سید امداد حسین کاظمی آف نارووالی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی

گجرات: سید امداد حسین کاظمی آف نارووالی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی ، جس میں ذاکر مولانا آصف عمران کاظمی نے خطاب کیا ، تقریب میں نعت خوانی ضمیر عباس اور عمران عباس کی ہدیہ نعت بحضور سرور کائنات ۖ پیش کی ، اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور لنگر کا تقسیم کیا گیا ۔