گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار، گاڑیوں کی نیلامی کا حکم

گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار، گاڑیوں کی نیلامی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے، عدالت نے ایف بی آر کو 50 ہزار گاڑیاں قبضے میں لے کرنیلامی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 5 مارچ کو جاری…

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے امید ظاہر کہ عمران خان مثبت سیاست کا…

اسلام آباد : وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد : وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کر سکتا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا…

قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ازخود نوٹس کی آج سماعت

قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ازخود نوٹس کی آج سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حالیہ بجٹ میں جی ایس ٹی کی مد میں پارلیمنٹ میں منظوری سے پہلے ہی پیٹرولیم کی مصنوعات میں قیمتوں کے اضافے کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس…

جمعرات کو سیکیورٹی اداروں کا اجلاس بلاکرنئی پالیسی بنائیں گے، چوہدری نثار

جمعرات کو سیکیورٹی اداروں کا اجلاس بلاکرنئی پالیسی بنائیں گے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے اقدامات لیے جارہے ہیں، آرمی چیف اور خفیہ اداروں کے سربراہوں سے ملاقات کرونگا، 20 جون کو سیکیورٹی اداروں کااجلاس بلاکرنئی…

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے، وزرات خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ ان مذکرات میں پاکستان عالمی مالیاتی ادارے سے 3 سے 5 ارب ڈالر قرضہ…

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 18 ارب سے تجاوز کر گیا

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 18 ارب سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال ملک کا تجارتی خسارہ اٹھارہ ارب سے تجاوز کر گیا صرف مئی میں تجارتی خسارہ پچیس فیصد بڑھ کر دو ارب سترہ کروڑ ڈالر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ عبوری اعدادوشمار کے مطابق جولائی…

سپریم کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف آئینی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست جنوبی وزیرستان کے رہائشی مدو جان نے دائر کی۔ جس میں وزارت خارجہ، اطلاعات، دفاع اور داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف…

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، سیلز ٹیکس کی مخالفت

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، سیلز ٹیکس کی مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی مخالفت کر دی جبکہ بجلی کے کمرشل اور صنعتی کنکشن پر سالانہ پانچ لاکھ روپے تک کے بل پر ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہو…

بلوچستان میں امن و امان کیلئے اقدامات کی حمایت کرینگے خورشید شاہ

بلوچستان میں امن و امان کیلئے اقدامات کی حمایت کرینگے خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 95 فیصد عوام امن چاہتے ہیں ،صرف 5 فید لوگوں نے بلوچستان کا امن خراب کیا ہوا ہے حکومت بلوچستان میں امن و امان…

بجٹ اجلاس : ایران سے آئندہ سال گیس نہ خریدی تو جرمانہ دینا ہو گا، نوید قمر

بجٹ اجلاس : ایران سے آئندہ سال گیس نہ خریدی تو جرمانہ دینا ہو گا، نوید قمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران آج بھی ارکان کے درمیان اہم مسائل پر بحث جاری رہی ، سابق وزیرپانی بجلی نے خبردار کیا کہ 2014 میں ایران سے گیس نہ خریدی تو اربوں ڈالر جرمانہ بھرنا ہوگا، مشیر خارجہ…

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، قمر زمان چودھری سیکریٹری داخلہ اور شاہد رشید کو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن لگا دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فی کیشن کے مطابق سمیع سعید کو سیکریٹری…

لاپتہ افراد کے قومی کمیشن کی پولیس، ایف سی کے خلاف مقدمات کی سفارش

لاپتہ افراد کے قومی کمیشن کی پولیس، ایف سی کے خلاف مقدمات کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے قومی کمیشن نے حساس اداروں، پولیس اور ایف سی کے حاضر سروس حکام کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کی سفارش کر دی۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں کمیشن نے لاپتہ افراد کے حوالے…

ملک میں بجلی کا بحران برقرار، 14 تا 18 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ

ملک میں بجلی کا بحران برقرار، 14 تا 18 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران برقرار ہے ، کہیں 14 کہیں 18 گھنٹے کی لوڈ شیدنگ کی جارہی ہے بجلی کی طویل بندش نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے۔ ملک بھر میں بجلی کی طویل…

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی سفارشات پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نیپرا کل دے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ماہانہ…

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو تمام وسائل استعمال کر سکتے ہیں، سرتاج عزیز

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو تمام وسائل استعمال کر سکتے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو تمام وسائل استعمال کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سرتاج عزیز نے ایوان کو بتایا کہ انتخابات کے…

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی آڑ میں گھروں کا بجٹ غیر متوازن کردیا

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی آڑ میں گھروں کا بجٹ غیر متوازن کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی آڑ میں گھروں کا بجٹ غیر متوازن کر ڈالا، جس سے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے،…

ججز نظر بندی کیس، استغاثہ کے اٹھارہ گواہوں کو طلبی کے سمن جاری

ججز نظر بندی کیس، استغاثہ کے اٹھارہ گواہوں کو طلبی کے سمن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں استغاثہ کے اٹھارہ گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کر دیئے ہیں، پولیس کو جلد مقدمے کا چالان پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ججز نظر بندی کیس میں…

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، گرفتار ملزم کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، گرفتار ملزم کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کو ایف آئی اے کے پراسیکوٹر چوہدری ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور گرفتار ملزم عبداللہ کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے ہیں۔ ایک ملزم کا تعلق مردان اور دوسرے کا ملکوال سے ہے۔…

غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم

غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رجسٹرڈ…

سوئس حکام کا پاکستان کو لکھا گیا خط آج کھولا جائے گا

سوئس حکام کا پاکستان کو لکھا گیا خط آج کھولا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آراو کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت پاکستان کی جانب سے سوئس حکومت کولکھے گئے خط کا جواب سوئس حکام نے دے دیا ہے۔ سوئس حکام کا جواب وزارت قانون کو سر بمہر لفافے میں موصول…

سپریم کورٹ، لوڈ شیڈنگ، جی ایس ٹی، پٹرولیم قیمتوں کے کیسز کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ، لوڈ شیڈنگ، جی ایس ٹی، پٹرولیم قیمتوں کے کیسز کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس، جی ایس ٹی وصولی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…

نواز شریف کی ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار ک

نواز شریف کی ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار ک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار ک دیتے ہوئے کہاہے کہ پاک ایران تعلقات کی مشترکہ اور گہری تاریخ ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے…

لاپتہ افراد کے قومی کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکان

لاپتہ افراد کے قومی کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے قومی کمیشن نے 400 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کر لی ہے۔ کمیشن نے حساس اداروں ، پولیس اور ایف سی کے حاضر سروس حکام کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کی سفارش کر دی۔ اسلام…