کراچی سمیت دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند

کراچی سمیت دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت دیگر شہروں میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر شہر کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی آج باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی جس کے لیے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ مزار قائد کے سامنے ہونے والے جلسے کیلئے پنڈال سجا دیا گیا ہے جب کہ باغِ جناح میں بڑی تعداد میں کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں، جلسے کے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن 16 اکتوبر سے 31 اکتوبر […]

.....................................................

کراچی: سابق صوبائی وزیر سہیل انور کے گھر فلمی نوعیت کی واردات

کراچی: سابق صوبائی وزیر سہیل انور کے گھر فلمی نوعیت کی واردات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کلفٹن میں سابق صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے گھر ہونیوالی فلمی نوعیت کی چوری کی واردات کا ڈراپ سین اس وقت ہوا جب ملزم کو چوری کردہ رائفلیں بیچتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے جیو نیوز کو ملزم کی واردات اور گرفتاری کی تصدیق کردی گئی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی کے 2 علاقے ڈینگی کے ہاٹ اسپاٹ قرار

کراچی کے 2 علاقے ڈینگی کے ہاٹ اسپاٹ قرار

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں جس کے پیش نظر صوبے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں ضلع وسطی اور نیو سعید آباد ڈینگی بخار سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ […]

.....................................................

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی شرح کتنے فیصد رہی؟

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی شرح کتنے فیصد رہی؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 904 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 100 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور اس طرح شہر میں کورونا […]

.....................................................

کراچی: رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی نے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی: رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی نے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی نے 5 بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق سعید آباد نیول کالونی سے اغوا ہونے والے ایک ہی خاندان کے 5 بچوں کو رکشہ ڈرائیور سعید اللہ کی مدد سے اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے بازیاب کرالیا گیا […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 304 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 2 ہزار 456 ہو گئی۔ دوسری جانب پنجاب میں ڈینگی کے […]

.....................................................

کراچی میں افغان گینگ کرکرے نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا

کراچی میں افغان گینگ کرکرے نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا

کلفٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں افغان ڈکیت گینگ کرکرے نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا اور درجنوں وارداتوں میں ملوث گینگ کے 100 سے زائد کارندوں میں سے ایک بھی پکڑا نہیں جا سکا ہے۔ کراچی کے پوش علاقوں کلفٹن اور ڈیفنس میں گھروں میں لوٹ مار کی وارداتیں پے در پے […]

.....................................................

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا حیدر علی انڈر پاس لیجنڈ اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہید ملت روڈ پر بنے انڈر پاس کو اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ مرتضیٰ […]

.....................................................

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے گشت سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملے پر پولیس حکام کو خط لکھ دیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے استعمال سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملے پر […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.45 فیصد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.45 فیصد ریکارڈ

کراچی: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4.79 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 349 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 216 مثبت کیسز سامنے آئے اور اس طرح شہر میں کورونا کے مثبت […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی 17 اکتوبر کو کراچی میں بڑے سیاسی شو کی تیاریاں

پیپلز پارٹی کی 17 اکتوبر کو کراچی میں بڑے سیاسی شو کی تیاریاں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے باغ جناح میں 17 ستمبر کو بڑے سیاسی جلسے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی 18 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملوں کی یاد میں 17 ستمبر کو کراچی کے باغ جناح میں جلسہ عام کرے گی۔ […]

.....................................................

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کردیا

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ طوفان شاہین کے زیر اثر خضدار، گوادر، […]

.....................................................

کراچی میں آج سے 2 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی میں آج سے 2 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں ڈیپریشن کے سائیکلونک اسٹارم میں تبدیل ہونے کا امکان ہے، سسٹم کے زیراثرکراچی اور دیہی سندھ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشیں، جب کہ کراچی میں اربن فلڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے […]

.....................................................

سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان

سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت دیہی سندھ کے اضلاع اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری ویدرایڈوائزری کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں تشکیل پانے والے ہوا کے کم دباؤ کے نتیجے میں سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں […]

.....................................................

وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کریں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے پر 207 ارب روپے لاگت آئے گی، کراچی سرکلر ریلوے کا ٹریک 29 کلو میٹر طویل ہوگا جس کے 16 اسٹیشنز ہوں گے۔ وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کراچی سرکلر ریلوے میں بجلی […]

.....................................................

کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان ہے، سورج کی تپش بھی زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی شہرِ قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی شہر کا […]

.....................................................

کراچی پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا گیا

کراچی پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا۔ کراچی میں اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اورگ رفتاریوں سے روک دیا۔ افسران نے تھانیداروں کو ہدایت کی کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پرمقدمہ […]

.....................................................

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مون سون کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث کراچی میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے صوبہ سندھ پر اثر انداز ہو سکتی ہیں، کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے […]

.....................................................

کراچی میں کیمروں کی ضرورت اور سیف سٹی پراجیکٹ کا حال

کراچی میں کیمروں کی ضرورت اور سیف سٹی پراجیکٹ کا حال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر اور پورٹ سٹی ہونے کے سبب معیشت کا مرکز بھی ہے، کراچی کی آبادی ڈھائی کروڑ کے لگ بھگ ہے جس میں مقامی، مختلف شہروں اور بیرون ملک سے آنے والے جرائم پیشہ افراد کا ایسا غول بھی شامل ہے جو ڈکیتیوں، اغوا برائے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں آج سے 26 ستمبر تک 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں انسداد پولیو مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ بلوچستان کے تمام 34 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج ہوگا۔ بلوچستان میں 5 روزہ مہم کے دوران 25 […]

.....................................................

کراچی سے ہیٹ ویو کا خاتمہ، گرمی کی شدت برقرار، سمندری ہوائیں بند

کراچی سے ہیٹ ویو کا خاتمہ، گرمی کی شدت برقرار، سمندری ہوائیں بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی جب کہ سمندری ہوائیں مکمل طورپر بحال نہ ہو سکیں۔ اگلے 2روز تک کراچی کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ہے،جمعے کو پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، جذوی ہیٹ ویو کے خاتمے کے باوجود شہر کے درجہ حرارت معمول پرنہ آسکا۔ جمعے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ کے علاقوں تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹھہ اور مٹھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا […]

.....................................................