حسین حقانی کے وکیل کو تاحال برطانیہ کا ویزہ نہ مل سکا

حسین حقانی کے وکیل کو تاحال برطانیہ کا ویزہ نہ مل سکا

حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کو تاحال برطانیہ کا ویزہ نہیں مل سکا جبکہ میمو کمیشن اور پاکستان ہائی کمیشن کے درمیان وڈیولنک قائم کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث زاہد بخاری کی برطانیہ روانگی کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ زاہد بخاری کے مطابق انہوں نے وزیرے کے حصول کے لئے سولہ فروری […]

.....................................................

نواز کرزئی ملاقات،تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور

نواز کرزئی ملاقات،تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور

مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان اورافغانستان کا ایک دوسرے کوسمجھنا اور تعاون کو فروغ دینا خطے کے امن اور استحکام کیلئے ضروری ہے۔ افغان صدر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب میں نوازشریف کاکہناتھاکہ افغانستان میں استحکام پاکستان کے امن کاضامن بن سکتا ہے۔ انھوں نے حامد کرزئی کی […]

.....................................................

لاپتہ افراد کے معاملے پر ہر شخص کی پکڑ ہو گی۔ چوہدری نثار

لاپتہ افراد کے معاملے پر ہر شخص کی پکڑ ہو گی۔ چوہدری نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر ہرشخص کی پکڑ ہو گی، مسلم لیگ ن نے لاپتہ افراد کے معاملے کو قومی اسمبلی میں اٹھایا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف اور چوہدری نثارعلی خان اسلام آباد کے ڈی چوک میں لاپتہ […]

.....................................................

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کارکنوں کی قربانیاں دینے کا دور ختم ہوگیا آئندہ قربانیاں لیڈر دیا کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہیں ۔ جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جب وہ جیل میں تھے تو انہیں کئی بار […]

.....................................................

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو20ویں ترمیم پر اتفاق نہیں ہو گا۔ نواز

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو20ویں ترمیم پر اتفاق نہیں ہو گا۔ نواز

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ ملک اور قوم کے مفاد میں ہے، اسے تسلیم نہیں کیا گیا تو بیسویں آئینی ترمیم پر اتفاق نہیں ہو سکے گا۔ وزیراعظم جو بات کیا کریں اس پر قائم بھی رہا کریں۔ بہاولپور کے علاقہ […]

.....................................................

ملتان :تبدیلی کی باتیں کرنے والے ڈرامے کر رہے ہیں، نواز شریف

ملتان :تبدیلی کی باتیں کرنے والے ڈرامے کر رہے ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انقلابی سوچ کی وجہ سے ان کی حکومتیں ختم کی گئیں لیکن یہ سوچ تبدیل ہوئی ،نہ ہوگی۔تبدیلی کی باتیں کرنے والے بہت ہیں لیکن اصل تبدیلی کا کام مسلم لیگ ن نے کیاہے۔ آج تبدیلی کی بات کرنے والے ڈرامے کررہے ہیں۔وہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی سیاست میں عوام کی خدمت سرفہرست ہے ،خالد سردار

پیرمحل:مسلم لیگ ن کی سیاست میں عوام کی خدمت سرفہرست ہے جبکہ اس کے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کردار ، دیانتدار جرات مند اور محب وطن شخصیت کے حامل انسان ہیں ، اور ایسی پروقار شخصیت کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنا ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ، ہم ن […]

.....................................................

شہباز شریف سے مطالبہ نئی وزارتوں میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کو نمائندگی دی جائے

پیرمحل (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) تحصیل کمالیہ کا اجلاس زیر صدارت میاں اسد حفیظ ممبرمرکزی کونسل پاکستا ن مسلم لیگ (ن) منعقد ہو ا اجلاس میں میاں محمد نوازشریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا گیا کہ صوبہ پنجاب میں نئی وزارتوں میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کو نمائندگی […]

.....................................................

نئے صوبوں کی تشکیل میں حائل رکاوٹ ؟

نئے صوبوں کی تشکیل میں حائل رکاوٹ ؟

پاکستان میں سیاسی جماعتوں نے آئندہ انتخابات کی تیاریاں تقریباً شروع کر دی ہیں اور سیاست کا مرکز نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث بن چکی ہے۔ ماہرین اگرچہ اس وقت ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تشکیل انتہائی ناگزیر قرار دے رہے ہیں، تاہم انکے مطابق سیاسی جماعتیں اس عمل کو اپنے […]

.....................................................

ن لیگ ایسے کنویں نہ کھودے جن میں خود جا گرے۔ رحمان ملک

ن لیگ ایسے کنویں نہ کھودے جن میں خود جا گرے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے عوام جانتے ہیں میاں نواز شریف میموگیٹ کے سلسلے میں سپریم کورٹ کیوں گئے تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگومیں ان کا کہنا تھان لیگ منصور اعجاز کوبلاکراپنی طرف متوجہ کرناچاہتی ہے تو ضروراپنا شوق پوراکرے۔ انھوں نے کہا ن لیگ اشتعال انگیز […]

.....................................................

نواز شریف پندرہ روز میں لوٹی ہوئی رقم وآپس کر دیں۔ شرجیل میمن

نواز شریف پندرہ روز میں لوٹی ہوئی رقم وآپس کر دیں۔ شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نواز شریف پندرہ روز کے اندر لوٹی ہوئی رقم واپس کردیں بصورت دیگر ان کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا جائیگا۔ دبئی سے وآپسی پر کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ وہ اور ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی […]

.....................................................

