کمبوڈیا : سابق بادشاہ نورودم سہانوک انتقال کر گئے

Cambodia president

Cambodia president

کمبوڈیا(جیوڈیسک)کمبوڈیا کے سابق بادشاہ نورودم سہانوک 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

کمبوڈیا کے سابق بادشاہ نورودم سہانوک چین میں انتقال کر گئے ہیں۔ سہانوک 1941 میں اقتدار میں آئے اور 1953 میں انہوں نے کمبوڈیا کو فرانس سے آزادی دلائی تھی۔ نورودم سہانوک ایک طویل مدت تک جلا وطنی اور علالت کے باوجود کمبوڈیا کی سیاست میں ان کا ایک خاص مقام تھا۔