علماء کرام کا کردار ہر دور میں امن کا داعی رہا اور انکے قردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، امیر علی پٹی والا

کراچی ( جی پی آئی)محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے سربراہ امیر علی پٹی والانے روشن پارٹی میں علماء بورڈ کے قیام کے حوالے سے اتحاد بین المسلمین کے داعی مفتی مامون الرشید قادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روشن پارٹی…

بھارتی حکومت سے خالی احتجاج کرنے کے بجائے مضبوط حکمت عملی تیار کی جائے : مفتی مامون الرشید قادری

کراچی(جی پی آئی)پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری نے قادری ہائوس میں کشمیری مظالم سے شہید ہو نے والے ثناء اللہ کے لئے فاتحہ خوانی کرنے کے بعد کہا کہ ثناء اللہ کو شہیدکر کے انڈیا نے اپنے مقتول…

رواں ماہ میں ملک بھر میں مہنگائی میں اعشاریہ 2 فیصد اضافہ ہوا

رواں ماہ میں ملک بھر میں مہنگائی میں اعشاریہ 2 فیصد اضافہ ہوا

کراچی(جیوڈیسک)مئی کے تیسرے ہفتے ملک بھر میں مہنگائی میں اعشاریہ دو فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آلو، پیاز، دال مونگ، گندم…

کرنٹ اکانٹ خسارہ ایک ارب اکتالیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا

کرنٹ اکانٹ خسارہ ایک ارب اکتالیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا

کراچی(جیوڈیسک)اپریل میں ملکی جاری خسارہ پینتیس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر رہا،رواں مالی سال میں کرنٹ اکانٹ خسارہ ایک ارب اکتالیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق اپریل میں ملکی تجارتی خسارہ ایک ارب چوبیس کروڑ ڈالر۔ خدمات کا خسارہ…

این اے 250،43 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کل ہو گی،تیاریاں مکمل

این اے 250،43 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کل ہو گی،تیاریاں مکمل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 250 کے43پولنگ اسٹیشنز پر کل پولنگ کیلئے ایک لاکھ 75ہزار بیلٹ پیپرز اوردیگر سامان آج شام تک پولنگ اسٹیشنز پر پہنچا دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے لیے بیلٹ پیپرز کا رنگ بدل…

کراچی، حیدرآباد میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں لیاقت بلوچ

کراچی، حیدرآباد میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں لیاقت بلوچ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔ کراچی میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت مزار قائد کے قریب…

ایم کیو ایم نے این اے 250 کی ری پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

ایم کیو ایم نے این اے 250 کی ری پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد کراچی اور لندن میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس کے بعد متحدہ کے رہنماں نے ذرائع کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ایم کیو ایم کا مینڈیٹ چھیننے کی کوشش…

احتجاج وہڑتال کا رویہ مزید مسائل ومصائب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ ہنس راجکمار محمد رئیس

کراچی اسٹاف رپورٹر پاکستان کے عوام تبدیلی کی تمنا کے ساتھ گھر سے نکلے تمام تر خدشات خطرات دھونس دھمکیدھاندلی کے باوجود اپنا حق رائے دہی استعمال کیا روشن پاکستان پر مہر لگاکر انقلاب کی بنیاد رکھی اور گھروں کو سدھار کر…

کراچی : لی مارکیٹ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی : لی مارکیٹ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی میں لی مارکیٹ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔کراچی میں لی مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے…

ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کیخلاف تادیبی وقانونی کاروائی کی جائے گی ‘اے پی ایم ایل

کراچی بیگم صہبا پرویز مشرف کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے ان کے نام سے منسوب کرکے من گھڑت خبریں پھیلانا ڈس انفارمیشن ہی نہیں بلکہ انتہائی گھٹیا اور غیر اخلاقی حر کت بھی ہے ۔ یہ بات آل…

43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی، آئی ایس پی آر

43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی، آئی ایس پی آر

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر انتخاب کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی۔پولنگ اسٹیشنز پر اہلکاروں…

کراچی : باسی کھانا کھانے سے نجی کمپنی کے 18 ملازمین کی حالت خراب

کراچی : باسی کھانا کھانے سے نجی کمپنی کے 18 ملازمین کی حالت خراب

کراچی(جیوڈیسک) کراچی ملیر میں باسی کھانا کھانے سے 18 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ ملیر میں نجی کمپنی کے 18 ملازمین نے رات کا کھانا کمپنی کی کینٹین سے کھایا تھا جس کے بعد ان کی حالت خراب ہوگئی۔ نجی کمپنی کے…