قسمت کی دیوی اورعمران خان

قسمت کی دیوی اورعمران خان

تعلقات زندگی کا جال ہیں ۔ حلقہ احباب کی صحبت کے اثر سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا ۔وہ ہماری سوچ اور رویوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ہمارے خیالات ،احساسات ،معاملات اورفیصلوںکومتاثر کرتے ہیں ۔اکثر کامیاب لو گ اعتراف کرتے ہیں کہ ان کو ایسے دوست اور تجربہ کار ناصح نصیب ہوئے جنہوں نے […]

.....................................................

غوث علی شاہ کی ن لیگ کے سابق رہنماؤں سے ملاقات

غوث علی شاہ کی ن لیگ کے سابق رہنماؤں سے ملاقات

مسلم لیگ ن کی قیادت نے سندھ میں ناراض مسلم لیگی سابق وزرا اور ہم رہنماوں کو دوبارہ مسلم لیگ ن لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔ مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ اور جاوید اقبال نے سندھ عوامی الائنس کے رہنماں اور سابق مسلم لیگی رہنماں سے کیپٹن حلیم صدیقی کی […]

.....................................................

شریف برادران جائداد کیس،نیب کی اپیلیں مسترد

شریف برادران جائداد کیس،نیب کی اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ نے نواز شریف فیملی کی ملکیتی جائیداد ضبط کئے جانے اور وصول شدہ جرمانے کی رقم کی واپسی کے حوالے سے نیب کی اپیلیں مستر دکر دی ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلے میں قرار دیا کہ نواز شریف کو انسداد دہشتگردی کراچی اور احتساب عدالت اٹک قلعہ […]

.....................................................

ن لیگ کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

ن لیگ کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت میاں نواز شریف کررہے ہیں جس میں پارلیمانی پارٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ […]

.....................................................

سردار عطاء اللہ مینگل کا آزادی پسندوں سے سوال؟

سردار عطاء اللہ مینگل کا آزادی پسندوں سے سوال؟

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اوربلوچ نیشنل پارٹی(بی این پی) کے بانی سربراہ سردار عطاء اللہ خان مینگل ایک زیرک اور منجھے ہوے بلوچ رہنما اور بلوچستان کی سیاست کے حوالے سے ایک بہت بڑا نام ہیں۔ان کی باتوں سے اختلاف کرنا کسی ذی شعور کے لئے نہایت مشکل امر ہے۔و ہ ایک جانب سچے قوم […]

.....................................................

سوئس مقدمات پر خط نہ لکھنا بی بی کے ساتھ زیادتی ہے۔ نواز شریف

سوئس مقدمات پر خط نہ لکھنا بی بی کے ساتھ زیادتی ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سوئس کیسسز پر خط لکھنے کو بے نظیر کی قبر کی توہین قرار دینا بی بی کے ساتھ زیادتی ہے۔ انہوں نے میمو کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا  پاکستان کیخلاف سازش کرنے والوں کے چہرے بے […]

.....................................................

نوازشریف بتائیں ان کا منصوراعجاز سے کیا تعلق ہے،رحمان ملک

نوازشریف بتائیں ان کا منصوراعجاز سے کیا تعلق ہے،رحمان ملک

وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بھی بریف کیس میں بہت سارا مواد موجود ہے جو سامنے لاسکتے ہیں،نوازشریف بتائیں ان کا منصوراعجاز سے کیا تعلق ہے اسلام آباد میں  پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ  میمو کیس پاکستان […]

.....................................................

حکومت مشرف کو گرفتار کرے،ن لیگ کی مذاکرات کیلئے شرط

حکومت مشرف کو گرفتار کرے،ن لیگ کی مذاکرات کیلئے شرط

مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات سے قبل پرویز مشرف کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو قبل ازوقت انتخابات کے لئے اعتماد میں لینے کا پیغام بھجوایا تھا۔ جس کے بعد ن لیگ کی اعلی قیادت نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ پیپلز […]

.....................................................

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات پر نواز شریف سے بات چیت کیلیے تیارہیں۔ فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ بلادست ہے۔ میمو کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ صدر نے کہا کہ فوج اور […]

.....................................................

اہل بلوچستان آمرانہ فیصلوں کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ نواز شریف

اہل بلوچستان آمرانہ فیصلوں کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے بلوچستان کو درپیش مسائل پر غور کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اسلام آباد میں جمع کرنے کی پیشکش کی ہے۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کے بعد خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھاکہ آمرانہ دور کے فیصلوں کے نتائج […]

.....................................................

فوجی عدالتیں ہوتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا ملتی۔ ہاشمی

فوجی عدالتیں ہوتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا ملتی۔ ہاشمی

تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے 1998 میں کابینہ کے اجلس میں کہا تھا کہ کراچی میں فوجی عدالتیں لگانا چاہتا ہوں۔ فوجی عدالتیں لگ جاتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا دیتی اور ہم بھی رگڑے جاتے۔  ملتان میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا […]

.....................................................

خادمِ اعلی پنجاب کچھ نظر ادھر بھی کیجئے

خادمِ اعلی پنجاب کچھ نظر ادھر بھی کیجئے

رفیق بہائو الدین الحریری لبنان کے شہر صیدون میں ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہوئے۔غربت کدے نے انہیں بچپن سے ہی مزدوری کی جانب راغب کر دیا اور وہ اوائل عمری ہی میں لیموں اور مالٹے کے باغ میں کام کرنے لگ گئے ۔رفیق بہائوالدین الحریری (المعروف رفیق الحریری )کو ہزار مالٹے چننے کے […]

.....................................................

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ حکومت کے جمہوریت سے مخلص ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے اگر حکومت جمہوریت سے مخلص ہے تو انتخابات کا اعلان کرے عوام جلد انتخابات چاہتے ہیں۔ سندھ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................