گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کر دی

گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کر دی

پیرس(پریس رپورٹ) گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کردی۔ عوام نے نواز شریف اور خرم دستگیر خان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر رہنما منظورخان جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مذید کہا […]

.....................................................

اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کیخلاف سازشیں کر رہی ہے، صدیق الفاروق

اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کیخلاف سازشیں کر رہی ہے، صدیق الفاروق

مسلم لیگ نواز کے رہنما صدیق الفاروق نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے خلاف آج پھر سازشیں ہو رہی ہیں ۔ ن لیگ ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا نواز لیگ جمہوریت کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کا کھیل کھیلنے سے انکاری ہے۔ اس لئے […]

.....................................................

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کے کریڈٹ پر 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کی فتح،کینسر ہسپتال اور میانوالی میں ایک یونیورسٹی کا قیام ہے۔سوال بہت سادہ ہے کہ کراچی کے جلسے میں ان تین کارناموں کو گنوا کر 18 کروڑ عوام کی امنگوں اور امیدوں کو پورا کیا جا سکتا ہے؟اگر بنظرِ غائر دیکھا جائے تو پاکستان میں […]

.....................................................

غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مارڈالا ہے،نواز شریف

غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مارڈالا ہے،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے گجرانوالہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مار ڈالا ہے آج ملک میں نہ بجلی ہے نہ گیس۔ گوجرانوالہ میں  مسلم لیگ ن کے جلسے سے میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہوگا

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہوگا

مسلم لیگ ن آج گوجرانوالہ میں جلسہ کر رہی ہے۔ جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے پورے شہر کو سجایا گیا ہے۔ شہر میں نواز شریف کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔ دوسرے شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد گوجرانوالہ پہنچ چکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما […]

.....................................................

میمو کیس : سماعت مکمل فیصلہ 3بجے سنایا جائیگا

میمو کیس : سماعت مکمل فیصلہ 3بجے سنایا جائیگا

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی ابتدائی سماعت مکمل کرلی گئی ہے ۔درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ تین بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جب حقوق کی پامالی ریاست کی جانب سے ہو تو عدالت کو مداخلت کا اختیار ہوتا ہے۔ جسٹس طارق […]

.....................................................

سپریم کورٹ میمو کیس کی سماعت آج پھر کریگی

سپریم کورٹ میمو کیس کی سماعت آج پھر کریگی

میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، درخواستوں پر فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی جوابی دلائل دیں گے۔ گذشتہ روز حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ درخواست پراسرار انداز میں لکھی گئی اور کارروائی شروع کردی گئی۔ جسٹس ثاقب نثار نے عاصمہ جہانگیر […]

.....................................................

ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، نوازشریف

ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے جمہوریت رہے گی تو ملک ترقی کریگا۔ ہمارے دور میں ملک تیزی سے ترقی کررہاتھا، پڑوسی ملک ہمارے پاس آنے پر مجبور تھے۔ آج کیا وجہ ہے کہ ملک میں ترقی کا عمل رک گیا ہے۔ وہ […]

.....................................................

شریف برادران مجھے منانے میں سنجیدہ نہیں تھے، جاوید ہاشمی

شریف برادران مجھے منانے میں سنجیدہ نہیں تھے، جاوید ہاشمی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی میڈیم سائز لیڈر شپ نے انھیں منانے کی کوشش کی اور شریف برادران انھیں منانے میں سنجیدہ نہیں تھے جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پاس اسمبلیوں سے استعفی دینے کا اچھا موقع ہے۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہوں،جاوید ہاشمی

تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہوں،جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کو پارٹی قیادت سے نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے، تحریک انصاف سے نظریاتی ہم آہنگی ہیاس لیے اس میں شامل ہورہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری حلقے کی عوام میرے لییاہم ہیں ۔ ملتان سے کراچی روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کے بھائی تحریک انصاف میں شامل

شاہ محمود قریشی کے بھائی تحریک انصاف میں شامل

ملتان : شاہ محمود قریشی کے بھائی بھی بالآخر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ عمران خان نے سوال کیا ہے کہ صدر زرداری میڈیکلی ان فٹ ہیں، تحقیقات ہونی چاہئے کہ کیا وہ اس عہدے کے اہل ہیں نواز شریف پارلیمنٹ کو غیر موثر سمجھتے ہیں تو وہ اسمبلیوں سے استعفے کیوں نہیں دیتے۔ […]

.....................................................

نوازشریف کی کراچی آمد، سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع

نوازشریف کی کراچی آمد، سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع

مسلم لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔وہ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کیے بغیر ہی قیام گا ہ کی جانب روانہ ہوگئے۔ میاں نوازشریف کے استقبال کے لیے کراچی ائرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے سیکڑوں کارکنان موجود تھے۔ نوازشریف کو دیکھ کر کئی کارکنان جذباتی ہوگئے اس موقع بدنظمی کے مناظر […]

.....................................................

عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے کوئی پالیسی ؟

عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے کوئی پالیسی ؟

سیاست کے بازی گرو ں نے سیاست کے بل بوتے پر ہر اس محکمہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی جس میں قانون کی یامستقبل کے معماروں کی تربیت کے پیش نظر کچھ امید کی کرن باقی تھی  قیام پاکستان سے ہی ملک میں جمہوری قوتوں کو پنپنے کاموقع نہ مل سکاجس کی بڑی وجہ جمہوری […]

.....................................................

