لیبیا کے نائب وزیر خارجہ 24 گھنٹے بعد بازیاب

Libya

Libya

البائدہ (جیوڈیسک) لیبیا کے نائب وزیر خارجہ حسن الصغیر کو مسلح افراد نے 24 گھنٹے یرغمال رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ انہیں گذشتہ روز البائدہ کے ایک ہوٹل سے نامعلوم افراد لے گئے تھے۔

صغیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خیریت سے ہیں۔ وزارت داخلہ اور فوج نے انکے اغوا ہونے کے حوالے سے کسی رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