پیرمحل کی خبریں 18.03.2013

بے نظیر شہید پارک کا افتتاح پیرمحل : (میاں اسد حفیظ) سے تحصیل پیرمحل پیپلز پارٹی کے شیخ محمد اکرم نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ق لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی محمد ریاض فیتانہ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر کی صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح نو بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گذشتہ رات بلوچستان میں سولہ انچ…

کراچی : پرنسپل پروفیسرسبط جعفر کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی

کراچی : پرنسپل پروفیسرسبط جعفر کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے لیاقت آباد ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسرسبط جعفر کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی ۔پروفیسر سبط جعفر کو گزشتہ روز کالج سے واپسی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ…

کراچی : ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس بھرنے سے 9 افراد بیہوش

کراچی : ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس بھرنے سے 9 افراد بیہوش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس پھیل جانے سے 9 افراد بیہوش ہوگئے،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ سے متصل مچھر کالونی کے علاقے میں گھر میں قائم گیرج میں زہریلی گیس پھیل جانے سے…

نصاب تعلیم میں تبدیلی اور HEC کی موجودہ صورتحال پر اسلامی جمعیت طلبہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کا گہرااظہار تشویش۔

لاہور (18مارچ2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ محمد زبیر صفدر کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک بھر سے اراکینِ مرکزی مجلس شوریٰ اور جامعات کے ناظمین شریک ہوئے۔ اجلاس…

مصطفے محمود عالم ایسے بہادر فائٹر پائلٹ تھے جن کے ایک ہی حملے سیبھارتی ائرفورس کے دانت کھٹے ہو گئے تھے،چیئرمین تحریک تحفظ پاکستان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نائب صدر شاہد باجوہ ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے 1965 کی جنگ کے قومی ہیرو ائر کموڈور ایم ایم عالم کے انتقال پر افسوس کا…

ایک دہشتگرد کو پولیس نے گولی ماری،دوسرے نے خود کو اڑالیا،ایڈیشنل آئی جی

ایک دہشتگرد کو پولیس نے گولی ماری،دوسرے نے خود کو اڑالیا،ایڈیشنل آئی جی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور ایڈیشنل آئی جیمسعود آفریدی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس کو کلیئرکردیا گیاہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں ایڈیشنل آئی جی نے خود کش حملے کی تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا کہ 2 خودکش حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے جوڈیشل کمپلیکس میں…

پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں خود کش دھماکا ،4 افراد جاں بحق،27 زخمی

پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں خود کش دھماکا ،4 افراد جاں بحق،27 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد4 ہو گئی ہے،واقعے میں 27 افراد افراد زخمی بھی ہو ئے جن میں وکلا بھی شامل ہیں۔دھماکے کے بعد شدید نوعیت کی فائرنگ بھی کی گئی جس…

ملک کو درپیش مسائل کاحل مسلم لیگ ن کے پاس ہے

مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس کے ووٹرز چاروں صوبوں میں موجود ہیں اور اس میں روز بروز شامل ہونے والے افراد اس بات کی علات ہے کہ لوگوں کو اپنا روشن مستقبل اسی جماعت کے ساتھ وابستہ ہونے سے نظر…

گجرات کی خبریں 17-03-2013

گجرات میں جماعت اسلامی کاپہلا انتخابی جلسہ ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا خصوصی خطاب گجرات (جی پی آئی)جماعت اسلامی کا عزم انقلاب جلسہ ہزاروں کی تعداد میں مردوں /عورتوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ریکارڈ شرکت۔…

کراچی : لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی : لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاقت آباد میں فائرنگ کے نتیجہ میں کالج پرنسپل سبط جعفرجاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کالج پرنسپل سبط جعفرموٹر سائیکل پرکالج سے گھر جا رہے تھے راستے میں ان کو ٹاگٹ کر کے فائرنگ کی گئی جس سے وہ…

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ چوہدری امتیاز تاج کی تائی محترمہ گزشتہ روز برطانیہ میں وفات پا گئی ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ،پیپلزپارٹی ضلع بھمبرکے جنرل سیکرٹری چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ کی تائی محترمہ اور وزیر مال چوہدری علی شان کے پرائیویٹ سیکرٹری چوہدری احمد سبحانی کی خالہ محترمہ گزشتہ روز برطانیہ میں…

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور تندرستوں کے لئے بیمار گھر بن گیا

راجن پور( حنیف بلوچ سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور تندرستوں کے لئے بیمار گھر بن گیا صفائی کا ناقص انتظام ڈاکٹرمریضوں سے ادویات منگوا کربیچنے لگے ۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر راجن پور تندرستوں کے لئے بیمار گھر بن گیا…

