دنیا بھر میں بچوں سے جبری مشقت کیخلاف آج عالمی دن مناییا جارہا ہے

Forced labor

Forced labor

پاکستان (جیوڈیسک) سمیت دنیا بھر میں بچوں سے جبری مشقت کیخلاف آگاہی کا عالمی دن منایا آج منایا جارہا ہے۔ پاکستان میں قوانین کے باوجود آج بھی بچوں سے جبری مشقت لی جاتی ہے۔

کم اجرت پر معصم بچوں سے کام لیا جاتا ہے ۔دیکھا جائے تو جنوبی ایشا میں بچوں سے جبری مشقت کے زیادہ کیس سامنے آتے ہیں۔