گجرات کی خبریں 21-03-2013

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں محدود نشستوں پر داخلوں کا سلسلہ جاری ہے گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں محدود نشستوں پر داخلوں کا سلسلہ جاری ہے اور داخلہ حاصل کرنے کے خواہش مند طلباء و طالبات…

سالانہ میلاد مصطفی ۖ کانفرنس 23مارچ کوجامع مسجد رحمن فیصل ٹائون کاہنہ نومیں منعقدہوگی

لاہور :سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس 23مارچ بروز ہفتہ بعدازنمازعشاء بمقام مرکزی جامع مسجد رحمان فیصل ٹائون کاہنہ نومیں زیرصدارت مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان ڈاکٹرابوالخیرمحمدزبیرالوری منعقد ہوگی۔ جس میں خطاب مولانا محمدقاسم سعیدی (ملتان شریف)،مولانا عبدالغفورالوری آف رائیونڈ کرینگے۔جبکہ خصوصی شرکت چودھری…

امیرعالمی تنظیم اھلسنت پیرافضل قادری سوھدرہ میں جلسہ سے خطاب کررھے ھیں پیر محمد صفی اعظم مولانا احسان اللہ ودیگر علماء شریک ھیں

امیرعالمی تنظیم اھلسنت پیرافضل قادری سوھدرہ میں جلسہ سے خطاب کررھے ھیں پیر محمد صفی اعظم مولانا احسان اللہ ودیگر علماء شریک ھیں

وزیرآباد: امیر عالمی تنظیم اھلسنت پیر افضل قادری سوھدرہ میں جلسہ سے خطاب کررھے ھیں پیر محمد صفی اعظم مولانا احسان اللہ ودیگر علماء شریک ھیں۔…

مشتا ق احمد فردوس اتحاد ویلفیئر اور سندھ اسپورٹس بورڈ فیسٹیول کی وننگ ٹیم ینگ اتحاد گرین کے کپتان کوٹرافی دے رھے ھیں

مشتا ق احمد فردوس اتحاد ویلفیئر اور سندھ اسپورٹس بورڈ فیسٹیول کی وننگ ٹیم ینگ اتحاد گرین کے کپتان کوٹرافی دے رھے ھیں

ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ضلعی وسطی مشتا ق احمد فردوس اتحاد ویلفیئر اور سندھ اسپورٹس بورڈ فیسٹیول کی وننگ ٹیم ینگ اتحاد گرین کے کپتان کوٹرافی دے رھے ھیں ۔ غلام محمد خان فٹ بالر عبدالرزاق اور دیگر موجود ھیں۔…

بھمبر کی خبریں 22.03.2013

گزشتہ روز ضلع کچہری بھمبرکے قریب پہاڑی سے ملنے والی نامعلوم نوجوان کی نعش کی شناحت بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )گزشتہ روز ضلع کچہری بھمبرکے قریب پہاڑی سے ملنے والی نامعلوم نوجوان کی نعش کی شناحت منور حسین ولد صابر حسین ساکن منڈی جٹاں…

کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری رہنمائووں کی مسلسل نظربندی اورحراست کی مذمت کی ہے

کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری رہنمائووں کی مسلسل نظربندی اورحراست کی مذمت کی ہے

برسلز : کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری رہنمائووں اورکارکنوں کی مسلسل نظربندی اورحراست کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انھوں نے برسلزسے جاری ہونے والے اپنے ایک میں کہاہے کہ بھارت گرفتاریوں اور کشمیریوں نوجوانوں…

اوسلو: آزاد کشمیرمیں جاری چین کے ترقیاتی منصوبوں پر بھارتی تشویش بے بنیاد ہے، کشمیریورپین الائنس

اوسلو : کشمیر یورپین الائنس کے صدر سردار پرویز محمودنے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ آزاد کشمیر میں چین کی طرف سے ترقی منصوبوں پر بھارتی تشویش بے بنیاد ہے۔ یہ منصوبے عوام کے مفاد میں ہیں اوربھارت کو کوئی حق…

لالہ موسی کی خبریں 21.03.2013

انجمن حقوق نوجواناں لالہ موسیٰ کی تعارفی تقریب آج بروز جمعتہ المبارک تین بجے دن گلی مندر والی مین بازار الہ موسیٰ میں ہوگی لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ شہر کے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پہلی تنظیم انجمن حقوق…

ڈنگہ کی خبریں 21.03.2013

ڈنگہ : چوہدری زاہد لطیف آف چک میموری نے سابق ایم پی اے میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیا ڈنگہ(نامہ نگار)دست راست سابق ایم پی اے میاں طارق محمود،رئیس چک میموری چوہدری شاہد لطیف آف سپین کے بھائی نوجوان…

چلڈرن پارک بھمبر کے بالمقابل پہاڑی علاقے سے3دن پرانی 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

