عمران خان عوام کا پیسہ پارٹی کی تشہیری پر لگا رہے ہیں، ارباب خضر حیات

عمران خان عوام کا پیسہ پارٹی کی تشہیری پر لگا رہے ہیں، ارباب خضر حیات

پشاور(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہمارا مقا بلہ تحریک انصاف سے نہیں بلکہ پیپلز پارٹی سے ہو گا، عمران خان خوا بوں کی دنیا سے باہر نکل آ ئیں،وہ اپنی…

حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،نوا زشریف

حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،نوا زشریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا محاسبہ فوج یا کسی اور ادارے کی ذمے داری نہیں ہے ، حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،محاسبہ کرنا نہ تو افواج پاکستان کا…

پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کو خطرات لاحق ہیں، ہر پاکستانی کو کرپٹ نظام انتخاب کے خاتمے کی جہد مسلسل کا حصہ بننے کا عہد کرنا ہو گا

پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کو خطرات لاحق ہیں، ہر پاکستانی کو کرپٹ نظام انتخاب کے خاتمے کی جہد مسلسل کا حصہ بننے کا عہد کرنا ہو گا

پاکستان عوامی تحریک کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم تکمیل پاکستان کی جدوجہد سے تحفظ پاکستان تک اس لئے آ گئے ہیں کہ نظریہ پاکستان کی…

کراچی : سلطان آباد میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن ، 100 افراد زیر حراست

کراچی : سلطان آباد میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن ، 100 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں رینجر ز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے۔…

قرارداد پاکستان کی حقیقت پر عمل نہ کرکے ہم نے قائد اعظم کی روح کو تکلیف دی۔ رحیق عباسی

پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان کا مقصد صرف علیحدہ ریاست حاصل کرنا نہ تھا بلکہ ایک ایساآزاد اور خود مختار ملک حاصل کرنا تھا جس میں مسلمان اپنے عقائد کے مطابق اندرونی…

ڈنگہ کی خبریں 22.03.2013

ڈنگہ : پاکستان تمام تر وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود پسماندہ ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے،چوہدری نصر اقبال ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان کی بد قسمتی میں سب سے بڑا عنصر یہی ہے کہ آج تک…

لالہ موسی کی خبریں 22.03.2013

سابق وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حلقہ پی پی112کی ٹکٹ کنفرم لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حلقہ پی پی112کی ٹکٹ کنفرم،پاکستان…

سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی تین مقدمات میں ضمانتیں منظور

کراچی(رپورٹ، این این اے )پاکستان کی سندھ ہائی کورٹ نے سابق فوجی صدر جنرل پرویز مشرف کی تین مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ ان مقدمات میں ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرائے جائیں۔چیف جسٹس…

حکومت پاکستان کے زیرِ انتظام مظفرآباد میں مقامی لوگوں کے لیے نیا ہسپتال ہسپتال میں جہاں مفت علاج ہوگا وہیں نئے ڈاکٹروں کو تربیت دینے کی بھی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

مظفرآباد(رپورٹر۔ این این اے)برطانیہ میں مقیم پاکستانی اور کشمیری ڈاکٹروں کی کوششوں سے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر مظفرآباد میں ایک نیا خیراتی ہسپتال تعمیر کیا گیا ہے۔اس ہسپتال میں لوگوں کا مفت علاج کیا جائیگا جس کا پاکستانی کشمیر…

پنجاب : وزیراعلی میاں شہباز شریف نے پی پی پی کے نامزد کردہ نام مسترد کر دئیے

لاہور(رپورٹ، این این اے)پنجاب کے وزیراعلی میاں شہباز شریف نے حزب مخالف کی جماعت پیپلز پارٹی کی طرف سے صوبے کے نگران وزیراعلی کیلیے دییے گئے دونوں ناموں کو مسترد کردیا ہے۔اس بات کا اعلان میاں شہباز شریف نے لاہور میں ایک…

نئی زندگی سی اوپی سی کے زیراہتمام ایک آگاہی مہم ایچ آئی وی ایڈز کوپھیلنے سے روکنے کیلئے ایک سیمینار ہوا

بہاولپور( این این اے) نئی زندگی سی اوپی سی کے زیراہتمام ایک آگاہی مہم ایچ آئی وی ایڈز کوپھیلنے سے روکنے کیلئے ایک سیمینار ہوا غزالہ حفیظ سائٹ منیجر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایچ آئی وی کو پھیلنے سے روکنے کیلئے…

آزاد کشمیر کے سب سے بڑے کشمیر پریس کلب میرپور میں فوزیہ عندلیب نے پہلی خاتون ممبر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

