لاہور: سی این جی ایسوسی ایشن کی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف, مظاہرہ

لاہور: سی این جی ایسوسی ایشن کی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف, مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک)لاہور سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی عدم فراہمی کے خلاف گلبرگ میں روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھمکی دی ہے کہ ان کے ساتھ ناروا سلوک بند نہ کیا گیا تو احتجاج کا سلسلہ ملک بھر میں پھیلا دیا جائے گا لہذا اس صنعت کو تباہی سے بچایا جائے۔ لاہور […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف دائر پٹیشن اعتراض ختم کرکے دوبارہ دائر کر دی گئی۔ ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف پٹیشن جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے دائرکی گئی تھی جس پر رجسٹرارآفس نے اعتراض لگایا کہ ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے رجسٹرار آفس کے اعتراض […]

.....................................................

غیر جانبدار نگران حکومت کیلئے کوشش کر رہے ہیں: نواز شریف

غیر جانبدار نگران حکومت کیلئے کوشش کر رہے ہیں: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر اعظم بن گئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔ لاہور میں سیفما کی ایک تقریب کے بعد بھارتی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر بورڈ انتظامیہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے شائقین کی بڑی تعداد بھی ایئرپورٹ پر موجود تھی، چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف بھی نئی […]

.....................................................

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی

لاہور(جیوڈیسک)رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک آٹھ فیصد کمی سے اکتالیس لاکھ اڑتیس ہزار جوتے کے جوڑے برآمد کئے گئے۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں یہ تعداد پینتالیس لاکھ کی سطح پر تھی […]

.....................................................

لانگ مارچ آسان کام نہیں، شرکا کو نزلہ ہوسکتا ہے: گورنر پنجاب

لانگ مارچ آسان کام نہیں، شرکا کو نزلہ ہوسکتا ہے: گورنر پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ لانگ مارچ آسان کام نہیں. سردی کے باعث شرکا کی طبعیت بگڑ سکتی ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسین سے ملاقات کی۔ قاضی حسین احمد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ قاضی حسین احمد […]

.....................................................

طلبا حقیقی جمہوریت کی بحالی میں کردار ادا کریں، شہبازشریف

طلبا حقیقی جمہوریت کی بحالی میں کردار ادا کریں، شہبازشریف

لاہور: وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زر بابا اور چالیس چور اس ملک کو جمہوریت کے نام پر لوٹ کر کھا رہے ہیں،طلبا کو حقیقی جمہوریت کو بحال کر نے کے لیے کرداد ادا کر نا ہو گا۔ لاہور جامعہ پنجاب میں لیپ ٹاپ تقسم کی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

لاپتا کینیڈین نژاد بھارتی خاتون کو قتل کر دیا گیا: پولیس

لاپتا کینیڈین نژاد بھارتی خاتون کو قتل کر دیا گیا: پولیس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے لاپتا کینیڈین نژاد بھارتی خاتون کا کیس نمٹا دیا. کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایس پی سی آئی اے عمر ورک نے بتایا کہ لاپتا کنیڈین نژاد بھارتی خاتون راجوندر کور کے کیس میں ایک ملزم شاہد کو گرفتار کرلیا. ملزم نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ اس نے بھارتی خاتون […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وجہ سے آج پاکستان دشمنوں کی نظر بد سے محفوظ ہے اور آنے والا دور ٹی ٹی پی کا ہوگا، میاں عبدالوحید

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وجہ سے آج پاکستان دشمنوں کی نظر بد سے محفوظ ہے اور آنے والا دور ٹی ٹی پی کا ہوگا، میاں عبدالوحید

لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین اور سابق ایم این اے میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وجہ سے آج پاکستان دشمنوں کی نظر بد سے محفوظ ہے اور آنے والا دور ٹی ٹی پی کا ہوگا تحریک تحفظ پاکستان لاہور اور حلقہ این اے 125 […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کا جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر جناب قاضی حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

تحریک تحفظ پاکستان کا جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر جناب قاضی حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

لاہور: تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر جناب قاضی حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک […]

.....................................................

ْقاضی حسین احمد امت مسلمہ کا سرمایہ تھے: محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قاضی حسین احمد امت مسلمہ کا عظیمسرمایہ تھے۔ ان کی زندگی اسلامی انقلاب کے لئے جد وجہد سے عبارت ہے۔ وہ […]

.....................................................

قاضی حسین احمد مسلم امہ کی واحدت، جامعیت اور آفاقیت کی علامت تھے: ناظم لاہور

قاضی حسین احمد مسلم امہ کی واحدت، جامعیت اور آفاقیت کی علامت تھے: ناظم لاہور

لاہور(اسامہ اسد)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد کی وفات قوم کے لیے ایک انتہائی دکھ کی گھڑی ہے، قوم آج ایک ایسے رہنما سے محروم ہو گئی ہے جو درحقیقت انکی امنگوں کا ترجمان تھا، ایک ایسا رہنما جو امت مسلمہ کا درد رکھتا تھا […]

.....................................................

