۔۔۔دروغ گوئی ۔۔۔

۔۔۔دروغ گوئی ۔۔۔

آصف علی زرداری ایک ایسا نام جس کے دوستوں اور دشمنوں کی کوئی کمی نہیں ہےْ۔ اس کا مسندِ صدارت پر فائز ہو نا ایک ایسا کارنامہ تھا جسے ابھی تک اس کے مخالفین ہضم نہیں کر پائے۔پنجاب کی حکومت کو لولی پاپ دے کر اس نے میاں برادران کو جس خوبصورت انداز سے سیاسی […]

.....................................................

میمو اسکینڈل:صدر،آرمی چیف سمیت فریقین سے جواب طلب

میمو اسکینڈل:صدر،آرمی چیف سمیت فریقین سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے میموگیٹ اسکینڈل کے حوالے سے نوازشریف کی درخواست سماعت کیلئے باضابطہ طور پر منظور کرتے ہوئے صدرمملکت، آرمی چیف سمیت تمام فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سابق سفیر حسین حقانی کو ملک چھوڑنے سے منع کردیا گیا ہے ۔  عدالتی بنچ کے روبرو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں میمو اسکینڈل کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں میمو اسکینڈل کیس کی سماعت جاری

میمو اسکینڈل کے معاملے پرمسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی درخواست کی سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ کا نو رکنی لارجر بنچ درخواست کی سماعت کررہا ہے۔ نواز شریف اور دیگر مسلم لیگی رہنما بھی سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔  سپریم کورٹ پہنچنے پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز […]

.....................................................

نواز شریف نے سختیوں کا مقابلہ نہیں کیا۔ کھوسہ

نواز شریف نے سختیوں کا مقابلہ نہیں کیا۔ کھوسہ

لاہور : گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جیل جھیلی اور نہ سختیوں کا مقابلہ کیا، وہ عدلیہ کے سہارے اقتدار میں آنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ایوان اقبال لاہور میں پیپلز پارٹی کے پینتالیس ویں یوم تاسیس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف […]

.....................................................

ہمارے پیچھے خفیہ ہاتھ صرف اللہ کا ہے۔ عمران خان

ہمارے پیچھے خفیہ ہاتھ صرف اللہ کا ہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے پیچھے خفیہ ہاتھ صرف اللہ تعالی کا ہے ، وہ ایک ہی بال پر صدر زرداری اور نواز شریف کی وکٹیں لے کر انہیں پولین لوٹادیں گے اور ان سے کڑا احتساب کیا جائے گا۔ پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

حقانی کے ملک چھوڑنے پر پابندی لگائی جائے۔ نواز شریف

حقانی کے ملک چھوڑنے پر پابندی لگائی جائے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے حسین حقانی کے پاکستان چھوڑنے پر پابندی عائد کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خدشہ ہے حسین حقانی ملک سے باہرچلے جائیں گے یا انھیں ملک چھوڑنے پر مجبور کیا جائے گا۔ پٹیشن میں […]

.....................................................

حکومت کو کسی اسکینڈل سے کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم

حکومت کو کسی اسکینڈل سے کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کو کسی اسکینڈل سے کوئی خطرہ نہیں اور اپوزیشن کا کام بنتا نظر نہیں آ رہا ، اس وقت تمام جماعتیں حکومت میں ہیں لیکن تنقید صرف پیپلزپارٹی پر ہی کی جاتی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید کہا […]

.....................................................

میمو پر حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ خورشید شاہ

میمو پر حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے میمو پر جوڈیشل نہیں حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئے، شریف برادران نے ماضی سے سبق نہ سیکھا توگو زرداری گو نہیں آل گو ہو گا۔ لاہور میں انجیئنرز کے چوالیسویں کنونشن کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

میمو پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

میمو پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

میمو کے معاملہ پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے جس میں وفاق ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کوفریق بنایا گیا ہے۔ مسلم لیگ نون کے صدر نوازشریف کی طرف سے سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل ایک سو چوراسی تین کے تحت دائر کی گئی […]

.....................................................

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے۔ عمران خان

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو کے معاملے پر حسین حقانی کا استعفی اچھا اقدام ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے سرکاری اور عوامی جلسوں میں فرق ہوتا ہے، ن […]

.....................................................

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ میمو کا معاملہ ہوائی ہے، وزیر اعظم خود تحقیقات کررہیہیں اگر تحقیقات میں کچھ نہ نکلا تو نواز شریف عوام کو کیا جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ حکومت کے فوج کے ساتھ تعلقات معمول […]

.....................................................

