مشن امپاسبل4 نے ایک دن میں 11کروڑ ڈالر کا بزنس کرڈالا

mission impossible

mission impossible

ٹام کروز کی فلم ایم آئی فور نے امریکا میں ایک دن کے دوران گیارہ کروڑ ڈالر بزنس کرلیا ہے۔ ٹام کروز کی فلم نے امریکہ کے فلمی شائقین میں دھوم مچا رکھی ہے۔
اس فلم کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ فلم مشن امپاسیبل نے لاس اینجلس اور فلوریڈا میں ایک دن کے دوران گیارہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔ ٹام کروز اپنی فلم کی کامیابی کیلیے پرامید ہیں اور وہ توقع ظاہر کررہے ہیں کہ یہ فلم ریکارڈ بزنس کرے گی۔