انتخابات کے ذریعے قوم کو دھوکا دیا جارہا ہے,اقتدار میں کسے لانا ہے پہلے ہی طے کیا جاچکا ہے

کراچی : حلقہ پی ایس 128 لانڈھی کراچی سے سندھ اسمبلی کیلئے امیدوار محمد رئیس نے انتخابات کے بائیکاٹ اور انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کی شفافیت کا پول کھل چکا ہے اور ثابت…

کراچی میں ایم کیوایم کے مینڈیٹ پرشب خون مارا جا رہا ہے ،فاروق ستار

کراچی میں ایم کیوایم کے مینڈیٹ پرشب خون مارا جا رہا ہے ،فاروق ستار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی متحدہ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں ان کی جماعت کے مینڈیٹ پر شب خون مارا جارہا ہے۔ لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جارہا ہے۔ایم کیو ایم کے مر کز نائن زیرو پر نبیل…

سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ کابھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ کابھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ نے کراچی میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔اس سے پہلے جماعت اسلامی اور جمہوری وطن پارٹی بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلا ن کرچکے ہیں ۔ سنی اتحاد کونسل…

چیف الیکشن کمشنر کا کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ

چیف الیکشن کمشنر کا کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ کیا ہے اور کراچی کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، ان رابطوں میں چیف الیکشن کمیشن نے کور کمانڈر کراچی اور ڈی…

چار سیاسی جماعتوں نے کراچی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

چار سیاسی جماعتوں نے کراچی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی(جیوڈیسک)جماعت اسلامی، سنی اتحاد کونسل ، جمعیت علمائے پاکستان اور مہاجر قومی موومنٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔ ایم کیو ایم نے بھی کراچی میںالیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ جماعت نے تیرہ مئی کو کراچی…

جماعت اسلامی کا کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ

جماعت اسلامی کا کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک)جماعت اسلامی نے کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا، جماعت نے تیرہ مئی کو کراچی میں پرامن ہڑتال کا اعلان کر دیا جبکہ آج شام پانچ بجے الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔کراچی…

ایک ووٹ پاکستان، دوسرا شہر کراچی کو دیا: آفریدی

ایک ووٹ پاکستان، دوسرا شہر کراچی کو دیا: آفریدی

کراچی(جیوڈیسک)شاہد آفریدی نے بھائیوں کے ہمراہ گھر کے نزدیک سکول میں قائم پولنگ سٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ انہوں نے ایک ووٹ پاکستان اور دوسرا شہر کراچی کو دیا۔ کراچی گلشن اقبال میں قائم گھر کے نزدیک…

انتخابات میں دھاندلی کی جا رہی ہے : ایم کیو ایم

انتخابات میں دھاندلی کی جا رہی ہے : ایم کیو ایم

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کراچی میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی جا رہی ہے،دھاندلی منصفانہ اور شفاف انتخابات کی نفی ہے۔ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔ کہ کراچی کے 75…

الطاف حسین کا چیف الیکشن کمشنر کو فون، پولنگ سے متعلق آگاہ کیا

الطاف حسین کا چیف الیکشن کمشنر کو فون، پولنگ سے متعلق آگاہ کیا

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کو فون کر کے انہیں کراچی کے بیشتر حلقوں میں پولنگ عملہ نہ پہنچنے اور بیشتر حلقوں میں بیلٹ بکس اور بیلٹ پیپرز نہ پہنچنے اور…

کراچی میں دو دھماکوں میں 11افراد جاں بحق،ہنگو ،خیبر ایجنسی،پشاور بھی گونج اٹھے

کراچی میں دو دھماکوں میں 11افراد جاں بحق،ہنگو ،خیبر ایجنسی،پشاور بھی گونج اٹھے

کراچی (جیوڈیسک)ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رہیں،کراچی میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ تین درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کیخلاف اے این پی…

کراچی سے جماعت اسلامی کے تمام امیدوار دستبردار،بائیکاٹ کا اعلان

کراچی سے جماعت اسلامی کے تمام امیدوار دستبردار،بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی جماعت اسلامی نے کراچی کے تمام حلقوں سے اپنے امیدواردستبردارکرنے کااعلان کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیرکراچی محمد محنتی نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں انتخابی عمل سے باہر رہنے کا اعلان…

کراچی : مختلف علاقوں پر پولنگ میں تاخیر ،عوام کا احتجاج

کراچی : مختلف علاقوں پر پولنگ میں تاخیر ،عوام کا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں پولنگ کا سامان نہ پہنچنے کی شکایات موصول ہو رہی ہے۔ ووٹرز کو پریشانی کا سامنا ہے، پریذائیڈنگ افسران ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں۔ کراچی میں اولڈایریا سمیت کئی مقامات پر پولنگ…

جمہوریت کا مقصد قانون کی حکمرانی ہے،چیف الیکشن کمشنر

جمہوریت کا مقصد قانون کی حکمرانی ہے،چیف الیکشن کمشنر

کراچی(جیوڈیسک) ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ سابق جسٹس فخر الدین جی ابراہیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اٹھئے اور ووٹ کی طاقت سے اپنا مستقبل بہتر…

کراچی : قائد آباد میں داد چالی کے قریب دھماکا، 10افراد زخمی،پولیس

کراچی : قائد آباد میں داد چالی کے قریب دھماکا، 10افراد زخمی،پولیس

کراچی : قائد آباد میں داد چالی کے قریب دھماکا، 10افراد زخمی،پولیس۔…

کراچی ، اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق،24زخمی

کراچی ، اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق،24زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پی ایس 128 میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکے میں تین افراد جاں بحق،24 زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے…

انتخابات کے لیے پولنگ صبح8 بجے شروع ہوگئی

انتخابات کے لیے پولنگ صبح8 بجے شروع ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی جسے چاہیں ہرائیں،جسے چاہیں سرپہ بٹھائیں ،آج عوام کے ہاتھ میں طاقت آگئی،آج جو ووٹ دے گا وہ جیتے گا، جو گھر بیٹھے گا وہ ہارجائے گا، 5 سال کا سب سے بڑا دن آگیا، انتخابات کے لیے پولنگ صبح…

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی پر زور اپیل

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی پر زور اپیل

کراچی(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر صورت ووٹ ڈالیں،اچھے لوگ ووٹ نہیں ڈالتے تو برے لوگ منتخب ہو جاتے ہیں۔انھوں نے کلفٹن ون میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ذرائع سے…

آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ ڈالا

آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ ڈالا

کراچی (جیوڈیسک) اپنی مرضی کے نمائندے منتخب کرنے کے لئے ہر پاکستانی اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہا ہے، آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ کاسٹ کیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی…

اننخابات : معیشت کی بہتری کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت

اننخابات : معیشت کی بہتری کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت

کراچی (جیوڈیسک) گیارہ مئی کا فیصلہ ساز دن اب سر پر ہے ۔ ملکی سیاسی منظر نامے مین تبدیلی کا فیصلہ تو گیارہ مئی کو ہی ہوجائے مگر معشیت کو سنبھالنے کیلئے آنے والی حکومت کو جامع اورواضع پالیسی سازی کرنی ہوگی۔…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 6 افراد ہلاک، ایک لاش برآمد

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 6 افراد ہلاک، ایک لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6افراد ہلاک ہوگئے جبکہ بن قاسم میں ایک شخص کی ڈوبی ہو ئی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی ایوب گوٹھ میں ہوٹل پر فائرنگ ہوٹل کا مالک…

کراچی : کئی پریزائیڈنگ افسران کو بیلٹ پیپرز نہیں ملے ، افسران پریشان

کراچی : کئی پریزائیڈنگ افسران کو بیلٹ پیپرز نہیں ملے ، افسران پریشان

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے پریزائیڈنگ افسران کو بیلٹ پیپرز دینے میں تاخیر دیکھنے میں آرہی ہے،جس کی وجہ سے افسران کو پریشانی کا سامنا ہے۔وفاقی اردو یونیورسٹی سے پولنگ کا سامان قومی اسمبلی کے حلقے…

آج روایتی و عوام دشمن سیاستدانوں کا بیلٹ احتساب ہوگا محمد رئیس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی کے حلقہ پی ایس 128سے سندھ اسمبلی کی صوبائی نشست کیلئے امیدوار محمد رئیس نے ارشاد احمد بھٹو مرزا عتیق بیگ محمد ذاکر’محمد سبطین اورحنیف وارثی و دیگر کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے…

آج عوام تبدیلی کو ووٹ دیکر انقلاب کی بنیاد رکھیں گے این جی پی ایف

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آج عوام کا دن ہے آج کا اختیار بھی عوام کا ہے اور اقتدار بھی عوام کے پاس ہے آج عوام چاہیں تو اپنے ووٹ کی طاقت سے تمام لٹیروں کا احتساب کرکے انہیں یہ بتاسکتے ہیں…

آج کا دن پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین باب میں رقم ہوگا طاہر حسین

کراچی : آج کا دن پاکستا ن کی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر رقم ہوگا کیونکہ شفاف انتخابات کے نام پر دہشتگردوں کی مدد سے استحصالی طبقات اور عوام و ملک دشمنوں کو ملک و قوم پر مسلط کرنے کی…