امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ)…

پشاور دھماکا: شہدا کی تدفین جاری، اندراج مقدمہ کیلئے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال

پشاور دھماکا: شہدا کی تدفین جاری، اندراج مقدمہ کیلئے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامع مسجد کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجدکوچہ رسالدار میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش…

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فواد چوہدری

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے بیان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے…

پشاور دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پشاور دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور دھماکے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین نے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت گورنر ہاؤس کے قریب مظاہرہ کیا گیا۔…

کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست پر سیکریٹری بلدیات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس سید حسن اطہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ…

فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کے لئے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست کے…

پاکستان نے فیٹف کے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کر لیا

پاکستان نے فیٹف کے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس یکم مارچ سے 4مارچ تک پیرس میں جاری رہا جس…

پنجاب کی عوام کا نعرہ ہے گو سلیکٹڈ گو ، بلاول کا ساہیوال میں عوامی مارچ سے خطاب

پنجاب کی عوام کا نعرہ ہے گو سلیکٹڈ گو ، بلاول کا ساہیوال میں عوامی مارچ سے خطاب

ساہیوال (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔ ساہیوال میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کٹھ پتلی کو…

پرویز الہی کا رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ

پرویز الہی کا رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ کیا اور تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان سے ملاقات کی۔ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات میں امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان نے…

پشاور: دھماکے میں شہید 2 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کی نماز جنازہ ادا

پشاور: دھماکے میں شہید 2 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کی نماز جنازہ ادا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور خودکش دھماکے میں شہید دو پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان سمیت دیگر حکام نے پولیس لائنز میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز…

پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار…

پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 56 افراد شہید

پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 56 افراد شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) قصہ خوانی بازار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 56 افراد شہید اور 194 زخمی ہوگئے، جن میں سے متعدد کی حالت تشیویشناک ہے۔ پشاور کے معروف قصہ…

سندھ حکومت نے شاہ رخ جتوئی پر عائد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی حمایت کر دی

سندھ حکومت نے شاہ رخ جتوئی پر عائد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی حمایت کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی، سپریم کورٹ میں دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ جب قتل پر راضی نامہ ہوگیا تو دہشت گردی کی دفعات برقرار…

بلاول کی وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلیے 5 دن کی مہلت

بلاول کی وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلیے 5 دن کی مہلت

احمد پور شرقیہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لیے 5 دن کی مہلت دے دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں لانگ مارچ سے…

کلبھوشن بھارتی شہری ہے لیکن ہم اسے ایک انسان کے طور پر دیکھ رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

کلبھوشن بھارتی شہری ہے لیکن ہم اسے ایک انسان کے طور پر دیکھ رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کلبھوشن یادھو کو وکیل فراہم کرنے کے لیے 13 اپریل تک بھارت کو ایک اور موقع دے دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے…

پاک بحریہ نے بھارتی آب دوز کی ملکی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

پاک بحریہ نے بھارتی آب دوز کی ملکی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک بحریہ نے جاسوسی کے لیے آنے والی بھارتی جدید ترین آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی اور اسے بھاگنے پر مجبور کردیا، حالیہ 5 برس میں بھارت کی چوتھی آبدوز کی…

روس یوکرین صورت حال پر تشویش ہے، منیر اکرم

روس یوکرین صورت حال پر تشویش ہے، منیر اکرم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو حالیہ واقعات پر گہری تشویش ہے، حالیہ واقعات سفارت کاری کی ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کیلئے گجرات کے چوہدری اہم کیوں؟

عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کیلئے گجرات کے چوہدری اہم کیوں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی ق لیگ کے فیصلے پر منحصر ہے۔ اگر گجرات کے چوہدریوں نے وزیراعظم کا ساتھ دیا تو توقع ہے کہ یہ تحریک ناکام ہو…

بلاول کا لانگ مارچ میرا مارچ ہے، شیخ رشید

بلاول کا لانگ مارچ میرا مارچ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے لانگ مارچ کو اپنا مارچ قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) سے پھر مارچ کی…

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ قبل ازیں گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…

سی ٹی ڈی نے 20 لاکھ روپے سر کی قیمت والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

سی ٹی ڈی نے 20 لاکھ روپے سر کی قیمت والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی بنوں کو خفیہ ذرائع سے انٹیلی جنس اطلاعات تھیں کہ بدنام زمانہ بھتہ خور اور بم دھماکوں میں انتہائی مطلوب…

رانا ثناء نے امپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کر دی

رانا ثناء نے امپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ نےامپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کر دی۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف کب…

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اگلے 48 گھنٹوں میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے غیر…

آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن نے بابراعظم کو بہترین بلے باز قرار دیدیا

آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن نے بابراعظم کو بہترین بلے باز قرار دیدیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپنر نیتھن لائن کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلاشبہ دنیا کے بہترین بلےباز ہیں تاہم انہیں بالنگ کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والی پریس…