ایران نے عالمی پانیوں میں نیوی کی موجودگی بڑھانے کا منصوبہ بنا لیا

Iran navy

Iran navy

ایران (جیوڈیسک) ایرانی نیوی نے جنوبی پول کے قریب عالمی پانیوں میں موجودگی بڑھانے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق نیول چیف ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیساری نے بتایا کہ میر شمال پول کے اس ریجن میں ایرانی جھنڈا لہرانے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں جنوبی پول کے قریب نیوی کی موجودگی بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے چونکہ ایران عالمی پانیوں میں موجودگی کا بھرپور حق رکھتا ہے۔