بلغراد : ہزاروں سربین افراد کا حکومت کے خلاف مظاہرہ۔

Serbia

Serbia

سربیا (جیوڈیسک) کے دارالحکومت بلغراد میں ہزاروں سربین افراد نے حکومت کی جانب سے یورپی یونین کی رکنیت کے لئے دی گئی درخواست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سرد جنگ دور کے سب سے بڑے یورپی کمیونسٹ ملک کی جانب سے یورپی یونین کی رکنیت کے لئے دی جانے والی درخواست کے خلاف ہزاروں سربین افراد نے دارالحکومت بلغراد کی سڑکوں پر،پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے انکا مطالبہ تھا کہ یورپی یونین کی رکنیت کے لئے درخواست دینے پر حکومت مستعفی ہو جائے اور سربین عوام سے معافی مانگے