پاکستانی عوام جمہوریت پسند ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ

Iranian Foriegn Minister

Iranian Foriegn Minister

ایران (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام جمہوریت پسند ہیں اور ایرانی حکومت پاکستان میں انتخابات کے بعد بننے والی نئی حکومت کے ساتھ اچھے مراسم رکھے گی۔

وہ جرمنی کے شہر میونخ میں عالمی سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر شمس الحق قدوس سے خصوسی بات کر رہے تھے۔