پاکستان وسائل سے مالا مال لیکن عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں،محمد رئیس

پاکستان وسائل سے مالا مال لیکن عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں،محمد رئیس

کراچی(جیوڈیسک)حلقہ پی ایس 128سے امیدوار محمد رئیس نے کہا ہے کہ کامیاب ہو کر حلقے کے مسائل کے حل کے لئے تمام تر توانائیاں صرف کردیں گے۔ انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں حلقے کے دورے کے دوران گفتگو کرتے…

کراچی : ڈبل سواری پر پابندی کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

کراچی : ڈبل سواری پر پابندی کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کے خلاف دائر درخواست پر وزار ت داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بنچ…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے۔اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ تیسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے…

کراچی : پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ

کراچی : پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عام انتخابات میں امن امان کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کو لکھے گئے خط میں ڈی آر او کے مطابق انھیں انتخابات میں تشدد اور دھاندلی…

سندھ بھرمیں فلار ملرز گندم کی نقل و حمل سے مستثنی

سندھ بھرمیں فلار ملرز گندم کی نقل و حمل سے مستثنی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محکمہ خوراک سندھ نے صوبے بھر میں ضلعی سطح پر گندم کی نقل و حمل پر فلار ملرز کو مستثنی قرار دے دیا لیکن بیوپاریوں پر یہ پابندی برقرار ہے۔ محکمہ خوراک سندھ کے حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ…

اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے پر بینک کو 10 ہزار روپے جرمانہ دینا ہوگا

اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے پر بینک کو 10 ہزار روپے جرمانہ دینا ہوگا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بینک کے اے ٹیم ایم سے جعلی نوٹ نکلنے کی صورت10 ہزار روپے فی نوٹ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اے ٹی…

اقتدار نہیں عوامی حقوق کا حصول ہمارا مشن ہے ،قائد تحریک الطاف حسین کے فکرو فلسفے پر عمل کرکے انقلاب لائیں گے نشاط ضیاء قادری

اقتدار نہیں عوامی حقوق کا حصول ہمارا مشن ہے ،قائد تحریک الطاف حسین کے فکرو فلسفے پر عمل کرکے انقلاب لائیں گے نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ عوامی زندگی میں انقلاب لانے کا تہیہ کرچکی ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ملک میں…

کراچی : اے این پی راہنما بشیر جان کے حق میں ریلی

کراچی : اے این پی راہنما بشیر جان کے حق میں ریلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سائٹ کے علاقے میٹروول میں اے این پی کے نامزد رہنما بشیر جان کے حق میں ریلی نکالی گئی،جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سائٹ کے علاقے میٹروول باب خیبر سے نکالی جانے والی ریلی صوبائی اسمبلی…

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 147 پوانٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں الیکشن کا بر وقت انعقاد کا کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت اثر کے باعث کے…

اقتدار نہیں عوامی حقوق کا حصول ہمارا مشن ہے ،قائد تحریک الطاف حسین کے فکرو فلسفے پر عمل کرکے انقلاب لائیں گے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ عوامی زندگی میں انقلاب لانے کا تہیہ کرچکی ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ملک میں…

عمران خان جلسہ کے دوران سٹیج سے گر گے

کراچی : عمران خان جلسے کے بعد اپنے سپورٹرز کے نعروں کے جواب میں ہاتھ ہلا رہے تھے کہ وہ اپنا توازن قائم نہ رکھ سکے اور سٹیج سے اپنے ورکرز کے ساتھ نیچے گر گئے۔ جس سے ان کو چوٹ آئی…

مشرف پرآرٹیکل 6کے تحت مقدمہ ‘بذات خود قابل احتساب و سزا ہے, آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن طاہر حسین سیدنے کہا ہے کہ آئین توڑنا یا اسے مسخ کرنا آرٹیکل 6کے تحت جرم ہے مگر جس وقت یعنی2007ء میں پرویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ کرکے آئین معطل کیا…

عوام کو کہیں بھی اورکسی بھی قسم کا کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے محمد رئیس

کراچی : مفاد پرستانہ سیاست اور منافق قیادت نے عوام کو مسائل و مصائب کے گہرے غار میں دھکیل دیا ہے عوام ابتری و پریشانی کی ذلت آمیز زندگی گزارنے پر مجبور ہیں انہیں کسی بھی قسم کا تحفظ حاصل نہیں ہے…