کراچی: لی مارکیٹ میں فائرنگ، 1شخص ہلاک، 1زخمی

کراچی: لی مارکیٹ میں فائرنگ، 1شخص ہلاک، 1زخمی

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی میں لیاری کے علاقے لی مارکیٹ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے لی مارکیٹ پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر قریب ہی موجود دو…

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت،مرکزی بینک نے 324 ارب روپے فراہم کر دیئے

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت،مرکزی بینک نے 324 ارب روپے فراہم کر دیئے

کراچی(جیوڈیسک)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت مرکزی بینک نے 324 ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سرمائے کی فراہمی پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژی بلز خرید کر کی گئی۔ حکومتی پیپرز کی خریداری سات…

گندم سے لدے ٹرکوں کی نقل حمل میں تعطل پیدا کیا جا رہا ہے، سندھ فلارملرز

گندم سے لدے ٹرکوں کی نقل حمل میں تعطل پیدا کیا جا رہا ہے، سندھ فلارملرز

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے فلار ملرز نے کہا ہے کہ گندم سے لدے ٹرکوں کی نقل و حمل میں تعطل پیدا کیا جارہا ہے جس سے صوبے میں آٹے کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔سیکریٹری فوڈ سندھ کو لکھے گئے خط میں…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – May 17, 2013

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – May 17, 2013

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح 8 بجے سے گیس فلنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون سمیر گلزار کا کہنا ہے۔ سندھ بھر کے سی…

کراچی میں امن و امان کا ذمہ دار ایک ادارہ ہونا چاہئے ، جسٹس مشیر عالم

کراچی میں امن و امان کا ذمہ دار ایک ادارہ ہونا چاہئے ، جسٹس مشیر عالم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی ذمہ داری ایک ادارے کو دے دینی چاہئے، ایک سے زیادہ اداروں کو ذمہ داری دی تو اس کا مطلب ہے کوئی ذمہ دار…

بلدیاتی اداروں کے بغیر جمہوریت کی تکمیل اور عوامی مسائل کا حل نا ممکن ہے عمران چنگیزی

کراچی : پاکستانی قوم نے جس جذبہ انقلاب کے ساتھ انتخابی عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیااورتبدیلی کی بنیاد رکھی وہ پاکستان میں جمہوریت کے تسلسل کا باعث بنا جس کی وجہ سے بفضل تعالی ملک میں ایک مضبوط و مستحکم…

میاں صاحب فوج اور سیاسی قوتوں کو ساتھ لیکرچلیں تو دہشت گردی سے بھی نجات ممکن ہے

کراچی : تیزی سے زوال پذیر معیشت اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی اس وقت ملک کے سنگین ترین داخلی مسائل ہیں۔ عوام نے اسی توقع کے ساتھ متبادل قیادت کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے کہ وہ بدامنی، مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ،…

کراچی:منگھوپیرمیں مکان میں گھس کرفائرنگ، خاتون سمیت 2افراد ہلاک

کراچی:منگھوپیرمیں مکان میں گھس کرفائرنگ، خاتون سمیت 2افراد ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں گھس کر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا،جبکہ گولیاں لگنے سے خاتون کا ایک بچہ بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میانوالی کالونی…

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جاں بحق

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم عابد الیاس جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے مسلح افراد نے ناظم آباد2 کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا۔ مقتول کی…

بینکوں سے 988 ارب روپے کا قرض،نئی حکومت کیلئے مشکلات کا سبب

بینکوں سے 988 ارب روپے کا قرض،نئی حکومت کیلئے مشکلات کا سبب

کراچی(جیوڈیسک)مالی خسارہ پورا کرنے کیلئے رواں مالی سال میں اب تک حکومت نے بینکوں سے 988 ارب روپے کا قرض لیا،یہ صورت حال نئی حکومت کیلئے سب سے بڑے معاشی چیلنجز میں سے ایک ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے…

این اے 250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے، الطاف حسین

این اے 250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ این اے250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے۔جوایم کیو ایم کا مینڈیٹ خریدنے کی کوشش کرے گا ہم احتجاج کریں گے، ہم لڑنا نہیں چاہتے، جنگ…

متحدہ نے این اے 250 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی درخواست دیدی

متحدہ نے این اے 250 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی درخواست دیدی

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کے حلقے این اے 250 ، میں پورے حلقے میں انتخابات دوبارہ کروانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔جمع کرائی گئی درخواست میں متحدہ قومی موومنٹ نے موقف اختیار کیا ہے۔ این…