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، پہاڑوں پر برفباری سے اسلام آباد اور پشاور کا درجہ حرارت نقطہ انجماد پر آ گیا جبکہ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند ہے۔ ملک کے کئی شہروں میں درجہ حرارت مسلسل گر رہا ہے ۔ […]

.....................................................

بجلی بحران شدید ہوگیا ، چھٹی کے روز بھی مسلسل تین تین گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی بحران شدید ہوگیا ، چھٹی کے روز بھی مسلسل تین تین گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور بجلی بحران پر قابو نہ پایا جا سکا، چھٹی کے روز بھی مسلسل تین تین گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ، شائقین پاک بھارت میچ دیکھنے سے محروم ہیں ۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق چھٹی کے روز بھی بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہے جس کی وجہ […]

.....................................................

لاہور : قاضی حسین احمد کی, نمازجنازہ میں شرکت کیلئے قافلے روانہ

لاہور : قاضی حسین احمد کی, نمازجنازہ میں شرکت کیلئے قافلے روانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے کارکنوں کے قافلے قاضی حسین احمد کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے پشاور روانہ ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی منصورہ کی فضا سوگوار ہوگئی، کارکن دھاڑیں مارکر روتے رہے ۔ نمازجنازہ میں شرکت کیلئے نماز فجر […]

.....................................................

لاہور ، شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 ساتھی فرار

لاہور ، شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 ساتھی فرار

 لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 4 ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فضل پارک شاہدرہ میں5 ڈاکو بارہ دری روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر بیگم کوٹ پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکووں نے فائرنگ کر دی، […]

.....................................................

آئین وقانون کے مطابق شفاف انتخابات کرائے جائیں گے، یوسف رضا گیلانی

آئین وقانون کے مطابق شفاف انتخابات کرائے جائیں گے، یوسف رضا گیلانی

لاہور(جیو ڈیسک) لاہور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ، یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق صاف شفاف انتخابات کرائے جائیں گے۔ گورنر ہاوس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ملکی سیاسی صورتحال اور پنجاب کے […]

.....................................................

الیکشن ملتوی کئے بغیر بھی اصلاحات ہو سکتی ہیں، صاحبزادہ فضل کریم

الیکشن ملتوی کئے بغیر بھی اصلاحات ہو سکتی ہیں، صاحبزادہ فضل کریم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا ہے کہ حقیقی جمہوریت کیلئے احتساب اور انتخاب دونوں ضروری ہیں، الیکشن ملتوی کئے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کی جا سکتی ہیں۔ لاہور میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا تھا کہ جاگیرداروں اور موروثی سیاست دانوں نے ملک کو […]

.....................................................

اذیت ناک لوڈ شیڈنگ نے طلبہ کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کیا ہے ، حکمرانوں نے قوم کو اپاہج بنا دیا ہے : ناظم لاہور

لاہور (05-01-13) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے حکمرانوں نے عوام کو نئے سال کا تحفہ بجلی اور گیس کی شدید لوڈ شیڈنگ کی صورت میں دیا ہے۔ اس سخت سردی میں اذیت ناک لوڈ شیڈنگ نے ملک کا ستیاناس کر دیا ہے عوام کو […]

.....................................................

ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

لاہور(جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے۔ جیالے جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے ہوئے بھٹو کی سالگرہ کے کیک کاٹ رہے ہیں۔ ملک بھر میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات کاسلسلہ صبح سویرے شروع ہوگیا جو رات […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

لاہور(جیوڈیسک)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو چھ دن کی مہلت دی ہے کہ ان کے سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات مان لیے۔ سروسز ہسپتال لاہور میں رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر، ڈاکٹر ناصر عباس سمیت وائے ڈے اے کے دیگرعہدیداروں نے […]

.....................................................

پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ 48 گھنٹے میں صدر زرداری کی ہدایت پر رحمان ملک طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے۔ دنیا نیوز کے مطابق صدر زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا ٹاسک دیا ہے کہ وہ طاہر القادری […]

.....................................................

لاہور : حضرت داتاگنج بخش کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور : حضرت داتاگنج بخش کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور(جیوڈیسک)حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کینوسو انہترویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیرہوگئیں ۔ اندرون اور بیرونِ ملک سے لاکھوں زائرین نے مزار پر حاضری دی۔ حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 969ویں عرس کی تقریبات میں اندرونِ اور بیرون ملک سے زائرین کی بڑ ی تعداد نے […]

.....................................................

توانائی بحران میں شدت،شہروں میں 12،دیہات میں 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ

توانائی بحران میں شدت،شہروں میں 12،دیہات میں 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک)آبی ذخائر سے پانی کا اخراج نہ ہونے سے بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا شہری علاقوں میں بھی کم ازکم بارہ گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی۔ڈسٹری بیوشن کمپنیاں لوڈشیڈنگ کا شیڈول دینے میں ناکام ہو گئیں۔ این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق بھل صفائی کی وجہ سے نہروں کے لئے […]

.....................................................