سندھ رینجرز کے سابق سربراہ کی خدمات حکومت کے سپرد

سندھ رینجرز کے سابق سربراہ کی خدمات حکومت کے سپرد

پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کے موجودہ حالات کے تناظر میں سندھ رینجرز کے سابق ڈائریکٹر جنرل کی خدمات حکومت کے لیے حاضر ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں رینجرز […]

.....................................................

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر اسلام آباد میں پیر کورات گئے کراچی کی صورتحال اور خاص کر سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے گزشتہ روز کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکت کی غرض سے سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر وزرا کو طلب کیا گیا تھا۔ ایوان صدر نے اجلاس میں ذوالفقار مرزا کے […]

.....................................................

کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ جلال محمود شاہ

کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ جلال محمود شاہ

تنظیم سندھ بچاؤ کمیٹی کے کنونیئر جلال محمود شاہ نے کہا کہ ذالفقار مرزا کا بیان سپریم کورٹ کی کارروائی متاثر کرنے کے لئے تھا۔ یہ با ت انہوں نے کراچی رجٹسری کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہے۔ شہر […]

.....................................................

صدر زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کے وزراء کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کے وزراء کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی سندھ کے اہم وزرا کا اجلاس آج ایوان صدرمیں طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں پیپلز پارٹی سندھ کے اہم وزرا کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ، سید خورشید شاہ، پیر مظہر الحق، ایازسومرو اورسراج درانی شرکت کریں گے۔ صدرمملکت نے یہ اجلاس […]

.....................................................

کراچی کے معاملے کو آسان نہ لیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی کے معاملے کو آسان نہ لیا جائے۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں کراچی کی صورتحال سے متعلق سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے کراچی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ عدالت میں طلب کی تھی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ہدایت کی ہے کہ آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری کراچی کے حالات کو کنٹرول کریں ۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

صدر زرداری سے گورنر سندھ کی ملاقات

صدر زرداری سے گورنر سندھ کی ملاقات

گورنر سندھ عشرت العباد نے صدر زرداری سے ملاقات کی جس میں کراچی کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت میں ایم کیو ایم کی واپسی کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی […]

.....................................................

کراچی کے حالات کیلئے فوج ہی واحد حل ہے۔ لیاقت جتوئی

کراچی کے حالات کیلئے فوج ہی واحد حل ہے۔ لیاقت جتوئی

کراچی : سابق وزیراعلی سندھ اور عوامی اتحاد پاکستان کے سربراہ لیاقت جتوئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے تمام رکارڈ توڑ دیئے ہیں ، اب ملک توڑنے کے چکر میں ہے، جس کے خلاف عید کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے […]

.....................................................

اسلام آباد : منظور وسان کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : منظور وسان کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : سندھ کے وزیرداخلہ ،منظوروسان نے صدر زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی اور انھیں کراچی میں امن وامان کی تازہ ترین صورتحال اورقیام امن کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ سندھ کے وزیر داخلہ سے ملاقات کے موقع پرصدر زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی کے […]

.....................................................

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ اور رحمنٰ ملک میں اہم ملاقات

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ اور رحمنٰ ملک میں اہم ملاقات

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے درمیان رات گئے کراچی میں ملاقات ہوئی جس کے دوران کراچی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ وزیر داخلہ نے پولیس اور رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا اور اس ضمن میں […]

.....................................................

کراچی : صوبائی حکومت بلاتفریق کارروئی کرے۔ وزیراعظم

کراچی : صوبائی حکومت بلاتفریق کارروئی کرے۔ وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے سندھ حکومت کو امن و امان کی صورتحال سنجیدگی کیساتھ بہتر کرنے پر زور دیا۔اور کہا کہ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور آکر ایکشن لیگا۔اجلاس میں کچھ ارکان نیکراچی میں فوج بلا نے کا مطالبہ کیا تاہم […]

.....................................................

رحمان ملک پر تنقید، ذوالفقار مرزا ایوان صدر طلب

رحمان ملک پر تنقید، ذوالفقار مرزا ایوان صدر طلب

صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار مرزا کو آج اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سے رحمن ملک پر ان کی جانب سے کی جانیوالی شدید تنقید کے حوالے سے جواب طلبی کی جائے گی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق ذوالفقار مرزا کو آج صبح اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع […]

.....................................................

کراچی میں سرجیکل آپریشن کیا جائے گا۔ شرجیل میمن

کراچی میں سرجیکل آپریشن کیا جائے گا۔ شرجیل میمن

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان کے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی کے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگز سے متاثرہ علاقوں میں سرجیکل آپریشن کیا جائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ سے مفاہمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ وزیر اعلی ہاس میں پریس کانفرنس […]

.....................................................

