تیاریاں مکمل ، طاہر القادری کا لانگ مارچ آج اسلام آباد روانہ ہو گا

تیاریاں مکمل ، طاہر القادری کا لانگ مارچ آج اسلام آباد روانہ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہیں۔ کارکن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں لیکن تعداد کم ہونے کی وجہ سے ابھی تک کارواں روانہ نہیں ہو سکا۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی جانب سے آج صبح نو بجے لانگ مارچ داتا […]

.....................................................

تحریک انصاف کا کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان

تحریک انصاف کا کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا بلوچستان تباہی کی طرف جا رہا ہے بلوچستان حکومت کو فوری مستعفی ہو جانا چاہیے۔ عمران خان نے کہا کہ جب میں نے دہشت گردوں سے مذاکرات کا کہا تو مجھے طالبان […]

.....................................................

آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی نے انڈین سائبر آرمی کی طرف سے ”پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام” کو ہیک کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے

لاہور : آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی نے انڈین سائبر آرمی کی طرف سے پاکستان کے آن لائن اخبار”پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام” کو ہیک کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے حکومت پاکستان انڈین سائبر آرمی کے خلاف مئوثر کاروائی کرے اور پاکستان کے قومی اخبارات کی ویب سائیٹ […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیراہتمام تین روزہ اسٹوڈنٹ ایکسپو آج سے گورنمنٹ سائنس کالج میں شروع ہو گا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہوراپنی سنہری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے تین روزہ اسٹوڈنٹس ایکسپو کا انعقاد کر رہی ہے۔ طلبہ کی ذہنی اور فکری نشوونما کے لئے تین روزہ اسٹوڈنٹس ایکسپو آج سے گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔ ایکسپو کا افتتاح دن 10بجے کالج پرنسپل اور ناظم […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کر دیا

ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کردیا ہے جس میں پہلا مطالبہ الیکشن کمیشن کو تحلیل کرکے اس کی دوبارہ سے تشکیل نو کرنا ہے ,دوسرے مطالبے میں نگران حکومت کو مک مکا کی بجائے سیاسی مشاورت سے بنانے پر زور دیا گیا ہے .تیسرا مطالبہ الیکشن آرٹیکل 62,63,68اور218 کے مطابق نہ […]

.....................................................

لاہور کی خبریں (جی پی آئی)11-01-2013

چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کا عباس شریف کے انتقال پر اظہار رنج و غم لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے چھوٹے بھائی میاں عباس شریف کے انتقال پر […]

.....................................................

لاہور ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی میں اضافہ

لاہور ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔ پچھلے بارہ گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش لوئر دیر میں 5 ملی […]

.....................................................

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے بھائی عباس شریف سپرد خاک

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے بھائی عباس شریف سپرد خاک

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے بھائی میاں عباس شریف کو رائیونڈ میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ میاں عباس شریف کو جمعہ کی نماز کے بعد بجلی کا تار چھو جانے کے باعث تشویشناک حالت میں شریف میڈیکل […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیراہتمام تین روزہ اسٹوڈنٹ ایکسپو آج سے گورنمنٹ سائنس کالج میں شروع ہو گا

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیراہتمام تین روزہ اسٹوڈنٹ ایکسپو آج سے گورنمنٹ سائنس کالج میں شروع ہو گا

لاہور(11-01-13) اسلامی جمعیت طلبہ لاہوراپنی سنہری روایات کو برقراررکھتے ہوئے تین روزہ اسٹوڈنٹس ایکسپوکاانعقاد کر رہی ہے۔ طلبہ کی ذہنی اور فکری نشوونما کے لئے تین روزہ اسٹوڈنٹس ایکسپو آج سے گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔ ایکسپو کاافتتاح دن 10بجے کالج پرنسپل اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر […]

.....................................................

میاں شہباز شریف لاہور میں میاں اسد طاہر کو شادی تحائف اور گلدستہ پیش کر تے ہوئے۔ فوٹو

میاں شہباز شریف لاہور میں میاں اسد طاہر کو شادی تحائف اور گلدستہ پیش کر تے ہوئے۔ فوٹو

ڈنگہ۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف لاہور میں ایم پی اے میاں طارق محمود کے صاحبزداے میاں اسد طاہر کو شادی کے حسین بندھن میں منسلک ہونے پر قیمتی تحائف اور گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چوہدری نثار علی خان۔ چوہدری عارف کھٹانہ چک پنڈی بھی موجود ہیں ( محمد بلال […]

.....................................................

چوہدری شجاعت حسین نے میاں عباس شریف کی قبر پر پھلولوں کی چادر چڑھائی

چوہدری شجاعت حسین نے میاں عباس شریف کی قبر پر پھلولوں کی چادر چڑھائی

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینٹر چوہدری شجاعت اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی میاں عباس شریف کی قبر پھولوں کی چادر چرھانے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف، حمزہ شریف اور اسحاق ڈار کے ہمرہ دعا مانگ رہے ہیں۔ […]

.....................................................

