ڈنگہ : پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی کو گالیاں دینے کا ر سرکار میں مداخلت کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی کو گالیاں دینے کا ر سرکار میں مداخلت کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ،گذشتہ روز کھاریاں احاطہ کچہری میں پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی نصیر احمد کو دھمکیاں دینے گالیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں غضنفر علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