پی پی حکومت کو ناکام کرنے کیلئے حالات خراب کئے گئے۔ سراج درانی

پی پی حکومت کو ناکام کرنے کیلئے حالات خراب کئے گئے۔ سراج درانی

سندھ کے وزیر بلدیات آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ جب سے پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی ہے، ملک میں حالات خراب کر دیئے گئے اور حکومت کو ناکام ثابت کرنے کی کوششیں کی گئی گئیں۔ وہ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔

.....................................................

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

لکھ رکھیئے، کسی لیپاپوتی، کسی انتظامی تبدیلی، کسی منافقانہ مفاہمت، کسی شرکت اقتدار اور کسی شاطرانہ چال سے سیل خوں میں ڈبکیاں کھاتے کراچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ جان لیجئے کہ کسی ہنر کار افسر کی قیادت میں پولیس کوئی معجزہ رقم نہیں کرسکے گی، رینجرز آگ اور خون کے سامنے کبھی بند نہیں […]

.....................................................

کراچی سے سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ وزیر داخلہ سندھ

کراچی سے سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہیکہ کراچی میں چکراگوٹھ کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو بیس بیس لاکھ روپے دیئے جائینگے۔ انھوں نیکہاکہ کراچی میں سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ بات انھوں نے کراچی میں پولیس ہیڈکوارٹر میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ […]

.....................................................

حیدر آباد : کراچی کے حالات پر مایوس نہیں ہونا چاہئے۔ نثار کھوڑو

حیدر آباد : کراچی کے حالات پر مایوس نہیں ہونا چاہئے۔ نثار کھوڑو

حیدرآباد: اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر مایوس نہیں ہونا چاہئے جبکہ کراچی میں فوج کو بلانے کا مطالبہ درست نہیں ہے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد کیلئے الگ بلدیاتی نظام کا فیصلہ پیپلز پارٹی کی غلطی تھی […]

.....................................................

کراچی : رحمان ملک کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی : رحمان ملک کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پروزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنمائوں نے جبکہ دہشتگردوں کے خلاف موثر اور مربوط ایکشن لینے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیر اعلی سندھ کو یقین […]

.....................................................

گورنر سندھ کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں

گورنر سندھ کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں

اسلام آباد : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اسلام آباد میں صدر زرداری، وزیراعظم گیلانی، وزیر داخلہ رحمان ملک اور وزیر مذہبی امور خورشید شاہ سمیت پیپلز پارٹی کے اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کیں جن میں ایم کیو ایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کی دعوت افطار، سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت

کراچی : ایم کیو ایم کی دعوت افطار، سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، مذہبی، اور سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ علما کرام، مشائخ عزام اور غیر ملکی سفارتکار بھی شریک ہوئے۔ ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین ملک […]

.....................................................

کراچی : جلائی جانے والی بس کا ایک اور زخمی چل بسا، پانچ کی حالت نازک

کراچی : جلائی جانے والی بس کا ایک اور زخمی چل بسا، پانچ کی حالت نازک

کراچی: سندھ میں قوم پرستوں کے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں جلائی جانے والی بس کا ایک زخمی بچہ چل بسا۔ واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی دوسری جانب نشترروڈ کے علاقے میں دستی بم حملے میں بچے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دس سالہ بچے […]

.....................................................

کراچی : سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی : سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی: سندہ ہائی کورٹ میں رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان سرفراز شاہ کیس کا فیصلہ چیلنچ کردیا گیا ہے۔ فیصلہ عمرقید کے ملزم افسرخان کے وکیل نے چیلنچ کیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بارہ اگست کو سرفراز شاہ کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو سزائے موت جبکہ افسر خان […]

.....................................................

اسلام آباد : ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد : ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد : آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور شمالی مشرقی بلوچستان میں بارش کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا […]

.....................................................

کراچی : خواب دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم جلد کابینہ کا حصہ بن جائیگی۔ وسان

کراچی : خواب دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم جلد کابینہ کا حصہ بن جائیگی۔ وسان

کراچی : صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ میں نے رات کو اچانک ایک خواب دیکھا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ جلد سندھ کابینہ کا حصہ بن جائے گی اور ایم کیو ایم کے دوست ایک بارپھر وزیر بن رہے ہیں۔ وہ مزار قائد پر یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر […]

.....................................................

سندھ میں شٹر ڈاون، پہیہ جام ہڑتال

سندھ میں شٹر ڈاون، پہیہ جام ہڑتال

سندھ میں ہفتے کے روز قوم پرست جماعتوں کے اتحاد سندھ بچا کمیٹی نے دو ہزار ایک کے بلدیاتی نظام کی بحالی اور کراچی اور حیدرآباد کی ضلعی تقسیم کے خلاف ہڑتال کے اعلان پر مکمل شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی ہے۔ صوبہ کے دارالحکومت کراچی میں صدر، بولٹن مارکیٹ، لیاقت آباد اور […]

.....................................................