پچیس ہزار چینیوں نے ڈانس کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

Chinese Dance

Chinese Dance

بیجنگ (جیوڈیسک) پچیس ہزار سے زائد چینیوں نے رنگ برنگے کاسٹیومز پہن کر ایک لائن میں ڈانس کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

چین کے شہر ہنگژاؤ میں تقریباً 25 ہزار 703 افراد نے مختلف روایتی رنگ برنگے کاسٹیومز پہن کر ایک لائن میں رہتے ہوئے سنکرونائز ڈانس کیا اور گینز بک میں شمولیت کے حقدار قرار پائے۔