ڈنگہ کی خبریں 19.03.2013

ڈنگہ : فاطمہ جناح پبلک ماڈل سکول بدھووال میں رنگا رنگ سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) فاطمہ جناح پبلک ماڈل سکول بدھووال میں رنگا رنگ سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس کے مہمانِ…

شہید سبط جعفر جیسے عظیم شاعر ،مرثیہ خواں ،اور معلم کا قتل پاکستان دشمنی ہے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکر ٹر ی جنرل علامہ ا صغر عسکری نے کہا،کہ معروف شاعر ،مرثیہ خواں ،اور کالج کے پرنسپل شہید سبط جعفر جیسی شخصیت کا قتل حقیقت میں وطن دشمنی کا وا ضح ثبوت…

پیرمحل کی خبریں 19.03.2013

پیرمحل غلہ منڈی میں کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، 18دکانیں اورکروڑوں روپے کی مالیت کے کریانہ،کپڑا ، پلاسٹک کے برتن، جنرل سٹور کا سامان جل کر خاکستر پیرمحل ( میاں اسد حفیظ) پیرمحل غلہ منڈی میں کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، 18دکانیں…

تلہ گنگ کی خبریں 19.03.2013

تلہ گنگ کے موضع لاوہ کے دوہرے قتل کیس کے گواہان کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ کے موضع لاوہ کے دوہرے قتل کیس کے گواہان کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری ، پولیس…

تحریک تحفط پاکستان کو انتخابی نشان میزائل الاٹ کر دیا گیا

تحریک تحفط پاکستان کو انتخابی نشان میزائل الاٹ کر دیا گیا اس موقعہ پر مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قیادت میںملک کی تقدیر بدلنے کیلئے…

عوام روایتی حکمرانوں اور نگرانوں دونوں سے بیزار ہیں عمران چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کا قرعہ فال جسٹس (ر) زاہد قربان علوی کے نام نکلنے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصائب و مسائل کی…

لاہور: تیزاب سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی

لاہور: تیزاب سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں مزنگ کے علاقے میں تیزاب سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی جبکہ جس شخص نے خاتون پر تیزاب پھینکا وہ تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔43 سالہ نذیراں بی بی پر گزشتہ روز مزنگ کے علاقے میں نا معلوم شخص نے…

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی مشرف کالو نی میں رینجرزنے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ رینجرز کا آپریشن حب ریورروڈ پر واقع مشرف کالونی میں کیا گیا۔ جہاں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے متعدد افراد کو حراست میں لے…

جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کے خود کش حملہ آور کی تصویرجاری

جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کے خود کش حملہ آور کی تصویرجاری

پشاور (جیوڈیسک)پشاور جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کے خود کش حملہ آور کی تصویرجاری کردی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق معلومات فراہم کرنے والوں کو اسناد اور نقد انعام دیا جائے گا۔ جوڈیشل کمپلیکس دھماکے میں دوسرے خود کش حملہ آور کی تصویر جا…

اضلاع کی خبریں 18.03.2013

قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایک روزہ تبلیغی و تنظیمی دورہ پرآج اسلام آبا دآئیں گے اسلام آباد(جی پی آئی) قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایک روزہ تبلیغی و تنظیمی دورہ پرآج…

خورشید شاہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات ، نگران سیٹ اپ پر گفتگو

خورشید شاہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات ، نگران سیٹ اپ پر گفتگو

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئررہنماخورشیدشاہ نے مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈارسے ملاقات کرکے نگران وزیراعظم ، نگران وزیراعلی پنجاب اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر بات چیت کی، ذرائع کاکہناہے کہ آج عام انتخابات 9 مئی کو منعقد کرائے جانے کا اعلان…

فحاشی اور آج کی لڑکی!

فحاشی ایک ایسی لعنت ہے جو کسی ملک میں اس وقت عام جوجاتی جب بے حیائی عام ہو جائے، مغربی تہذیب مشرقی تہذیب سے زیادہ مقبول ہوجائے ، لوگو ں میں خاص کر لڑکیوں میں آج کل جہاں دیکھو نہ صرف کراچی…

سبط جعفر کی شہادت نے پاکستان کو عظیم سرمایہ سے بھی محروم کردیا محمد علی جعفری

سبط جعفر کی شہادت نے پاکستان کو عظیم سرمایہ سے بھی محروم کردیا محمد علی جعفری

کراچی :  آل پاکستان مسلم لیگ کے سندھ رہنما وْںاور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے مقتول پروفسیر سبط جعفر زیدی کے بہیمانہ قتل پر گہرے افسوس اور پرْ زور مذمت کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ پروفسیر سبط جعفرجنوبی…

