نا معلوم چوری کتلوہی خورد سے 50 کے وی کا ٹرانسفارمر چوری کر کے لے گئے

مصطفی آباد/للیانی: نا معلوم چوری کتلوہی خورد سے 50 کے وی کا ٹرانسفارمر چوری کر کے لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کتلوہی خورد میں نا معلوم چور رات کے وقت 50 کے وی کا ٹرانسفارمر اتار کر کے اس میں موجود کوائل و دیگر قیمتی سامان نکال کر لے گئے۔