جی ایف سی فین کے منیجر خالد محمودکی والدہ محترمہ کا ختم دسواں آج پڑھا جائیگا

گجرات:جی ایف سی فین ایکسپورٹ کے منیجر چوہدری خالد محمود ، طارق محمود اور اختر جاوید کی والدہ محترمہ شہباز ،عبدالحفیظ اور عبدالمنان کی دادی جان جو کہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئی تھی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں 9فروری بروز جمعرات بعد از نماز ظہر دن 2بجے ان کی رہائشگاہ محلہ چاہ بوڑا میں پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