کراچی : کچھی برادری کا سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر احتجاج

کراچی : کچھی برادری کا سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) گذشتہ کئی ماہ سے امن و تحفظ کی تلا ش میں ماری ماری پھرنے والی کراچی کی کچھی برادری نے سرکار سے مایوس ہو کر سپریم کورٹ کے باہر ڈیرے ڈال دیئے۔ لیاری سے نقل مکانی امن و امان کی…

قتل کی دھمکیوں کے بعد کچھی برادری کا ایک اورقافلہ اندورن سندھ روانہ

قتل کی دھمکیوں کے بعد کچھی برادری کا ایک اورقافلہ اندورن سندھ روانہ

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کراچی میں مخدوش صورتحال سے پریشان کچھی برادری کا ایک اور قافلہ اندورن سندھ روانہ ہوگیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ قافلے میں خواتین، معصوم بچے اورمردوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اس موقع پر متاثرہ افراد نے بتایا…

اسٹیل مل نے 55 کروڑ روپے ادانہ کئے تو بجلی کاٹ دینگے، کے ای ایس سی

اسٹیل مل نے 55 کروڑ روپے ادانہ کئے تو بجلی کاٹ دینگے، کے ای ایس سی

کراچی (جیوڈیسک) کے ای ایس سی نے پاکستان اسٹیل ملز سے مطالبہ کیا ہے کہ آج 55 کروڑ روپے کے واجبات ادا کیے جائیں بصورت دیگر ادارے کی بجلی کاٹ دی جائے گی۔کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ادارے…

واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان اسٹیل ملز کی بجلی منقطع

واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان اسٹیل ملز کی بجلی منقطع

کراچی (جیوڈیسک) کی ای ایس سی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان اسٹیل ملز کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ کراچی کے ای ایس سی کے ترجمان کے مطابق اسٹیل ملز پر تین ماہ سے 93 کروڑ روپے کی رقم واجب…

جرمن کمپنی کی پورٹ قاسم میں 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

جرمن کمپنی کی پورٹ قاسم میں 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

کراچی (جیوڈیسک) جرمن کمپنی پورٹ قاسم کے آئرن اور کول برتھ کے توسیعی منصوبے میں 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے جس کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام…

روپے کی ناقدری جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے کا ہوگیا

روپے کی ناقدری جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے کا ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے زبردست دباو کے سامنے روپے نے پسپائی اختیار کرلی، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 56 پیسے کا اضافہ ہوا،…

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر مہنگا ہونے کے باعث عالمی منڈی میں ہونے والی کمی کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت پانچ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ جس کے بعد سونے کی نئی قیمت اکیاون ہزار چار سو روپے کی سطح پر…

سٹیٹ بینک نے اسلامی سکوک بانڈز کا عالمی معیار اختیار کر لیا

سٹیٹ بینک نے اسلامی سکوک بانڈز کا عالمی معیار اختیار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سرمایہ کاری کا حجم بڑھانے کے لئے سٹیٹ بینک نے اسلامی سکوک بانڈز کا عالمی معیار اختیار کر لیا۔ سٹیٹ بینک نے اسلامی سکوک بانڈز کا عالمی معیار اختیار کر لیا ہے۔ یہ معیار بحرین میں قائم اسلامی مالی اداروں…

میگا پولیٹن سٹی کراچی میں 1979ء کا سکڑتا بلدیاتی نظام عوامی تکالیف میں اضافہ اور شہر کو مسائلستان بنا دے گا ۔نشاط ضیاء قادری

میگا پولیٹن سٹی کراچی میں 1979ء کا سکڑتا بلدیاتی نظام عوامی تکالیف میں اضافہ اور شہر کو مسائلستان بنا دے گا ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ دنیا کا پھیلتا ہوا شہر میگا پولیٹن سٹی کراچی میں 1979ء کا سکڑتا بلدیاتی نظام عوامی تکالیف ،مشکلات میں اضافہ اور شہر کو مسائلستان بنا دے گا ،سندھ…

کراچی: مچھر کالونی میں رینجرز آپریشن، دو مغوی بازیاب

کراچی: مچھر کالونی میں رینجرز آپریشن، دو مغوی بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے دو مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ آپریشن کے دروان ملزمان کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی میں رینجرز کا دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔ رینجرز…

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر روپے کو روندتا ہوا مسلسل نئے ریکارڈ بنا رہا ہے، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 100…

کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رمضان میں عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مزید مشکل ہوگیا، کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے چیئرمین فلار ملرز ایسوسی ایشن چوہدری انصر جاوید کے مطابق کراچی میں گندم کی 100 کلو…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بے امنی عمل درآمد کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بے امنی عمل درآمد کیس کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بے امنی عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران ممبر بورڈ آف ریونیو سید ذوالفقار علی شاہ نے بتایا کہ کراچی کی زمینوں پر قبضے میں کے پی ٹی، ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی ، پورٹ…

آئی جی خیبرپختونخوا کا بیان متعصبانہ اور کراچی دشمنی کے مترادف ہے، متحدہ

آئی جی خیبرپختونخوا کا بیان متعصبانہ اور کراچی دشمنی کے مترادف ہے، متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) ارکان سندھ اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کراچی کے بارے میں آئی جی خیبر پختونخوا کا بیان متعصبانہ اور کراچی دشمنی کے مترادف ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے کراچی کے بارے میں صوبہ خیبر پختونخوا…

کراچی : جسٹس مقبول باقر پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ بشیرچانڈیو گرفتار

کراچی : جسٹس مقبول باقر پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ بشیرچانڈیو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے مقابلے کے بعد جسٹس مقبول باقر پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ بشیر چانڈیو کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید چھ پیسے اضافے سے سو روپے…

کراچی : مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی : مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہو گیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ جس سے شہر کا موسم نہایت خوشگوار ہو…

کراچی سٹی کورٹ سے فرار ہونے والے ملزم دوبارہ گرفتار

کراچی سٹی کورٹ سے فرار ہونے والے ملزم دوبارہ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹی کورٹ سے فرار ہونے والے ملزم جاوید ندیم کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن ایک ہفتے کے دوران آٹھ ملزمان کے فرار نے سندھ پولیس کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے دعوں کی قلعی کھول…

کراچی : رینجرز فائرنگ سے جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کی نمازجنازہ ادا

کراچی : رینجرز فائرنگ سے جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کی نمازجنازہ ادا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گذشتہ روز رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گذشتہ روز رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور مراد کی…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 118 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 23278 کی بلند سطح پر…

کراچی : چنیسر گوٹھ میں پولیس کارروائی، 2 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی : چنیسر گوٹھ میں پولیس کارروائی، 2 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی کلفٹن سرفراز نواز نے بتایا کہ محمود آباد کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 مطلوب ملزمان کو…

کراچی : انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی : انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نیو کراچی کے علاقے صبا سینما کے قریب انڈسٹریل ایریا میں واقع تو لیا بنانے والی فیکٹری…

نیو کراچی صنعتی ایریا میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

نیو کراچی صنعتی ایریا میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، اور اب فائر فائٹرز آگ کو مکمل طور پر ٹھنڈا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔…

کراچی سٹی کورٹ سے فرار ہونے والا قیدی سجاد دوبارہ گرفتار

کراچی سٹی کورٹ سے فرار ہونے والا قیدی سجاد دوبارہ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹی کورٹ سے فرار ہونے والا قیدی سجاد کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق قیدی سجاد کو کٹی پہاڑی سے گرفتار کیا گیا۔…