سندھ : شدید بارش، فصلیں تباہ، ہلاکتیں تئیس ہو گئیں

سندھ : شدید بارش، فصلیں تباہ، ہلاکتیں تئیس ہو گئیں

دادو : سندھ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش نے قیامت صغری برپا  کر رکھی ہے۔ بدین میں سیم نالے سے مزید چار لاشیں برآمد کرلی گئیں، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد تئیس ہوگئی سیکڑوں کچے مکانات اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ سانگھڑ میں گزشتہ روز شروع ہونے والی بارش […]

.....................................................

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل

صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی سطح پر امدادی مہم چلائے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کو ٹیلی فون کیا […]

.....................................................

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے جو امیدیں تھیں، ان سب پر پانی پھر گیا۔ سندھ اور بلوچستان میں حالات خراب ہونے کے باوجود پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔لاہور میں یلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب […]

.....................................................

رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ وسان

رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا اتنے ہی غیرت مند ہیں تو اپنے دور میں ملزمان کو گرفتار کیوں نہیں کیا، رینجرز سے اختیارت واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بندوق کی سیاست پریقین نہیں رکھتی، انہوں […]

.....................................................

اجمل پہاڑی سمیت متعدد ٹارگٹ کلرز گرفتار ہیں۔ شرجیل میمن

اجمل پہاڑی سمیت متعدد ٹارگٹ کلرز گرفتار ہیں۔ شرجیل میمن

کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اجمل پہاڑی سمیت تمام گرفتار افراد ٹارگٹ کلرز اور سنگین جرائم پیشہ ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا جے آئی ٹی کی رپورٹ حقیقت پر مبنی ہیں۔ اسے جھوٹا قرار نہیں دیا جاسکتا۔وزیراطلاعات سندھ کا کہنا تھا گرفتارٹارگٹ کلرز کو بے […]

.....................................................

سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا کو طلب کرے۔ اے این پی

سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا کو طلب کرے۔ اے این پی

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کیازخود نوٹس کیس کی سماعت عید کی تعطیلات کے بعد پیر کودوبارہ شروع ہوئی توعوامی نیشنل پارٹی کے وکیل افتخار گیلانی نیاپنے دلائل کا آغاز کیا اور استدعا کی کہ سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو عدالت میں طلب کیا جائے۔ افتخار گیلانی […]

.....................................................

سندھ میں بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،139افراد ہلاک

سندھ میں بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،139افراد ہلاک

پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ سندھ ان دنوں شدید قدرتی آفات میں گھیرا ہوا ہے۔ بارشوں کے تسلسل نے ماضی کے تمام ریکارڈز ٹو دیئے ہیں۔ طوفانی بارشوں کے سبب پورا صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے۔ بدھ تک صوبے بھر کے13ہزار 2سو 49 دیہاتوں میں بسنے والے 38 لاکھ افراد بری طرح […]

.....................................................

انفرادی بیانات دینے والوں سے ہماری وابستگی نہیں۔ منظور وسان

انفرادی بیانات دینے والوں سے ہماری وابستگی نہیں۔ منظور وسان

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ انفرادی سطح پر بیانات دینے والوں سے پیپلز پارٹی کی کوئی وابستگی نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی وفاق کی جماعت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منظور وسان نے کہاکہ انفرادی سطح پر بیانات دینے والے کو پاکستان اور […]

.....................................................

جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ شرجیل میمن

جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں بے نظیر بھٹو کے جس مبینہ خط کا ذکر کیا گیا وہ درست نہیں۔ بینظیر بھٹو نے ملک کے لئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔

.....................................................

کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل اعجاز چوہدری نے کہا ہے کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات برقرار رہنا چاہئیں۔ آپریشن میں تاخیر کے باعث بہت سے جرائم پیشہ عناصر اسلحہ اور گولہ بارود سمیت خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل اعجاز […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا

سندھ کے سینئر وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفی گورنر سندھ نے منظور کر لیا ہے۔  وزیراعلی سندھ کی جانب سے ہفتے کے روز گورنر سندھ کو سفارش کی گئی تھی کہ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کا استعفی منظور کیا جائے جس پر گورنر نے قوائد کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے اسے […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد 1800سے زائد ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد 1800سے زائد ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سترہ سو سے زائد ہوگئی ہے ۔ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا مریضوں کو لایا جارہا ہے ۔ ڈینگی کی روک تھام کیلئے […]

.....................................................

