ترک عدالت نے گستاخانہ خاکوں والے پیجز بلاک کرنے کا حکم دیدیا مسلمان یورپ میں حملے کریں: داعش

Turkish Court

Turkish Court

انقرہ (جیوڈیسک) ترک عدالت نے فیس بک پر گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے
پیجز بلاک کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

فرانسیسی جریدے ’’چارلس ایبدو‘‘ پر حملے کے تناظر میں داعش کے ترجمان ابو محمد العدنانی نے انٹرنیٹ پر جاری ہونیوالی ریکارڈنگ میں مسلمانوں پر زور دیا ہے وہ یورپ میں حملے کریں اور صلیبی جہاں بھی ہوں، انہیں نشانہ بنایا جائے۔