القاعدہ یورپ کے ریلوے نیٹ ورک پر حملوں کا منصوبہ بنا رہی ہے : جرمن اخبار

Berlin

Berlin

برلن (جیوڈیسک برلن )ایک جرمن اخبار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ یورپ کے ریلوے نیٹ ورک پر حملوں کا منصوبہ بنا رہی ہے۔