اقتدار ملا تو قیام امن، تعلیم ،علاج و روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہوگا،صوبائی امیدوار

کراچی : مفاد پرستانہ سیاست اور منافق قیادت نے عوام کو مسائل و مصائب کے گہرے غار میں دھکیل دیا ہے ,عوام ابتری و پریشانی کی ذلت آمیز زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ,انہیں کسی بھی قسم کا تحفظ حاصل نہیں ہے…

ایمان کے تحفظ کیلئے عوام کو بار بار ڈسنے والے بوڑھے ناگوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن ( این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ 11مئی کو” یوم انتخاب” نہیں بلکہ عوام کے ”ایمان ” کا ”یو م امتحان ” ہے اور چونکہ مومن ایک ہی سوراخ…

کراچی : تحریک طالبان کامبینہ دہشت گرد کامران عرف کامی گرفتار

کراچی : تحریک طالبان کامبینہ دہشت گرد کامران عرف کامی گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریامیں سی آئی ڈی کی کارروائی کالعدم تحریک طالبان کامبینہ دہشت گرد کامران عرف کامی کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی ای آئی ڈی فیاض خان کے مطابق مبینہ دہشت گرد…

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا کل آخری روز

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا کل آخری روز

کراچی(جیوڈیسک) سیاسی جماعتوں کے پاس انتخابی مہم کے لیے کل آخری روز ہے تاہم گزشتہ روز پیش آنیوالے واقعے کی وجہ سے مہم تیز ہونے کے بجائے کچھ مدہم ہوگئی۔عمران خان کے ساتھ پیش آئے حادثے کے بعد آج تحریک انصاف کے…

کراچی : دوران الیکشن دہشتگردی خدشات،راشن جمع کرنے کی دوڑ

کراچی : دوران الیکشن دہشتگردی خدشات،راشن جمع کرنے کی دوڑ

کراچی (جیوڈیسک)الیکشن کے موقع پر حالات بگڑنے کے خدشے کے باعث مختلف افراد خصوصا خواتین نے گھروں میں راشن بھرنا شروع کر دیا ہے، ہول سیل مارکیٹ میں فروخت کا یومیہ حجم 45 فیصد تک بڑھ گیا ہے، علی عمران سید کی…

ہنڈرڈ انڈیکس 19 ہزار 2 سو 62 پوائنٹس پر بند ہوا

ہنڈرڈ انڈیکس 19 ہزار 2 سو 62 پوائنٹس پر بند ہوا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے باوجود ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہوا۔کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ سیمنٹ اور سپورٹ سروسز سیکٹر میں نمایاں کام ہوا تاہم آخری سیشن میں آنے والے فروخت کے…

حلقہ بندیاں،سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ اورپی پی کی درخواستیں مٹادیں

حلقہ بندیاں،سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ اورپی پی کی درخواستیں مٹادیں

کراچی(جوڈیسک)کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی درخواستیں نمٹادیں۔سندھ ہائیکورٹ نے در خواستیں نمٹاتے ہو ئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں دخل نہیں دے سکتے۔عدالتی فیصلے کے مطابق درخواست…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پاکستان اسٹیل اور پی ڈبلیو ڈی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اپنی آخری منزل کی طرف گامزن ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں پاکستان اسٹیل نے مد مقابل لیاری برادرز کو 2-0سے شکست دیدی جبکہ لیاری برادرز کی ٹیم کوئی بھی…

ہر مسئلے کا حل بندوق اور گولیاں نہیں ،نواز شریف کا برطانوی اخبار کو انٹرویو

ہر مسئلے کا حل بندوق اور گولیاں نہیں ،نواز شریف کا برطانوی اخبار کو انٹرویو

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز سے انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر انہیں انتخابات میں کامیابی ملی تو وہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے خاتمے کے لئے فوج اور طالبان سمیت تمام فریقوں سے بات چیت…

کراچی مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 22 افراد زیر حراست

کراچی مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 22 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے فرنٹئیر کالونی میں رینجرزنے کاروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد جبکہ سائٹ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق فرنٹئیر کالونی میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے…

پرا من انتخابات کے منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے،آرمی چیف

پرا من انتخابات کے منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے،آرمی چیف

کراچی(جیوڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیا نی نے ہدایت کی ہے کہ پر امن الیکشن کے لئے تیار ہونے والے جامع منصوبے پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اعلی سطح کے اجلاس میں پاک فوج…