نواز شریف کا پیر پگارا سے ٹیلیفون پر رابطہ

نواز شریف کا پیر پگارا سے ٹیلیفون پر رابطہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور انہیں ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے پیر پگارا سے ملکی سیاسی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کو میمو ایشو پر ازخود نوٹس لینا چاہیئے۔ شاہ محمود

سپریم کورٹ کو میمو ایشو پر ازخود نوٹس لینا چاہیئے۔ شاہ محمود

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو میمو ایشوپرازخود نوٹس لینا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف سے پرانے مراسم ہیں۔ گھوٹکی کے جلسے میں اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان کریں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ میمو کے معاملے […]

.....................................................

طعنے دینے والے اپنا لیڈر ایوان صدر سے باہر لائیں، چوہدری نثار

طعنے دینے والے اپنا لیڈر ایوان صدر سے باہر لائیں، چوہدری نثار

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے کہا کہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کے پاس صرف طعنے ہیں،  ہمت ہے تو طعنے دینے والے اپنا لیڈر ایوان صدر سے باہرلائیں، ہرمشکل وقت میں ہمارے صدربیرون ملک چلے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میانوالی کے بڑے خان سے کہتاہوں اب بس کریں،  ایک […]

.....................................................

نصف صدی گزر گئی اب بھی آمریت پنجے گاڑے ہوئے ہے،جاوید ہاشمی

نصف صدی گزر گئی اب بھی آمریت پنجے گاڑے ہوئے ہے،جاوید ہاشمی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا کہ نصف صدی گزر گئی ہے اب بھی آمریت پنجے گاڑے ہوئے ہے مرتے دم تک آمریت کے خلاف لڑتا رہوں گا۔ لوگوں کو آمریت نہیں انصاف اور روزگار چاہیئے۔ فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................

صدر کو دو دن دیتا ہوں ورنہ سپریم کورٹ جاوں گا، نواز شریف

صدر کو دو دن دیتا ہوں ورنہ سپریم کورٹ جاوں گا، نواز شریف

مسلم لیگ ن  کے سربراہ نواز شریف نے متنازعہ میمو کی تحقیقات شروع کرانے کیلئے حکومت کو اڑتالیس گھنٹوں کی مہلت دے دی ۔ان کا کہناہے کہ وہ ایسی اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے جس کی بات حکومت نظرانداز کردے۔ایجنسیوں کا کھیل بند ہونا چاہیئے۔انہوں نے صدر پاکستان کو مخاطب کرکے کہاکہ زرداری صاحب ایسے […]

.....................................................

فیصل آباد: ن لیگ کے جلسے کی تیاریاں،27 ہزارکرسیاں لگادی گئیں

فیصل آباد: ن لیگ کے جلسے کی تیاریاں،27 ہزارکرسیاں لگادی گئیں

مسلم لیگ ن آج فیصل آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔ دھوبی گھاٹ کے تاریخی میدان میں ہونے والے اس جلسے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سمیت اعلی قیادت خطاب کرے گی۔  جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ سیکڑوں کارکن انتظامات میں مصروف ہیں۔ پنڈال میں […]

.....................................................

انوربیگ کی امریکی سفیر سے ملاقات،نوازشریف کا پیغام پہنچایا

انوربیگ کی امریکی سفیر سے ملاقات،نوازشریف کا پیغام پہنچایا

سابق سینیٹر انور بیگ نے امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات کی ہے ۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے میاں نواز شریف کا خصوصی پیغام امریکی سفیر کو پہنچایا ہے ۔ اے آروائی انویسٹی گیشن سیل کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق انوربیگ نے امریکی سفارتخانے میں کیمرون منٹر سے ملاقات […]

.....................................................

آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ نواز شریف

آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے، مائیک مولن کو لکھے گئے خط کا معاملہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس پرکمیٹی بنائی جائے، بائیس نومبر کو شاہ محمود قریشی سے ملاقات کروں گا اور خواہش ہے کہ وہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

پاکستان سب کا گھر ہے۔ نواز شریف

پاکستان سب کا گھر ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی شخص کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور ڈاکٹرز کے قتل پر وزیراعلی کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔  شکار پورکے علاقے چک میں ہندواجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا انھیں اور پورے ملک کو اس واقعہ کا تہہ دل […]

.....................................................

سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا۔ قریشی

سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا۔ قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے میں اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا نواز شریف میرے کل بھی دوست تھے اج بھی ہیں اگر انہوں نے ملنے کی خواہش کی تو ضرور ملوں گا۔  ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اکسانے والے بہت ہیں لیکن نوجوان ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ملک میں کرپشن ہے ٹرانسپرنسی نہیں۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ذرائع سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کی وجہ سے ریلوے […]

.....................................................

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے، ریلوے کو حکومت نے تباہ کر دیا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

.....................................................

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر 20 سال بعد سماعت کی۔  درخواست گزار جاوید اقبال جعفری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ کیس کی سماعت کے لئے بیس سال قبل فل بنچ تشکیل دیا گیا تھا تاہم وہ سماعت نہیں کرسکا۔ درخواست […]

.....................................................