کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے۔ کراچی کے 8 اضلاع اور ٹریفک پولیس کیلئے 1322 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے ہیں اور انہیں رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جارہے ہیں۔ ڈی آئی جی ایڈمن کراچی ذوالفقار […]

.....................................................

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقے کلفٹن میں پی ٹی آئی کو شکست ہو گئی۔ کلفٹن کینٹ کی […]

.....................................................

کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے قریب آتے ہی کورنگی کریک کنٹونمنٹ میں میلہ سج گیا

کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے قریب آتے ہی کورنگی کریک کنٹونمنٹ میں میلہ سج گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے قریب آتے ہی کورنگی کریک کنٹونمنٹ میں میلہ سج گیا۔ 59 امیدوار کورنگی کے 5 وارڈز میں 12 تاریخ کو اپنی قسمت آزمائیں گے۔ کراچی کنٹومنٹ بورڈ کے انتخابات، سیاسی جماعتوں نے کورنگی کریک کے علاقے میں ڈیرے جما لئے۔ گلی، محلے سیاسی بینرز اور […]

.....................................................

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق دوپہر میں شہرمیں تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے، کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے،مون سون سسٹم نے سندھ خصوصاً جنوبی سندھ کو اپنی […]

.....................................................

کراچی، بجلی بلوں کے ذریعے مزید 9 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا منصوبہ

کراچی، بجلی بلوں کے ذریعے مزید 9 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا منصوبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کے الیکٹرک اور کے ایم سی کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی، ڈائریکٹر کے ای حارث جامی […]

.....................................................

سی ویو پر پھنسا جہاز 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پہنچا دیا گیا

سی ویو پر پھنسا جہاز 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پہنچا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کو 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا۔ 20 اور 21 جولائی کی درمیانی شب ہینگ ٹونگ کے کیپٹن عمر کی مدد کی دہائیاں پورٹ کنٹرول ٹاور نے سنی ان سنی کر دی تھیں لیکن آج صبح […]

.....................................................

کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز 49 روز بعد نکال لیا گیا

کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز 49 روز بعد نکال لیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ساحل سمندر پر 49 روز سے پھنسے مال بردار جہاز کو بالآخر کھلے سمندر میں لے جانے کا آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔ کراچی میں سی ویو پر پھنسا بحری جہاز 49 ویں روز نکال لیا گیا ہے۔ جہاز اپنے انجن کی مدد سے گہرے سمندر کی جانب رواں دواں ہے۔ […]

.....................................................

کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہوکر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہوکر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہو کر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے۔ اسلام آباد میں موجود وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کی کوشش کررہےہیں، سندھ حکومت کو کورونا ایس او […]

.....................................................

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ رات بھر وقفے قفے سے جاری رہنے والی بارش سے شہر […]

.....................................................

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکلز بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان انٹربورڈ کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی […]

.....................................................

کورونا کی بوسٹر ڈوز 3 مقامات پر لگانے کا اعلان

کورونا کی بوسٹر ڈوز 3 مقامات پر لگانے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت صوبے بھر میں کورونا کی بوسٹر ڈوز 5 مقامات پر لگائی جائے گی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا کی بوسٹر ڈوز سندھ کے شہر کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں لگائی جائے گی، کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس، جناح اسپتال اور چلڈرن اسپتال (ڈسٹرکٹ سینٹرل) میں بوسٹر […]

.....................................................

کراچی میں آج بارش کا امکان

کراچی میں آج بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شہر قائد میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آئندہ 24 […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا کراچی میں پاور شو، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

پی ڈی ایم کا کراچی میں پاور شو، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پی ڈی ایم نے قائد اعظم کے مزار کے سامنے باغ جناح میں میدان سجایا اور یہ اتحاد کا پیپلزپارٹی کے بغیر کراچی میں پہلا پاور شو تھا۔ جلسے میں سیکڑوں […]

.....................................................

شہباز شریف نے ن لیگ میں اختلافات کو مفروضہ قرار دیدیا

شہباز شریف نے ن لیگ میں اختلافات کو مفروضہ قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کو مفروضہ قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن متحد ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ گفتگو […]

.....................................................

پی ڈی ایم آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پی ڈی ایم آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج شہر قائد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گا۔ پی ڈی ایم آج کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرے گی جس کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ جلسہ گاہ میں سیاسی قائدین کے لیے 25 […]

.....................................................

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد کو کراچی نہ لانے کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا […]

.....................................................

فیکٹری آتشزدگی واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

فیکٹری آتشزدگی واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورنگی کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ فیکٹریوں کا فوری آڈٹ […]

.....................................................

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، کم از کم 16 افراد ہلاک

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، کم از کم 16 افراد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی ایک کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم سولہ مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں کئی دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آتش زدگی کا یہ واقعہ کراچی کے گنجان آباد علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا۔ فی الحال آگ […]

.....................................................

5 ہزار غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

5 ہزار غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پانچ ہزار غیرملکیوں کو کابل سے عارضی طور پر اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ افغانستان سے انخلا میں مدد کے لیے پاکستان نے امریکا اور نیٹو حکام کی مدد کی درخواست منظور کرلی ہے۔ 31اگست کی ڈیڈ لائن سے پہلے افغانستان سے غیرملکیوں کے […]

.....................................................

کراچی پولیس کو افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم

کراچی پولیس کو افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد افغان باشندوں کے اپنے ملک سے ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر انخلا اور کراچی کا رُخ کرنے کے خدشات کے پیشِ نظر کراچی پولیس کو فوری چھان بین کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام تھانوں کی پولیس […]

.....................................................

کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ حکومت کے ریڈ لائن بس منصوبے کے آغاز میں تمام رکاوٹیں دور ہوگئیں جس کے بعد اب 78 ارب روپے کی خطیر لاگت کے ریڈ لائن بس منصوبے […]

.....................................................

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی دو دن 8 تا 10 محرم تک کے لیے لگائی گئی ہے۔ جب […]

.....................................................

کراچی دھماکے کی وجوہات پتا چل سکیں نہ ہی تاحال مقدمہ درج ہو سکا

کراچی دھماکے کی وجوہات پتا چل سکیں نہ ہی تاحال مقدمہ درج ہو سکا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ کے قریب منی ٹرک میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا اب تک پتا نہیں چلایا جا سکا اور نہ ہی مقدمہ درج ہو سکا ہے۔ کراچی میں مواچھ گوٹھ کے قریب رات پونے 10 بجے کے قریب شادی کی دعوت سے واپس آنے والے خاندان […]

.....................................................

کراچی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

کراچی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ کے قریب منی ٹرک میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ رات 9 بج کر 45 منٹ پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 […]

.....................................................