لانگ مارچ ہر حال میں ہوگا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔طاہر القادری

لانگ مارچ ہر حال میں ہوگا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ لانگ مارچ ہر حال میں ہوگا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے اگر حکمران عوام کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتے تو انہیں حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طاہر […]

.....................................................

لاہور:چوہدری شجاعت حسین،چوہدری پرویز الٰہی کی سوات اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور:چوہدری شجاعت حسین،چوہدری پرویز الٰہی کی سوات اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور (محمد بلال احمدبٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سوات اور کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکوں میں نجی ٹی وی کیمرہ مین سمیت متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنمائوں نے جاں […]

.....................................................

لانگ مارچ ناگزیر ہے گزشتہ جمہوریت نے پاکستان کی عوام کو کچھ نہیں دیا

لانگ مارچ ناگزیر ہے گزشتہ جمہوریت نے پاکستان کی عوام کو کچھ نہیں دیا

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر اس ملک کے ساتھ دھوکا اور فراڈ جاری و ساری رہا، اب وہ وقت گزر چکا ہے، یہ عجب بات ہے کہ بد عنوان سیاست دان عوامی خدمت کی بجائے عوام کو دھوکا دینے اور جھوٹ بولنے اور لوٹ کھسوٹ کرنے میں مصروف […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد کی عوام طاہر القادری کا عظیم الشان استقبال کرنے کی تیاری میں مصروف

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت جو صورتحال ہے وہ کسی سے عیاں نہیں مجھ پر شک کرنے والے لوگ یہی وہ لوگ ہیں جو قتل عام کرتے ہیں ہم ان کو جھک کر سلام کرتے ہیں عوام باشعو ر ہو چکے ہیں، منافق لوگوں کے دلوں میں خدا […]

.....................................................

لاہور : ملت پارک میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل

لاہور : ملت پارک میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے ملت پارک میں ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے 45 سالہ شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق طارق اکبر سمن آباد میں اپنی دکان بند کر کے موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ گھر سے کچھ فاصلے پر دو موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے اسے […]

.....................................................

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن آج ختم ، حکومت نے کوئی مطالبہ نہیں مانا

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن آج ختم ، حکومت نے کوئی مطالبہ نہیں مانا

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القران کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی حکومت کو دی گئی انتخابی اصلاحات کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے۔ لاہور میں منہاج القران کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے 23 دسمبر کے جلسہ عام میں حکومت سے انتخابی اصلاحات کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کے […]

.....................................................

شاہ زیب قتل : ملزمان کی شناخت پریڈ، لاہور میں سکندر جتوئی کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل : ملزمان کی شناخت پریڈ، لاہور میں سکندر جتوئی کی ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک)کراچی شاہ زیب قتل کیس کے تین ملزموں کو گواہوں نے عدالت میں شناخت کرلیاجبکہ لاہور ہائیکورٹ نے ملزم شاہ رخ کے والد سکندر جتوئی کی ایک دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ جو ڈیشل مجسٹریٹ ساتھ وقار سومرو کی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس کے تین ملزموں کو مختلف مقامات […]

.....................................................

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی

لاہور(جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے 45 ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی۔ محکمہ صحت پنجاب نے گوجرانوالہ میں ایم ایس پر تشدد کرنے والے اور دیگر 45 ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی۔ اس حوالے سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور دیگر اداروں کو لیٹرز بھی جاری کر دیے […]

.....................................................

چودھری پرویزالٰہی کی کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے نومنتخب عہدیداروں عمران مغل صدر، ساجد علی نائب صدر اور رضوان بٹ جنرل سیکرٹری کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے تہنیتی پیغام میں اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ […]

.....................................................

دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 44 زخمی

دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 44 زخمی

لاہور(جیوڈیسک) سردی کی شدت میں اضافے اور شدید دھند کے باعث مختلف حادثات میں7 افراد جاں بحق جبکہ 44 زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں دھند کے باعث کار قراقرم ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ شیخوپورہ کے علاقہ صفدر آباد کے قریب دھند کے باعث کار قراقرم ایکسپریس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں […]

.....................................................

انتخابات ملتوی کرانے کیلئے مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے: شہبازشریف

انتخابات ملتوی کرانے کیلئے مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے: شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن التوا میں ڈالنے کے لیے “مارچ کا ناٹک” رچایا جا رہا ہے جس کا مقصد صرف انتشار پھیلانا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اندورنی و بیرونی محاذ پر سنگین مشکلات کا […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی ، کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا ، ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر مزید چند روز جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، فیصل آباد ، […]

.....................................................

طاہر القادری کا لانگ مارچ 13 جنوری کو شروع کرنے کا اعلان

طاہر القادری کا لانگ مارچ 13 جنوری کو شروع کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ چودہ کے بجائے تیرہ جنوری کو شروع ہو گا۔ نظر بند کیا گیا تو لاکھوں لوگوں پر کنٹرول ختم ہو جائے گا ادھر مجلس وحدت المسلمین نے بھی لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری سے لاہور میں مجلس وحدت المسلمین […]

.....................................................