سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات کریں گے:ہلیری

 

hillary clinton

hillary clinton

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات سیگریز نہیں کریں گے جبکہ صدر باراک اوباما نے مسلم دنیا سے امریکی شہریوں کو تحفظ دینے کی اپیل کردی۔

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ایک نیوز کانفرنس کہا ہے کہ امریکی سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات سیگریز نہیں کریں گیاور تمام سفارت خانوں میں سیکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لیا جار ہے۔سفارت کاروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔انکا مزید کہنا تھا کہ 4امریکی سفارت کاروں کی ہلاکتوں کے بعد سفارت خانوں کی سیکیورٹی انتظامات پر تشویش ہے۔