گردشی قرضہ ساٹھ دن میں ختم کرنے کا وعدہ پورا کرینگے، اسحاق ڈار

گردشی قرضہ ساٹھ دن میں ختم کرنے کا وعدہ پورا کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ ساٹھ دن میں ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں گے ۔پاکستان پر واجب الادا چودہ ہزار پانچ سو ارب روپے کے قرض کی واپسی کے…

سندھ حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دینے والی بات غلط ہے ، چوہدری نثار

سندھ حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دینے والی بات غلط ہے ، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انہیں اختیار دے تو وہ کراچی میں امن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہیں۔ اتفاق رائے کیساتھ جو بھی ذمہ داری ملے گی اسے مخصوص وقت…

قومی اسمبلی : متحدہ کارکن اور پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی : متحدہ کارکن اور پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد اور کراچی میں جاں بحق ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکنوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس میں سیاہ پٹیاں باندھ…

آرمی چیف سے کراچی میں امن کی اپیل پارلیمنٹ کی توہین ہے، چودھری نثار

آرمی چیف سے کراچی میں امن کی اپیل پارلیمنٹ کی توہین ہے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں کارکنوں کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے ارکان سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ امن وامان صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے لیکن…

ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی تشکیل ، اسمبلی کے ایجنڈا امور طے کریگی

ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی تشکیل ، اسمبلی کے ایجنڈا امور طے کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دیدی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایڈوائزری کمیٹی 21 ارکان پر مشتمل ہے۔ جس میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم، جے یو…

ملک بھر میں موسم خشک اور گرمی میں اضافہ

ملک بھر میں موسم خشک اور گرمی میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک میں موسم خشک اور گرم رہنے جبکہ چند روز میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ بھکر اور نور…

بینظیر کی سالگرہ کی تقریب بدنظمی کا شکار، پارٹی رہنماں کیخلاف نعرے

بینظیر کی سالگرہ کی تقریب بدنظمی کا شکار، پارٹی رہنماں کیخلاف نعرے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بینظیر بھٹو کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی۔ مشتعل کارکنوں نے سیاسی رہنماں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ بینظیر بھٹو کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد…

اسلام آباد : خارجی راستوں پر قائم پولیس ناکے ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد : خارجی راستوں پر قائم پولیس ناکے ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کے خارجی راستوں پر قائم پولیس کے تمام ناکے ہٹا دیئے گئے۔ اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس کو ہدایت کی تھی کہ شہر کے خارجی راستوں…

چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ سب سے زیادہ…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 29 جون کو طلب، وزیر اعظم صدارت کرینگے

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 29 جون کو طلب، وزیر اعظم صدارت کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) موجودہ حکومت کا پہلا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 29 جون کوطلب کرلیا گیا۔ وزیر اعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہو نے والے اجلاس میں۔ صوبوں کے درمیان پانی وبجلی کی رائلٹی، مردم شماری، ہائر ایجوکیشن…

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات، سی این جی پر اضافہ واپس لے لیا, فوری اطلاق ہو گا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات، سی این جی پر اضافہ واپس لے لیا, فوری اطلاق ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی پر اضافہ واپس لے لیا، اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق بارہ جون کے بعد جی ایس ٹی میں ایک…

الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات بائیس اگست کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات بائیس اگست کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات بائیس اگست کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے سولہ اور صوبائی اسمبلی کے پچیس حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا۔ تین سے…

لوڈ شیڈنگ سے قوم کو 1000 ارب کا نقصان پہنچا : خواجہ محمد آصف

لوڈ شیڈنگ سے قوم کو 1000 ارب کا نقصان پہنچا : خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی ہو گی لیکن صرف امیروں کیلئے، غریبوں کیلئے نہیں۔ بھارت سے 5 سو سے 2 ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کی بات جاری ہے۔ اسلام آباد میں…

عوامی خواہشات کا احترام شروع، گوڈ گورنس کا فقدان ختم، نا اہل افسروں کو اپنا محاسبہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا کے ذریعے پاکستان کی عوام خصوصاً اسلام آباد کے باسیوں کو کہا کہ وہ اپنے آپ کو تحفظ میں سمجھیں، تمام پروٹوکول بند کر دیا ہے اور VVIP موومنٹ سے پیدا ہونے والے مسائل کو…

پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی۔ گزشتہ سماعت پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشرف پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آج استغاثہ کے گواہوں کو شہادت کے لیے طلب…

پٹرولیم قیمتوں اور جی ایس ٹی نفاذ کیس کا فیصلہ محفوظ، آج سنایا جائیگا

پٹرولیم قیمتوں اور جی ایس ٹی نفاذ کیس کا فیصلہ محفوظ، آج سنایا جائیگا

سپریم کورٹ جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے مقدمے کا فیصلہ آج سنائے گی، چیف جسٹس افتخار چوہدری کہتے ہیں حکومت ٹیکس ضرور لگائے لیکن آئینی اور قانونی طریقہ اختیار کرے۔ جی ایس ٹی کی عبوری وصولی…

بجلی مہنگی کر کے بوجھ امیر پر ڈالا جائے گا، وفاقی وزیر پانی و بجلی

بجلی مہنگی کر کے بوجھ امیر پر ڈالا جائے گا، وفاقی وزیر پانی و بجلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی کر کے اس کابوجھ غریب کی بجائے امیر پر ڈالاجائے گا، بھارت سے 500 سے 2000 میگاواٹ بجلی کی درآمد کیلئے بات چیت جاری ہے۔…

ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ، وفاق کا سندھ حکومت کو1ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ، وفاق کا سندھ حکومت کو1ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کے لیے وفاق کا سندھ حکومت کو ایک ماہ کا وقت دینے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کارکردگی نہ دکھا سکی تو معاملات وفاقی حکومت اپنے ہاتھ میں لے لے گی۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی…

رینجرز اور ایف سی کو اہم شخصیات کی سیکیورٹی سے ہٹانے کا فیصلہ

رینجرز اور ایف سی کو اہم شخصیات کی سیکیورٹی سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار احمد خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان تعاون کا فقدان ہے۔ 10 سال میں سینکڑوں واقعہ ہوئے لیکن کسی سے سبق حاصل نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں نئی سیکیورٹی کے…

اسحاق ڈار نے واپسی کا کوئی راستہ نہیں چھوڑا : جاوید ہاشمی

اسحاق ڈار نے واپسی کا کوئی راستہ نہیں چھوڑا : جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن نے حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے یہ بجٹ پیش کر کے واپسی کا کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔ قومی اسمبلی میں…

پاکستان نے افغان مصالحتی عمل میں سہولت دی، دفترخارجہ

پاکستان نے افغان مصالحتی عمل میں سہولت دی، دفترخارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان مصالحتی عمل میں سہولت دی ، پاکستان کی ڈرون حملوں پر پوزیشن واضح ہے، حکومتی موقف امریکہ کو پہنچا دیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز…

ججز نظربندی کیس : مدعی کی عدالت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی استدعا

ججز نظربندی کیس : مدعی کی عدالت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی استدعا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ججز نظر بندی کیس کے مدعی اسلم گھمن نے انسداد دہشت گر دی کی عدالت کو درخواست دی ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، حفاظت کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں وگرنہ وہ سابق صدر…

دوحہ میں طالبان سے مذاکرات، ایوان کو اعتماد میں لیا جائے، رضاربانی

دوحہ میں طالبان سے مذاکرات، ایوان کو اعتماد میں لیا جائے، رضاربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے، راجا ظفر الحق کہتیہیں کہ ابھی پیش رفت ہو رہی ہے، حکومت اس معاملے پر تھوڑی محتاط پالیسی اپنانا…

توانائی بحران حل کیلئے جامع پالیسی مرتب کر لی : خواجہ آصف

توانائی بحران حل کیلئے جامع پالیسی مرتب کر لی : خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے عوام کو نوید سنائی ہے کہ حکومت نے توانائی بحران کے حل کیلئے ایک جامع پالیسی مرتب کر لی ہے، لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گزشتہ پانچ سال میں ایک ہزار ارب…