر نے گلف اسٹیٹس […]

.....................................................

خسارے کا شکار محکمہ ریلو ے

خسارے کا شکار محکمہ ریلو ے

بر صغیر پا ک وہند میں محکمہ ریلوے کو متعارف کرا نے کا سہرا انگر یزوں  کے سر ہے جنھوں نے اپنے دور حکومت میں اسے ایک قابل قدر ادارہ بنا یا عوام کے لیے اس دور کی بہتر سفری سہو لتیں بہم پہنچا ئی اس وقت جب کہ پا کستا ن کو قا ئم […]

.....................................................

چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتا ل جاری

چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتا ل جاری

بیجنگ : چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کرایوں میں اضافے کیلئے ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ چینی ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کرایوں میں گزارا کرنا ان کے لئے ممکن نہیں ہے،لہزا وہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیکسی کے کرایوں میں اضافہ کیا جائے۔ […]

.....................................................

حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں۔ جسٹس جاوید اقبال

حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں۔ جسٹس جاوید اقبال

لاہور سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، حکومت نے سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کو رد نہیں کیا تاہم ان پر عمل درآمد میں تاخیر کا پہلو ضرور ہے،انہوں نے کہا کہ یہ غلط ہے کہ سپریم کورٹ اور پاک […]

.....................................................

ترکی : تینوں افواج کے سربراہان مستعفی

ترکی : تینوں افواج کے سربراہان مستعفی

انقرہ: ترکی کی بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے حکومت سے اختلافات کے باعث اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ترک سرکاری ٹی وی کے مطابق ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل آئزک کوشنر اور بری، بحری اور فضائی افواج کے کمانڈروں نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ان فوجی کمانڈروں کے […]

.....................................................