آئی ایم ایف کی ہر بات تسلیم نہیں کر سکتے، شوکت ترین

آئی ایم ایف کی ہر بات تسلیم نہیں کر سکتے، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی ہر بات تسلیم نہیں کرسکتے، انکم ٹیکس کے معاملے پر آئی ایم ایف سے بات چیت کریں گے۔ ایف بی آر میں…

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کو عدالت میں چیلنج کر دیا

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل…

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک کے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالیں۔ این سی او سی نے کورونا پابندیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت 10…

افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں، عمران خان

افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں جنہیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ فرانسیسی جریدے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے…

کینیڈا: مظاہروں پر قابو پانے کے لیے ایمرجنسی نافذ

کینیڈا: مظاہروں پر قابو پانے کے لیے ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے صوبائی رہنماوں کے ساتھ صلاح و مشورے کے بعد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی قانون نافذ کردیا۔ کووڈ اقدامات کے خلاف جاری مظاہروں کی وجہ سے دارالحکومت اوٹاوا تقریباً مفلوج ہو…

کورونا وائرس سے مزید 29 اموات، 2597 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 29 اموات، 2597 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

صدارتی نظام پر بحث کے پیچھے کون ہے؟ رضا ربانی

صدارتی نظام پر بحث کے پیچھے کون ہے؟ رضا ربانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم پر حملہ اس بات کو بےنقاب کرتا ہے کہ صدارتی طرزِ حکومت پر بحث کے پیچھے کون سا ہاتھ ہے۔ رضا ربانی نے ایک بیان…

دوراندیش اتحادی حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال

دوراندیش اتحادی حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس اتحادی کی نظر اپنے سیاسی مستقبل پر ہے وہ اس حکومت سے دور ہونے پر مجبور ہوجائے گا۔ احسن اقبال نے کہا کہ تحریک…

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردید

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما اکرم خان درانی نے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں…

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 178 روپے سے تجاوز کر گئے

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 178 روپے سے تجاوز کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کی اونچی پرواز پھر شروع ہوگئی، آج ڈالر کے انٹربینک ریٹ 175 روپے اور اوپن ریٹ 178 روپے سے تجاوز کرگئے۔ روسی افواج کی یوکرین کی سرحدوں پر پیش قدمی سے دونوں ممالک کے درمیان جنگی صورتحال…

نور مقدم قتل: ظاہر جعفر نے عدالت میں کیا بیان جمع کرایا

نور مقدم قتل: ظاہر جعفر نے عدالت میں کیا بیان جمع کرایا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر اپنے بیان حلفی سے ہی مکر گیا اور عدالت میں نیا بیان جمع کرا دیا۔ ظاہر جعفر نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طور…

’ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے‘، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی

’ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے‘، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں مونس الٰہی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت…

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا: وزیراعظم کا اپوزیشن پر وار

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا: وزیراعظم کا اپوزیشن پر وار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا ہے کہ گھبرائے ہوئے لوگوں کو چوہدری شجاعت حسین کی صحت کا خیال آہی گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق منعقدہ…

عمران خان کی وجہ سے سب چور ایک ہو گئے: فواد چوہدری

عمران خان کی وجہ سے سب چور ایک ہو گئے: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہوگئے ہیں اور معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہوگئی۔ پنڈ دادنخان میں…

پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور ڈی آئی خان سٹی کونسل کے میئر منتخب

پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور ڈی آئی خان سٹی کونسل کے میئر منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے عمر امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہو گئے۔ غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عمر امین گنڈا پور نے 63 ہزار 753 ووٹ لیے جبکہ دوسرے نمبر…

پاکستان میں کورونا سے اموات 29800 سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں کورونا سے اموات 29800 سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 2662 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…

معاشی ترقی اور عوامی مفاد کیلیے ویتنامی ماڈل اپنانے کی ضرورت

معاشی ترقی اور عوامی مفاد کیلیے ویتنامی ماڈل اپنانے کی ضرورت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تیز رفتار معاشی ترقی کے لیے تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنا اور معیشت پر حکومتی اقتصادی اثر یا گرفت کو محدود کرنا ضروری ہے۔ ان دو باتوں کو اپناکر متعدد ترقی پذیر ممالک اپنی…

حکومت کا شہباز شریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

حکومت کا شہباز شریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کرنے کا…

لڑکے لڑکیاں کہتے ہیں سیلفی لے لیں تاکہ رشتہ پکا ہو جائے: ریحام خان

لڑکے لڑکیاں کہتے ہیں سیلفی لے لیں تاکہ رشتہ پکا ہو جائے: ریحام خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ لڑکے لڑکیاں ان کے ساتھ سیلفی کی فرمائش کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے سسرال والوں کو دکھا کر رشتہ پکا کروا سکیں۔ غیر ملکی خبر…

ہجوم کے تشدد کو سختی سے کچلیں گے، وزیراعظم نے میاں چنوں واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

ہجوم کے تشدد کو سختی سے کچلیں گے، وزیراعظم نے میاں چنوں واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میاں چنوں میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کسی…

بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہو جائیں گے: خواجہ آصف

بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہو جائیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماخواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارا قائد صرف ہے اور ہم سب اس کے ورکر ہیں۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا لگتا ہے…

تمام اتحادی ساتھ ہیں، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہو گی: فواد

تمام اتحادی ساتھ ہیں، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہو گی: فواد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تمام اتحادی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں اور اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی…

کورونا: 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف

کورونا: 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا سے 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ریسرچ کمپنی اپسوس پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں کورونا کے باعث 21 فیصد پاکستانیوں نے معاشی…

آئندہ 2 ہفتوں میں کورونا کیسز میں مزید کمی ہوگی

آئندہ 2 ہفتوں میں کورونا کیسز میں مزید کمی ہوگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کیسز میں آئندہ 2 ہفتے کے دوران مزید کمی کا رجحان برقرار رہے گا۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ…