شرپسند عناصر عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں،خوش بخت شجاعت

شرپسند عناصر عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں،خوش بخت شجاعت

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رہنما خوش بخت شجاعت کا کہنا ہے کہ، چند شرپسند عناصر کراچی کے عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں۔ کراچی میں الیکشن کمیشن آفس پر گزشتہ رات سے جاری متحدہ قومی موومنٹ کے دھرنے…

کراچی کا کاروباری طبقہ نئی حکومت سے پرامید

کراچی کا کاروباری طبقہ نئی حکومت سے پرامید

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کا کاروباری طبقہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر بہت خوش ہے، کاروباری طبقے کو امید ہے کہ شہر کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے نئی حکومت بھرپور کردار ادا کرے گی۔کسی بھی شہر میں کاروبار…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی(جیوڈیسک)عام انتخابات کے بعد دوسرے کاروباری روز بھی کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار بیس ہزار چار سو پوائنٹس سے بھی اوپر بند ہوا۔ کراچی بینکنگ اور ٹیلی کام سیکٹر میں نمایاں سرمایہ کاری رہی۔ کاروبار کے…

ایم کیو ایم کا صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا جاری

ایم کیو ایم کا صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا جاری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا جاری ہے، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جب تک الیکشن کمیشن حلقہ این اے دو سو پچاس کے تمام پولنگ اسٹیشن پر ری الیکشن کا اعلان نہیں کرتی…

حدیں عبور کرنے پر مجبور نہ کیا جائے،الطاف حسین

حدیں عبور کرنے پر مجبور نہ کیا جائے،الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر ایم کیو ایم کی جانب سے ہونے والے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ بات چیت سیمسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں۔ طاقت کا…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنزصبح 8بجے کھل جائینگے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنزصبح 8بجے کھل جائینگے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل رہے ہیں۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، بلاول

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، بلاول

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا بھرپور کردار ادا کریں گے، الیکشن کمیشن انتخابات میں دھاندلیوں کا نوٹس لے۔ بلاول ہاس کراچی میں سندھ سے قومی و صوبائی…

لڑنا نہیں چاہتے، دفاع کا حق استعمال کریں گے، الطاف حسین

لڑنا نہیں چاہتے، دفاع کا حق استعمال کریں گے، الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ جوایم کیو ایم کا مینڈیٹ خریدنے کی کوشش کرے گا ہم احتجاج کریں گے، ہم لڑنا نہیں چاہتے، جنگ نہیں چاہتے، دفاع کا حق استعمال کریں گے۔دفاع کا حق اللہ،…

کراچی : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

کراچی : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں دھرنا دیا گیا۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی کا کہنا ہے کہ شہر کو خون ریزی سے بچانے کیلئے انتخابات کا بائیکاٹ کیا، پورے شہر…

نومنتخب قیادت کو پرانے پاکستان کو ہی نئے پاکستان سے زیادہ بہتر اور خوبصورت بنانا ہوگا

کراچی : انتخابی نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ قوم نیا پاکستان بنانے کی بجائے قائد اعظم کے بنائے ہوئے اس پاکستان کو قائد اعظم کے خوابوں کی تعبیر بنانا چاہتی ہے لیکن جن سیاسی انجینئروں کو قوم نے قائد اعظم کے…

این اے 250 میں 19 مئی کوری پولنگ ، اسٹیشنز میں فوج تعینات ہوگی

این اے 250 میں 19 مئی کوری پولنگ ، اسٹیشنز میں فوج تعینات ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی میں حلقہ این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر 19 مئی کو دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا ، جبکہ اس موقع پولنگ اسٹیشنز میں فوج بھی تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے ، دوسری طرف لودھرا…

فنکشنل لیگ نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

فنکشنل لیگ نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

کراچی(جیوڈیسک)مسلم لیگ فنکشنل نے میاں نواز شریف کی وفاق میں حکومت اور سندھ میں اپوزیشن میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔مسلم لیگ فنکشنل انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جمعرات کو سندھ میں ہڑتال کی کال دے گی۔جیو نیوز کے نمائندے ارشد…

سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالعزیز میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر…

عرفان میموریل ،ماری پور گریکس اور غریب شاہ یونین کو شکست سے دو چار کرکے اگلے مرحلے میں داخل ہوگئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں تین اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں خیبر مسلم نے اپنے مد…

کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں،70 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں،70 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیوں میں70 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی پولیس نے ایسٹ، ویسٹ اور سائوتھ زون میں انسداد جرائم کے ضمن میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں25 چھاپہ مار کاروائیوں میں 70 ملزمان کو…

کراچی : دو بھائیوں کے قتل کیخلاف بلدیہ ٹان میں احتجاج، ٹریفک معطل

کراچی : دو بھائیوں کے قتل کیخلاف بلدیہ ٹان میں احتجاج، ٹریفک معطل

کراچی(جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر لیاری میں دو بھائیوں کے اغوا اور قتل کے خلاف بلدیہ ٹاون میں لواحقین کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حب ریور روڈ اور ناردرن بائی پاس پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی سے باعث…

سندھ بھر میں 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے

سندھ بھر میں 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے فلنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا،جو دوبارہ سے کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 4ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 4ہلاک

کراچی(جوڈیسک) کراچی شہر میں فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور روڈ پر واقع سینما گھر کے قریب سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنھیں تشدد کا نشانہ…

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق، تین زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو بھی ہلاک ہو گیا۔کراچی میں ماڑی پور روڈ پر کران سنیما کے قریب رات گئے دو افراد ستائیس…

پاکستان میں طویل عرصہ تک ریٹنگ مستحکم رہنے کاامکان ہے،ایس اینڈ پی

پاکستان میں طویل عرصہ تک ریٹنگ مستحکم رہنے کاامکان ہے،ایس اینڈ پی

کراچی(جیوڈیسک)اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی کے مطابق الیکشن کے باعث پاکستان کی ریٹنگ میں طویل عرصے تک استحکام رہنے کا امکان ہے، انتخابات سے ملک کے معاشی مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی…

خوش بخت شجاعت کا این اے 250 ، پی ایس 112،113 میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ

خوش بخت شجاعت کا این اے 250 ، پی ایس 112،113 میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیوایم کی رہنما اور حلقہ این اے 250سے قومی اسمبلی کی امیدوارخوش بخت شجاعت نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں پی ایس112 اور113میں دوبارہ انتخابات کروائیں جائیں، پولنگ اسٹیشنز پر صبح 8 بجے شروع ہونا تھی، مگرنہ ہوسکی۔ انتخابات میں بدانتظامی…

الطاف حسین نے کراچی کو علیحدہ کرنے کا مطالبہ نہیں سوال کیا، رضا ہارون

الطاف حسین نے کراچی کو علیحدہ کرنے کا مطالبہ نہیں سوال کیا، رضا ہارون

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو چرانے کی کوشش کی گئی، الطاف حسین نے کراچی کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کا مطالبہ نہیں سوال کیا تھا، عام انتخابات کیلئے ہمارے…

جمہوری قوتیں انتخابات کے نام پر عوام کے ساتھ کئے گئے دھوکے کی حمایت کبھی نہیں کرسکتیں

کراچی : عوام کا فیصلہ سر آنکھوں پر ہم عوامی میندیٹ کا احترام کرتے ہیں اور عوام کے ہر فیصلے کے سامنے سرجھکانے کیلئے تیار ہیں مگر انتخابات کے موجودہ نتائج عوام کا فیصلہ یا عوامی مینڈیٹ نہیں بلکہ خفیہ قوتوں کی…

کراچی میں دوبارہ انتخابات کیلئے درخواست،سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی

کراچی میں دوبارہ انتخابات کیلئے درخواست،سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی مبینہ دھاندلی کے باعث کراچی میں دوبارہ انتخابات کرانے یا نہ کرانے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں دو مختلف درخواستیں دائر کردی گئیں۔عدالت نے پورے شہر میں انتخابات کرانے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ سماجی کارکن اقبال کاظمی نے درخواست…