پشاور ، سینما میں زور دار دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Peshawar Blast

Peshawar Blast

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پجگی روڈ پر سینما میں زور دار دھماکے سے سینما کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ، خو ش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھما کہ علی الصبح شمع سینما کے مرکزی گیٹ کے سا تھ لگائے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جس سے سینما کے گیٹ کو نقصان پہنچا اور اس کے شیشے ٹوٹ گئے۔

بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھما کہ خیز مواد پینٹ کے ڈبے میں رکھا گیا تھا جسے ٹائم ڈیوائس کے ذریعے اڈا یا گیا۔دھما کے کے لیے دو سو گرا م بارودی مواد استعما ل کیا گیا۔