ٹام کروز کی نئی فلم مشن امپوسبل کی ریڈ کارپٹ تقریب

tom cruise

tom cruise

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز اپنی نئی فلم مشن امپوسبل فور کے ریڈ کارپٹ کے موقع پر ٹام کروز مداحوں کے درمیان پھولے نہیں سما رہے تھے۔
دبئی، ماسکو، ممبئی اور دیگر خوبصورت شہروں میں فلمائی گئی ہالی ووڈ فلم مشن امپوسبل کی برازیل میں ریڈ کارپٹ تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر فلم کے ہیرو اچھے موڈ میں نظر آرہے تھے، ٹام کروز نے مداحوں کا دل رکھنے کیلئے پرستاروں کے ہمراہ تصویریں بھی کھنچوائیں۔
فلم کے اداکار کا کہنا تھا کہ اس سے قبل مشن امپوسیبل کے نام پر بننے والی تمام فلموں سے قطعا مختلف ہے، امید ہے اچھا ریسپانس ملے گا۔ تقریب میں فلم کی ہیروئن پالا پیٹن سمیت اہم کاسٹ نے بھی شرکت کی۔