تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن نے اپنے ایم این ایز سے دستخط کرانا شروع کر دیے

تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن نے اپنے ایم این ایز سے دستخط کرانا شروع کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے اپنے ممبران قومی اسمبلی سے دستخط کرانا شروع کر دیے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے 24 حکومتی ممبران کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ…

پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی، وزیراعظم

پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی ترقی کیلئے منصوبہ بندی و لائحہ…

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اپنی پالیسی میں نرمی کر دی ہے۔ این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ: زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری کی…

شیخ رشید کا عمران خان کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ

شیخ رشید کا عمران خان کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور (ق) لیگ اگر…

پیکا آرڈیننس پر نوٹس جاری، عدالت کا سیکشن 20 کے تحت گرفتاریاں نہ کرنے کا حکم

پیکا آرڈیننس پر نوٹس جاری، عدالت کا سیکشن 20 کے تحت گرفتاریاں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پریوینشن الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کی سیکشن 20 تحت گرفتاریاں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ…

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رحمان ملک کے پھیپھڑےکوروناکی وجہ سےمتاثر ہوئےتھے اور رحمان ملک نجی اسپتال میں کئی روزسےوینٹی لیٹرپرتھے۔ 2008 سے 2013 تک وفاقی…

کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 1232 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 1232 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 43 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 24 فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کی…

مردم شماری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط نہیں ہو گی: اسد عمر

مردم شماری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط نہیں ہو گی: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں فوج کا کام سکیورٹی کا ہوگا اور مردی شماری کے لیے شناختی کارڈ کی شرط نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب…

پیکا قانون میں ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پیکا قانون میں ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایف یو جے (پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ) نے پیکا قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ایف یو جے کی جانب سے رضوان قاضی نے وکیل عادل…

محسن بیگ کے خلاف درج دہشتگردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست خارج

محسن بیگ کے خلاف درج دہشتگردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ ہائیکورٹ میں سینئیر تجزیہ کار محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست…

ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا، وزیراعظم

ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی ’’آر ٹی‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…

تحریک عدم اعتماد پر پی پی پیش پیش رہے گی، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

تحریک عدم اعتماد پر پی پی پیش پیش رہے گی، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب…

کورونا وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق، 961 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق، 961 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

ادویہ ساز صنعت کے فروغ کے لیے مراعاتی پیکیج کی تیاری

ادویہ ساز صنعت کے فروغ کے لیے مراعاتی پیکیج کی تیاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کا ادویہ ساز اداروں کو مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ تاکہ اس صنعت کو فروغ دیتے ہوئے بھارت، چین اور بنگلادیش کے مقابل لایا جاسکے۔ وزیر اعظم ہائوس کی جانب سے متعلقہ وزارتوں اور محکموں…

محسن بیگ کی گرفتاری پر ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس

محسن بیگ کی گرفتاری پر ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتک عزت کو جرم سے نکالا جارہا ہے ، لیکن…

شہباز اور ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کر دیا

شہباز اور ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا…

پہلے بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے آج بھی ساتھ ہیں: ترجمان جہانگیر ترین گروپ

پہلے بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے آج بھی ساتھ ہیں: ترجمان جہانگیر ترین گروپ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے ترجمان سعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ پہلے بھی پارٹی کے ساتھ تھے اور آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ترجمان جہانگیر ترین گروپ سعید اکبر نوانی…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح تیزی سے کم ہونے لگی

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح تیزی سے کم ہونے لگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے اور 1360افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

مسلم لیگ ن داؤ کھیلنے کو تیار، آگے کیا ہو گا؟

مسلم لیگ ن داؤ کھیلنے کو تیار، آگے کیا ہو گا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جس وقت اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہیں، اس وقت ن لیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم ملک کے اہم اداروں کو سیاست زدہ…

پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات پر بات چیت ہو…

روس کے ساتھ تجارت کا راستہ کھل رہا ہے، مشیر تجارت

روس کے ساتھ تجارت کا راستہ کھل رہا ہے، مشیر تجارت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ روس پاکستان کے ساتھ تعمیرات اور گیس پائپ لائن کے شعبے میں تجارت کرنا چاہتا ہے، اب دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا راستہ کھل رہا…

دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں پاکستان آخری نمبر پر ہے، شوکت ترین

دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں پاکستان آخری نمبر پر ہے، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں سے پاکستان کو سب سے آخری یعنی 139ویں نمبر پر قرار دے دیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے یہ بات اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔ اس…