کوئٹہ، پنجاب اور اسلام آباد میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

کوئٹہ، پنجاب اور اسلام آباد میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

کوئٹہ، پنجاب اور اسلام آباد میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹیوں کے اعلان

.....................................................

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری

کراچی (جیوڈیسک) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں جاری ہے جس میں دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور […]

.....................................................

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہو گا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے میٹ کمپلیس میں ہونے والے اجلاس میں زونل کمیٹی کے ارکان، محکمہ موسمیات، سپارکو اور بحریہ کے نمائندے شرکت کریں گے۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کی روشنی میں مرکزی رویت […]

.....................................................

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا یوم حج تین اکتوبر کو ہوگا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا یوم حج تین اکتوبر کو ہوگا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ذی الحج کاچاند نظر آگیا ہے، سعودی عرب میں کل بروز جمعرات کو یکم ذی الحج ہو گی،اور ، سعودی عدالتی کونسل کے مطابق۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات یعنی یوم حج جمعہ 3 اکتوبر کو ہو گا۔ ادھر اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان سمیت کئی […]

.....................................................

عید قرباں کا درس

عید قرباں کا درس

ذی الحج کا مقدس ماہ شروع ہو چکا ہے۔ 10 ذی الحج کو تمام فرنذد اسلام سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے بکرے، دُنبہ، گائے یا اُونٹ کی قربانی کریں گے۔ اس ہی لیے آج کل مویشی منڈیوں میں بے حد ہجوم ہے لوگ جوش خروش سے مویشیوں کی خریداری میں مصروف تا کہ سنت […]

.....................................................

ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے عید الاضحی 16 اکتوبر کو ہوگی

ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے عید الاضحی 16 اکتوبر کو ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے عید الاضحی 16 اکتوبر کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر سربراہی کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا۔ اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی۔ کوئٹہ اور کراچی سمیت ملک بھر سے […]

.....................................................

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں آج امکان

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں آج امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں بھی چاند نظر آنے کا امکان ہے اور عید الاضحی 16 اکتوبر کو ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے […]

.....................................................

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کا اجلاس کل ہو گا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کا اجلاس کل ہو گا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلا س کل ہو گا۔ کراچی میں ہونے والے اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ زونل اور ڈسٹرکٹ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔ چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی […]

.....................................................

ملک بھر میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آنے کا امکان

ملک بھر میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق چاند ملک بھر میں دیکھا جا سکے گا۔ ویسے تو ہر چاند کا ہی انتظار ہوتا ہے لیکن جب چاند ہو عید کا تو اس کا تجسس بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین نے اپنے […]

.....................................................

ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آ جائے گا، محکمہ موسمیات

ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آ جائے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آئے گا۔ عیدالاضحی 16اکتوبر کو ہو گی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت 6 اکتوبر کو کراچی میں ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے […]

.....................................................