جرمنی اور برازیل میں رنگا رنگ فیشن ویک

fashion week

fashion week

جرمنی اور برازیل میں موسم سرما کے ملبوسات کے فیشن ویک جاری ہیں۔ ماڈ لز نے ریمپ پر رنگ بکھیرے ویسے تو جرمنی اور برازیل میں ہونے والے دونوں فیشن ویکس دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں مگر برازیل کے دارالحکومت سا پالو میں ہونے والے فیشن شو نے برلن کی رنگینی کو ماند کردیا۔
جرمنی میں فیشن ویک کے دوسرے روز ز موسم سرما کے ملبوسات میں ستاروں کی جھلک دکھائی دی۔ ہلکی ہلکی چمک دمک کے ساتھ مغرب میں بھی مشرقی فیشن عروج پارہاہے۔ جرمنی کا فیشن ویک بائیس جنوری تک جاری رہے گا۔ جبکہ برازیل میں فیشن ویک کے پہلے دن یاہ رنگ کے ملبوسات ہی نظر آئے۔ چوبیس ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی جارہی ہے۔