کراچی کے خراب حالات میں پیپلز پارٹی والے بھی ملوث ہیں۔ معین حیدر

کراچی کے خراب حالات میں پیپلز پارٹی والے بھی ملوث ہیں۔ معین حیدر

لاہور : سابق وزیر داخلہ و سابق گورنر سندھ جنرل معین الدین حیدر نے کہا ہے کہ کراچی میں سرجیکل آپریشن سے قدرے بہتری آئی ہے۔ کراچی میں صرف ایم کیو ایم نہیں چار پانچ جماعتیں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ وصولی میں ملوث ہیں۔ بوری بند نعشیں اور گلے کاٹنا بدترین دہشت گردی ہے۔ ان […]

.....................................................

کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

کراچی : سندھ کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نواب شاہ کی ڈاکٹرز کالونی میں پانی آجانے سے ڈاکٹرز کی نقل مکانی سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ،بدین کے ولاسانی سیم نالے کے سیلابی ریلے سے کراچی بدین ہائی وے زیر آب آگیا۔ کراچی بدین ہائی وے پر […]

.....................................................

ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ ،جنوبی پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے مشرقی حصوں میں اکثر مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبر پختوامیں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ […]

.....................................................

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت جاری

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت جاری

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی  بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے اس موقع پر سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گذشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا تھا۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے ریمارکس دیے […]

.....................................................

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی  بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پیر کی سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا تھا۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے ریمارکس […]

.....................................................

کراچی میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شہر بھر میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے اور اپنی مرضی کی پولیس افسران کی ٹیم منتخب کرکے کراچی میں امن کیلئے دن رات کام کریں سپریم کورٹ آپ کے ساتھ ہوگی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی میں […]

.....................................................

اندرون سندھ میں شدید بارشیں، مختلف امراض پھوٹ پڑے

اندرون سندھ میں شدید بارشیں، مختلف امراض پھوٹ پڑے

ٹھٹھہ: اندرون سندھ بارش اور سیم نالوں میں شگاف سے تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری ریلیف کیمپوں میں پانی داخل ہونے سے گیسٹرو، ڈائریا، امراض چشم اور جلدی امراض میں اضافہ ہوگیا۔ متاثرین امداد نہ ملنے کا شکوہ کررہے ہیں۔ ٹھٹھہ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی سیم نالوں […]

.....................................................

بارشوں سے بڑی تباہی ہوئی،عالمی برادری مدد کرے،قائم علی شاہ

بارشوں سے بڑی تباہی ہوئی،عالمی برادری مدد کرے،قائم علی شاہ

سکھر: وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں نے سندھ کے کئی اضلاع میں تباہی مچائی ہے،انھوں نے پاکستانی قوم سمیت دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ کے برسات متاثرین کے مدد کے لئے دل کھول کر عطیات دیں۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے […]

.....................................................

کراچی آپریشن : پانچ سو سے زائد دہشت گرد گرفتار ہوئے۔ منظور وسان

کراچی آپریشن : پانچ سو سے زائد دہشت گرد گرفتار ہوئے۔ منظور وسان

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ کراچی آپریشن میں پانچ سو سے زائد ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ با ت انہوں نے خیر پو ر میں میڈ یا سے گفتگو کے دوارن کہی۔ صوبا ئی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز نے آپریشن میں […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی جانب سے پھر ایم کیو ایم پر سخت تنقید، سنگین الزامات عائد

ذوالفقار مرزا کی جانب سے پھر ایم کیو ایم پر سخت تنقید، سنگین الزامات عائد

سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، متحدہ قومی موومنٹ، الطاف حسین ، وزیر داخلہ رحمن ملک اور فاروق ستارکو ایک مرتبہ پھر سخت ترین تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو گھکھر پھاٹک میں ریلی سے جذباتی خطاب میں متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے رہنما […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ استعفے منظور ہونا میرے لئے نشان حیدر ہے ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذرائع کو خصوصی انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ وہ آئندہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا۔ کراچی کے مختلف علاقوں ملیر سٹی، ملیر سعود آباد، ماڈل کالونی، ایئرپورٹ ، صدر اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوئی جبکہ حیدرآباد، […]

.....................................................