بگ بی کو آنتوں کی تکلیف ، آپریشن آج ہوگا

amitabh

amitabh

بالی ووڈ اسٹار بگ بی امیتابھ بچن آنتوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں اور ان کا آج آپریشن کیا جائے گا پچھلے ہفتے بگ بی کی اس اچانک بیماری کی خبر ابھیشک بچن کو ہوئی جنھوں نے فورا ان کا سی ٹی اسکین کروایا۔ ڈاکٹرز نے بگ بی کو سرجری کا مشورہ دیا ہے۔

امیتابھ بچن نے سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس پر اپنی خیریت کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اتنا بڑا آپریشن نہیں، اور نہ ہی زیادہ تکلیف ہے۔ اس لئے ان کے مداح پریشان نہ ہوں دعا کریں۔