پونا : عالمی امن میلے میں شاہ رخ خان کی کتاب کی رونمائی

shahrukh khan

shahrukh khan

بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے عالمی امن میلے میں کتاب کی رونمائی کی۔ اس موقع پر مطالعے وے دلچسپی رکھنے والے بڑی تعداد میں موجود تھے۔ پونا میں ہونے والے عالمی امن میلے میں شاہ رخ خان نے ایک غیر منافع بخش غیر سرکاری ادارے کی جانب سے شایع کی گئی کتاب کی رونمائی کی۔
امن اور کتاب کے موضوع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام کی غلط تشہیر عالمی امن کے لیئے خطرہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دی سورس پاور آف تھاٹس  جیسی کتابیں مثبت مقاصد کے اصولوں پر کھی جا رہی ہیں خوش آئیند ہے۔ میلے کا آج آخری دن ہے۔