میمو کیس:وفاق فوج اور آئی ایس آئی کا جواب الجواب جمع

میمو کیس:وفاق فوج اور آئی ایس آئی کا جواب الجواب جمع

سپریم کورٹ میں وفاق، فوج اور آئی ایس آئی کے جواب پر جواب الجواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے۔ میمو پر سب سے پہلے پٹیشن دائر کرنے والے طارق اسد ایڈوکیٹ نے اپنے جواب الجواب میں کہا ہے کہ اٹارنی جنرل نے پیٹیشنز کو پڑھنے کی زحمت ہی گوار انہیں کی اور […]

.....................................................

جمہوریت کے خلاف ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا۔ شہباز شریف

جمہوریت کے خلاف ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا۔ شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کوئی ادارہ جمہوریت مخالف نہیں اگر جمہوریت کے خلاف کوئی سازش ہوئی تو اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے ڈی جی آئی ایس آئی کے استعفی […]

.....................................................

ملکی سلامتی پر سودے بازی برداشت نہیں کی جائیگی۔ نواز

ملکی سلامتی پر سودے بازی برداشت نہیں کی جائیگی۔ نواز

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور خود مختاری پر کوئی سودے بازی برداشت نہیں کی جائے گی۔ حکومت کو خارجہ پالیسی از سر نو مرتب کرنا ہو گی۔ رائیونڈ میں دفاع پاکستان کونسل کے وفد سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ ملک جن بحرانوں […]

.....................................................

بے نظیر کے قاتلوں کی بات سے کچھ لوگ پریشان ہو گئے۔ رانا ثنا اللہ

بے نظیر کے قاتلوں کی بات سے کچھ لوگ پریشان ہو گئے۔ رانا ثنا اللہ

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے بے نظیر کے قاتلوں کی گرفتاری کی بات کرنے پر کچھ لوگ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ بات انھوں نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

میرے نظام پر چلا جاتا تو پاکستان ملائیشیا سے آگے ہوتا۔ نواز

میرے نظام پر چلا جاتا تو پاکستان ملائیشیا سے آگے ہوتا۔ نواز

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے دور حکومت میں ملکی اقتصادی صورتحال آج سے بہتر تھی،ملک ہمارے تجویز کردہ معاشی نظام پر چلتا تو آج ملائیشیا سے آگے ہوتا۔ رائے ونڈ مسلم لیگ نون کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

حکومت بینظیر کے قاتلوں کو نہ پکڑ سکی ،نواز شریف

حکومت بینظیر کے قاتلوں کو نہ پکڑ سکی ،نواز شریف

مسلم لیگ نون  کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ بینظیر بھٹو کو تڑپتا چھوڑکر بھاگ گئے وہ آج وزیر و مشیر ہیں،میری بہن بینظیر کے قاتلوں کا آج تک سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ زرداری صاحب قدم سے قدم ملائیں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔لاڑکانہ میں جسلہ ء عام سے خطاب […]

.....................................................

لاڑکانہ : ن لیگ کے کارکن نے خود کو آگ لگالی

لاڑکانہ : ن لیگ کے کارکن نے خود کو آگ لگالی

مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف کی آمد سے قبل جناح چوک پر مسلم لیگ نون کے ورکرز کو نظرانداز کئے جانے پر ایک کارکن نے احتجاجا خودسوزی کرلی جس میں وہ پچاس فیصد جھلس گیا۔ نثارشاہ نے میڈیا کو بتایا کہ نواز شریف نے ہم پرانے کارکنوں کو نظرانداز کردیا ہے اوروہ کارکنوں […]

.....................................................

لاڑکانہ میں ن لیگ کے جلسے کا گیتوں سے آغاز

لاڑکانہ میں ن لیگ کے جلسے کا گیتوں سے آغاز

لاڑکانہ میں ن لیگ کے جلسے کا گیتوں سے آغاز ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف لاڑکانہ میں ہونے والے جلسے میں پہنچ گئے جبکہ لاڑکانہ میں ان کا استقبال پر جوش انداز میں کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف موئن جو دڑو ائیر پوٹ سے لاڈکانہ روانہ […]

.....................................................

عسکری ونگ والی جماعتوں پرپابندی لگائیں،نوازشریف

عسکری ونگ والی جماعتوں پرپابندی لگائیں،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹھیک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، عسکری ونگ رکھنے والی جماعتوں پر الیکشن میں پابندی عائد کی جائے۔یہ بات انہوں نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ […]

.....................................................

عدالتیں شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں۔ عبدالمجید

عدالتیں شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں۔ عبدالمجید

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ میمو کیس سماعت کے لئے منظور ہوا نہیں اور اس پر کمیشن بنا دیا گیا،عدالتیں شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب میں نیوزکانفرنس سے خطاب میں کیا۔ انھوں نے کہا […]

.....................................................

خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے مدد کو تیار ہیں۔ نواز شریف

خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے مدد کو تیار ہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے حکومت اور فوج کی مدد کو تیار ہیں، پارلیمنٹ میں بات نہیں بنی اس لئے سپریم کورٹ گئے وہاں کسی کو غدار نہیں کہا۔ ایبٹ آباد میں پیر صابر شاہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................