ملیر شاہین اور لیاری برادرز نے انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی

ملیر شاہین اور لیاری برادرز نے انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے وسیع و عریض میں کھیلے جانے والے آل سندھ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر شاہین اور لیاری برادرز نے کامیابی حاصل کرکے اگلے مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ملیر شاہین نے…

ناظم آباد میں فائرنگ ، عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس جاں بحق

ناظم آباد میں فائرنگ ، عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں انو بھائی پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اسد عثمان جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابقفائرنگ ان کا گارڈ بھی جاں بحق ہو ا۔…

لاہور میں بند روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ، ملزم ہلاک

لاہور میں بند روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ، ملزم ہلاک

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بند روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک کر دیا گیا، ملزم کی فائرنگ سے سی آئی اے پولیس کا اہلکار بھی زخمی ہوا ،سی آئی اے پولیس کے مطابق راوی ٹول پلازا کے قریب کار سوار مشکوک…

جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ،پشاور کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن

جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ،پشاور کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن

پشاور(جیوڈیسک٩پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس حملے کے بعد نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس حملے کے بعد نواحی علاقوں میں آپریشن کا فیصلہ کیاگیاہے۔ قبائلی علاقوں سے ملحقہ نواحی علاقوں سربند، بڈھ بیر، متنی اور…

ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیں

اسلام آباد : ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیںاور وہ عدالت میں نہیں جاسکتے مگر دوسری طرف الیکشن کمیشن نے دہری شہریت رکھنے والے کو نگران وزیراعظم بننے کی اجازت دے دی۔ دوسری طرف عوام کے اربوں…

سلائٹر ہاؤس سے ملحق سیوریج کنویں سے 35 سالہ خاتون ،5 سالہ بچی اور 6 ماہ کا بچہ کی بوری بند لاش برآمد

سلائٹر ہاؤس سے ملحق سیوریج کنویں سے 35 سالہ خاتون ،5 سالہ بچی اور 6 ماہ کا بچہ کی بوری بند لاش برآمد

ڈنگہ : سلائٹر ہاؤس سے ملحق سیوریج کنویں سے 35 سالہ خاتون ،5 سالہ بچی اور 6 ماہ کا بچہ کی بوری بند لاش برآمد۔۔…

غلہ منڈی میں واقع کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، درجن بھر کھوکھا جات جل کر خاکستر لاکھوں روپے کا نقصان

پیرمحل( میاں اسد حفیظ) غلہ منڈی میں واقع کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، درجن بھر کھوکھا جات جل کر خاکستر لاکھوں روپے کا نقصان دو گھنٹے بعدریسیکو1122کی فائر بر یگیڈ ئز نے آگ پر قابو پالیا تفصیل کے مطابق غلہ منڈی پیرمحل…

ڈنگہ کی خبریں 18.03.2013

ڈنگہ : محلہ پسوالاں میںٹوکے کے وارکر کے ایک بیٹی کو قتل کر دیا جبکہ بیوی اوردوسری بیٹی شدید زخمی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ پسوالاں ڈنگہ میں بدچلنی کے شعبہ میں ٹوکے کے وار کر کے ایک بیٹی کو…

مشرف قومی سیاست میں اہم رول ادا کرنے واپس آرہے ہیں طاہر حسین

کراچی : دہشت گردی کا عفریت پاکستان کو ہڑپنے کے درپے ہے غرقاب معیشت ہماری خوشحالی کو نگل چکی ہے بڑھتی ہوئی غربت اور بیروزگاری معاشرے میں جرائم و بد امنی کا باعث بن رہی ہے اور کرپشن کا ناسور رگ و…

ملت تشیع کو نشانہ بنانیوالے دراصل پاکستان کو نشانہ بنارہے ہیں ۔علامہ امین شہیدی ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا ۔جس کی صدارت مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کی۔اجلاس میں پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری ،مرکزی سیکرٹری روابط ملک…

عوام کو تحفظ نہ دیا گیا تو مظلوم طبقات اقوام متحدہ سے رجوع پر مجبور ہونگے ‘ ساجد سیموئیل

کراچی : سانحہ بادامی باغ کیخلاف پاکستان کرسچن لیگ کے بانی و چیئرمین ساجد سیموئیل کی قیادت میں مزار قائد پر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں شریک ہزاروں مسیحی نوجوانوں خواتین معصوم بچوں او ر بزرگوں نے مزار قائد…