پاکستان اپنی ہی لگائی آگ میںسلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیںکرے گی اپنی ہی لگائی آگ میںسلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی

راجن پور( حنیف بلوچ سے)پاکستان اپنی ہی لگائی آگ میں سلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیںکرے گی ملک میں قتل وغارت اور لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے ،سندھ،کراچی،خیبر پختو نخواہ،اور کوئیٹہ میں لگی آگ نے ملک…

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت 91ڈاکٹرز کا پہلا بیج تیار ،طلباء کا مثالی طرز تعلیم پر ہسپتال و کالج انتظامیہ کو خراج تحسین

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت 91ڈاکٹرز کا پہلا بیج تیار ،طلباء کا مثالی طرز تعلیم پر ہسپتال و کالج انتظامیہ کو خراج تحسین

کراچی : لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے زیر اہتمام پہلا سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوا جس میں لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل پہلے بیج کے 91ایم ،بی ،بی ایس گریجویٹ میں اسناد و انعامات پیش کئے گئے۔ اس…

لالہ موسی کی خبریں 17.03.2013

حلقہ پی پی112کی اہم شخصیات اور عہدیداران PTIلالہ موسیٰ کا چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کو جنرل الیکشن میں کامیاب کرانے کی یقین دہانی لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی 112کی اہم شخصیات اور عہداران پی ٹی آئی لالہ موسیٰ…

بزرگ مسلم لیگی رہنما جنرل عبدالمجید ملک کے جلسے میں سردار گروپ کے ٹائوٹوں نے جھگڑا کرانے کی کوشش کی

چکوال(نمائندہ، این این اے)بزرگ مسلم لیگی رہنما جنرل عبدالمجید ملک کے جلسے میں سردار گروپ کے ٹائوٹوںنے جھگڑا کرانے کی کوشش کی مگر جنرل عبدالمجید ملک کی بہترین حکمت عملی سے ایسا ممکن نہ ہوسکا۔اور مذکورہ افراد کو شرمندگی کا سامناکرنا پڑا۔جنرل…

بزرگ سیاستدان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی میری اصل پارٹی ہے

چکوال(نمائندہ، این این اے)بزرگ سیاستدان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی میری اصل پارٹی ہے اور میںنہ تو تحریک انصاف میں جا رہا ہوں نہ ہی کسی پارٹی سے اتحاد کر رہا ہوں۔مسلم لیگ ن…

ڈنگہ کی خبریں 17.03.2013

ڈنگہ : چوہدری شاہد لطیف گجر کی منہ بو لی بہن مرزا عدنان شبیر جرال کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) معروف سماجی و ادبی شخصیت چوہدری شا ہد لطیف گجر کی منہ بو لی بہن اور…

اٹک کی خبریں 17.03.2013

مسلم لیگ (ن) کا دور اٹک کے لیے سیاہ دور تھا جس میں کرپشن، مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیئے لاکھوں روپے رشوت لیکر نوکریاں دی گئیں اٹک (نمائندہ، این این اے) مسلم لیگ (ن) کا دور اٹک کے لیے سیاہ دور تھا…

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان بچائو تحریک کے نام سے گرینڈ الائنس اور انتخابی نشان میزائل کی رجسٹریشن کیلیے درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جمع کروادی

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان بچائو تحریک کے نام سے گرینڈ الائنس اور انتخابی نشان میزائل کی رجسٹریشن کیلیے درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جمع کروادی ہے تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل…

کراچی میں لانڈھی کے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز آپریشن

کراچی میں لانڈھی کے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری آپریشن کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹیڈ آپریشن جاری ہے۔…

راجن پور کی خبریں 17.03.2013

پبلک ہیلتھ اور ٹی ایم اے روجھان کی ملی بھگت موضع قادرہ کے واٹرپلانٹ کا جینریٹر بیچ کھا گئے راجن پور(حنیف بلوچ سے )پبلک ہیلتھ اور ٹی ایم اے روجھان کی ملی بھگت موضع قادرہ کے واٹرپلانٹ کا جینریٹر بیچ کھا گئے…

پی ٹی آئی یوسی لیول پرکرائے جانے والے ضلع راجن پور میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی یوتھ کارکنوں کاالیکشن کمیشن کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ

راجن پور(حنیف بلوچ سے )پی ٹی آئی یوسی لیول پرکرائے جانے والے ضلع راجن پور میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی یوتھ کارکنوں کاالیکشن کمیشن کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ۔الیکشن دوبارہ کرائے جانے کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ضلع…