ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 19 افراد جان بحق

Coronavirus - Turkey

Coronavirus – Turkey

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہو گئی ہے جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 545 تک ہو گیا ہے۔

اسی دورانیہ میں 43 ہزار 404 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد 902 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

ایک دن میں 1 ہزار 203 مریض اسپتالوں سے فارغ کیے گئے جس کے بعد وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی تعدا 2 لاکھ 5 ہزار 214 ہو گئی۔