حکومت کا خوش آئند فیصلہ متحدہ کواتحادی بنالیا

حکومت کا خوش آئند فیصلہ متحدہ کواتحادی بنالیا

یہ خبر نہ صرف سندھ کے لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے بلکہ وفاق سمیت سارے پاکستان اور اِس کے اٹھارہ کروڑ عوام کے لئے بھی باعث مسرت ہے کہ ایم کیوایم کی دوبارہ حکومت میں شمولیت اختیار کرنے سے ملک کی بہت سی نادیدہ ایسی طاقتیں جو حکومت کو گرانے اور اپنا اقتدار حاصل […]

.....................................................

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

لاہور : نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک کے بعد اب عبوری حکومت کی باتیں بھی شروع کردی ہیں۔ انہوں نے پیش کش کی ہے کہ گیلانی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بعد عبوری سیٹ اپ میں نوازلیگ کی بجائے دوسری جماعت سے وزیراعظم آسکتا ہے۔ نوازشریف نے اس بات کی بھی تصدیق کی […]

.....................................................

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے۔ نواز شریف

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ مل کر حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے، حکومتی اتحادی بھی اب فیصلہ کریں۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کا فیصلہ کر چکے ہیں ، مظاہروں کو حتمی نتیجے تک پہنچائیں گے۔

.....................................................

حکومت لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار ہے ، نواز شریف

حکومت لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار ہے ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی عیاشیاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار ہے جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں اور اس صورتحال میں مسلم لیگ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ جاری کردہ بیان میں میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ وفاقی حکومت […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

اسلام آباد : امریکی الزامات کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر ملک بھر کی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہورہی ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گی اور امریکا کے دورے کے حوالے سے بریفنگ دیں گی۔ وزیراعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق کانفرنس […]

.....................................................

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو کسی کو بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لاہور میں پارٹی رہنماں سے اجلاس میں گفتگو کرتیہوئے انھوں نیکہا کہ پاکستان آزاد ملک ہے آزاد ہی رہے گا ہمیں اپنی غلطیوں کی نشاہدی کرنا ہوگی ۔ اغیار کی بھیک […]

.....................................................

کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ مجرم ہماری نظروں کے سامنے ہیں ۔ حکومت کو انصاف کرنا چاہیئے۔ سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے فنڈ سے رقم سیلاب زدگان کیلئے خرچ ہونی چاہیئے۔

.....................................................

حکومت سیلاب متاثرین کو ایک ایک لاکھ روپے دے۔ نواز شریف

حکومت سیلاب متاثرین کو ایک ایک لاکھ روپے دے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہیکہ حکومت سیلاب متاثرین کو گھر بنانے کیلئے ایک ایک لاکھ روپے دے۔ حکمران عوام کا پیسہ عوام پر خرچ نہیں کرینگے تو کہاں خرچ کرینگے۔ یہ با ت انھوں نے میرپورخاص میں سیلاب متاثرین سیملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔

.....................................................

شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے باہر گئے۔ فردوس عاشق

شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے باہر گئے۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وسط مدتی انتخابات کی بات کرنے والے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں ۔ شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے معافی نامہ لکھ کر باہر گئے۔  کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ سندھ کے عوام کویک جہتی کی ضرورت ہے ۔ نوازشریف دیگر سیاسی […]

.....................................................

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹھیک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، عسکری ونگ رکھنے والی جماعتوں پر الیکشن میں پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے […]

.....................................................

کراچی کا امن مفاد پرستوں نے خراب کیا۔ نواز شریف

کراچی کا امن مفاد پرستوں نے خراب کیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کا امن مفاد پرستوں نے جان بوجھ کر خراب کیا۔ چند جماعتوں کے سوا سب جماعتیں کراچی کا امن تباہ کررہی ہیں۔  پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کرتے ہوئے میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بحرانوں کی زد میں […]

.....................................................

حکمران جواب دیں

حکمران جواب دیں

کچھ اور چکرہے …؟یا واقعی نوازشریف جذبہء حب الوطنی کے تحت سندھ کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لئے بیتاب ہیں پہلے تو اِس کا جواب خود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف اور اِن کے پارٹی کے کرتادھرتادیں ….پھر سندھ میں آنے والے سیلاب پر سیاسی بازی گر اپنی اپنی سیاسی بساط بچھاتے […]

.....................................................

تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں اور قومی ایجنڈا بنائیں ، نواز شریف

تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں اور قومی ایجنڈا بنائیں ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ کراچی میں یہ کیا تماشہ لگا ہوا ہے جس نے پورے ملک میں لوگ بے چین اور مایوس ہیں ، سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات کس کے آنے سے خراب ہوئے ، تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں اور قومی ایجنڈا بنائیں ۔ […]

.....................................................

کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز

کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز

مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات خراب کرنے کا ذمہ دار کون ہے، کراچی کے حالات خراب کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے۔ سرکٹ ہاس حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ گذشتہ دو تین ہفتوں […]

.....................................................

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

الطاف حسین نے کہا کہ ملک توڑنے اور انہیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کراچی ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہے، نواز شریف انکے بھائی اور آصف زرداری اچھے انسان ہیں، ذوالفقار مرزا کی باتوں کا جواب دیا ہے نہ دیں گے۔ الطاف حسین نے ملک کی تقسیم کا نقشہ دکھاتے ہوئے […]

.....................................................

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے جو امیدیں تھیں، ان سب پر پانی پھر گیا۔ سندھ اور بلوچستان میں حالات خراب ہونے کے باوجود پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔لاہور میں یلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب […]

.....................................................

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، آج پارٹی قائدین سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نوازشریف عمرہ کی ادائیگی اور عید الفطر سعودی عرب میں گذارنے کے بعد اتوار اور سوموار کی درمیانی شب جدہ سے لاہور پہنچے۔ […]

.....................................................

نالہ بے باک

نالہ بے باک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف کے اس بیان کے بعد جو انھوں نے سیفیا سے خطاب کرتے ہوئے دیا ہے یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ تاریخی ریکارڈ کی درستگی کے لئے تحریکِ پاکستان کے اہم گوشوں سے نقاب اٹھا کر انھیںسپردِ قلم کیا جائے تا کہ کسی کو شک […]

.....................................................

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

لکھ رکھیئے، کسی لیپاپوتی، کسی انتظامی تبدیلی، کسی منافقانہ مفاہمت، کسی شرکت اقتدار اور کسی شاطرانہ چال سے سیل خوں میں ڈبکیاں کھاتے کراچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ جان لیجئے کہ کسی ہنر کار افسر کی قیادت میں پولیس کوئی معجزہ رقم نہیں کرسکے گی، رینجرز آگ اور خون کے سامنے کبھی بند نہیں […]

.....................................................

لاہور : نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

لاہور : نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

لاہور: مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے ایمرٹس آئر لائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریع دبئی کے راستیحجاز مقدس روانہ ہو گئے۔ میاں نواز شریف سخت سیکورٹی میں فیملی کے ہمراہ لاہور کے پرانے آئرپورٹ کے راستے ائرپورٹ پہنچے۔ نواز شریف رمضان المبارک کا […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد : کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انہیں کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ نواز شریف انتخابات کی بات نہ کریں انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔

.....................................................

لاہور : ن لیگ لا علم، نواز شریف کا قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

لاہور : ن لیگ لا علم، نواز شریف کا قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ملکی حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ ملکی سلامتی کے لیے ضروری ہے کہ دوبارہ عوام کا مینڈیٹ حاصل کیا جائے۔ […]

.....................................................

لاہور : لانگ مارچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نواز شریف

لاہور : لانگ مارچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کی جمہوریت نے معاشرے کو طبقات میں تقسیم کردیا ہے لوگ جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار قیمتی زمینوں کی الاٹمنٹ اور عام کے پیسوں سے عیش کر رہے ہیں جبکہ ملک کے اصل وارث عوام کو اپنی چھت تک […]

.....................................................

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے ضلعی عہدیداران کے منتخب ہونے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو حقوق ملنے چاہئیں. ہم جنوبی پنجاب کے عوام کا احترام کرتے ہیں ۔ جنوبی پنجاب کے عوام میں احساس محروم اس لئے پیدا ہوا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................