چلڈرن پارک بھمبر کے بالمقابل پہاڑی علاقے سے3دن پرانی 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چلڈرن پارک بھمبر کے بالمقابل پہاڑی علاقے سے3دن پرانی 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد اطلاع ملنے پر پولیس ،صحافی اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا علا قہ…

کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کی خصوصی ہدایت پر کورنگی زون میں صفائی جاری

کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کی خصوصی ہدایت پر کورنگی زون میں صفائی جاری

کراچی : کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کی خصوصی ہدایت پر کورنگی زون میں جاری صفائی مہم کے دوران ڈپٹی کمشنرو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سمیع الدین صدیقی ،میونسپل کمشنر نعیم الحق آفندی نے کورنگی زون کے افسران طارق مغل کے ہمراہ صفائی…

سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی، چیف جسٹس سپریم کورٹ پہنچ گئے ، ڈی جی رینجرز نو گو ایریاختم کرنے پررپورٹ دیں گے۔ گذشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری…

روس نے پاکستان اسٹیل ملز سے معاہدے کی توثیق کردی، گل محمد رند

روس نے پاکستان اسٹیل ملز سے معاہدے کی توثیق کردی، گل محمد رند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی وفاقی سیکریٹری پیداوار گل محمد رند کا کہنا ہے کہ روس نے پاکستان اسٹیل ملز کی توسیع اور باہمی سرمایہ کاری کے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے گل محمد رند کا کہنا تھا کہ روس…

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لیے بند کردیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت آج صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی صبح…

بن قاسم کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ

بن قاسم کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ

کراچی (جیوڈیسک)بن قاسم کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکے سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق تمام ٹرینیں اور مسافر محفوظ ہیں اور کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد متاثرہ ٹریک کی…

چیف الیکشن کمشنر جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے

چیف الیکشن کمشنر جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر فخراالدین جی ابراہیم اپنے پیغام کے ذریعے انتخابی شیڈول جاری کریں گے اورعوام سے انتخابات میں بھرپور…

سپریم کورٹ : کراچی امن و امان عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ : کراچی امن و امان عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کراچی امن و امان عملدرآمد کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نیاس سماعت میں اہلسنت والجماعت کے رہنما علامہ اورنگزیب فاروقی کو…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3میچوں کے فیصلے ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3میچوں کے فیصلے ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران کھیلے گئے تین میچوں میں ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار مانسہرہ اسٹار،لیاری ٹائون اور ینگ اتحاد بلدیہ ٹائون شاندار کھیل پیش کرنے کے باوجود…

جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر نثار ہسپتال کے قریب دو مزدوں کے تصادم میں ڈرائیورشدید زخمی

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر نثار ہسپتال کے قریب دو مزدوں کے تصادم میں ڈرائیورشدید زخمی،تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر شہ زور مزدے ایک دوسرے کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں نثار ہسپتال…

ڈنگہ کی خبریں 20.03.2013

ممتاز مسلم لیگی راہنما امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے106 کا ڈنگہ اور گردونواح کا طوفانی دورہ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز مسلم لیگی راہنما امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے106 کا ڈنگہ اور گردونواح کا طوفانی دورہ،انہوں نے جانی چک…

اضلاع کی خبریں20-03-2013

تحریک اسلام نے علامہ حیدرعلوی کی بنیادی رکنیت خارج کردی اسلام آباد(جی پی آئی)تحریک اسلام نے علامہ حیدرعلوی کی بنیادی رکنیت خارج کردی ہے۔نئے صدرکااعلان جلدہی مشاورت کے بعدکیاجائے گا۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ علامہ حیدرعلوی کی عوامی تحریک میں شمولیت کی…

گجرات کی خبریں 20-03-2013

  نائب صدر تحریک منہاج القرآن حاجی مرزا قیصر محمود ، مرزا شاہد محمود آف مغل گلاس والوں کے والد محترم ممتاز تحریک پاکستان کے رکن حاجی مرزا عبید اللہ مغل گزشتہ روز وفات پا گئے گجرات (جی پی آئی) مرزا محمد…

آزاد کشمیر کی خبریں 20-03-2013

بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے:حافظ عبدالرئوف بھمبر(جی پی آئی)بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا واقعہ بابری مسجد کی شہادت…

وزیر اعلیٰ پنجاب صوبہ بھر میں کام کر نے والے سینکڑوں سینٹری انسپکٹرز کے سر وس سٹرکچر اور ترقیوں کے مطالبات منظور کریں

راولپنڈی ( این این اے)وزیر اعلیٰ پنجاب صوبہ بھر میں کام کر نے والے سینکڑوں سینٹری انسپکٹرز کے سر وس سٹرکچر اور ترقیوں کے مطالبات منظور کریں ورنہ راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائینگے۔ اس با ت کا مطالبہ الائیڈ ہیلتھ…