میرپور (رپورٹ، این این اے)آزاد کشمیر کے سب سے بڑے کشمیر پر یس کلب میرپور میں فوزیہ عندلیب نے پہلی خاتون ممبر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔فوزیہ عندلیب ہاشمی نے اسلامیات میں ماسٹر کر رکھا ہے ۔فوزیہ عندلیب FMریڈیو ،مختلف…

تمام مکتب فکر صرف بقی پاکستان کی فکر کریں۔اظہار بخاری اسلام تو زندہ ہے،مُردہ ضمیر زندہ کرنے کی ضرورت ہے

راولپنڈی ( نمائندہ، این این اے ) محمدی مسجد لالکڑتی میں معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے اسلامی نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام و پاکستا ن لازم و ملزوم ،جو ہمیشہ قائم رہنے کیلیے…

23مارچ تجدید عہد کا دن ہے ،ہمیں قائد کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا عہد کرنا ہے : مدثراحمد شاہ

لاہور(22-03-13) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے تیئس مارچ کے حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 23 مارچ1940 کو جس پاکستان کے حصول کے لئے قراداد منظور کی گئی تھی آج اقبال اور قائد کا وہی…

ُُپاکستان چیمپئن کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 12 جون 2013 سے کیا جائے گا

کراچی : پاکستان چیمپئن کرکٹ لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس چیئر مین پاکستان چیمپئن کرکٹ لیگ/ سابق ممبر قومی اسمبلی سید آصف حسنین کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان چیمپئن کرکٹ لیگ کے تیسرے ایڈیشن…

پاکستان مسلم لیگ ن سے کروڑوں روپے کا مفاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ ن سے کروڑوں روپے کا مفاد لینے والا سیاسی چھلاواپاکستان مسلم لیگ کی ضلعی قیادت کو بلیک میل کرنے کے لیے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا ڈھونگ چارسال مسلسل ضلعی نائب صدر پاکستان…

تلہ گنگ کی خبریں 22.03.2013 page 2

پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ایس ایچ او زراعت بلوچ کی قیادت میں چھاپہ مار کر قمار بازی کی محفل اُلٹ دی تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ایس ایچ او زراعت بلوچ کی قیادت میں…

کراچی : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد انڈر پاس کے قریب سامان منتقل کرنے والے ٹرک کا ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث ٹرک پر قابو…

تحریک انصاف آج لاہور کے مینار پاکستان گرانڈ میں جلسہ کرے گی

تحریک انصاف آج لاہور کے مینار پاکستان گرانڈ میں جلسہ کرے گی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مینار پاکستان کے سرسبز گرانڈ پر تحریک انصاف کے جلسے کیلئے پنڈال سج گیا۔تاریخی مینار پاکستان کے سائے تلے دو اسٹیج بن گئے، بڑے اسٹیج پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بیٹھے گی، چھوٹا اسٹیج نومنتخب عہدے داروں کیلئے مخصوص کر…

کراچی : ناظم آباد اور تین ہٹی سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : ناظم آباد اور تین ہٹی سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف علاقوں سے خاتون سمیت چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر دو میں پیٹرول پمپ کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ مقتول کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنا…

ملک بھر میں کپاس کی پیدوار میں 18 لاکھ بیلز کمی کا خدشہ

ملک بھر میں کپاس کی پیدوار میں 18 لاکھ بیلز کمی کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک)پنجاب میں رواں سال بارشوں سے نقصان کے باعث ملک بھر میں کپاس کی پیدوار میں 18 لاکھ بیلز کمی کا خدشہ ہے ۔چیئرمین کراچی کاٹن بروکرز فورم نسیم عثمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ ملک بھر میں اب تک…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس

کراچی (جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی سب کمیٹی نے سعودی کمپنی کے ساتھ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کا معاہد ختم کرنے پر غور شروع کردیا۔ سب کمیٹی کا اجلاس سنیٹر شاہی سید کی سربراہی میں ہوا۔ کمیٹی نے…

نگران وزیراعظم کا انتخاب مفاہمتی سیاست کی آزمائش ہے،فاروق ستار

نگران وزیراعظم کا انتخاب مفاہمتی سیاست کی آزمائش ہے،فاروق ستار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمتحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کا انتخاب مفاہمت کی اس سیاست کی آزمائش ہے جس کا ڈھول سیاستدان پانچ سال تک پیٹتے رہے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے…

اضلاع کی خبریں 21-03-2013

عقیدہ توحید سیمینارنظریہ پاکستان کے احیاء کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔علامہ اشفاق صابری اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے ضلعی رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو ریلوے سٹیڈیم گڑھی شاہولاہورمیںمنعقدہونیوالاعقیدہ توحید سیمینارنظریہ پاکستان کے احیاء کیلئے سنگ…