سپرنٹنڈنٹ پولیس پٹرولنگ حشمت کمال کی ہدایت پر پنجاب ہائی وے پٹرول کی موبائل ایجوکیشن یونٹ نے بہاولپور کے مختلف مقامات پر سیمینار منعقد کئے

بہاولپور(این این اے)سپرنٹنڈنٹ پولیس پٹرولنگ حشمت کمال کی ہدایت پر پنجاب ہائی وے پٹرول کی موبائل ایجوکیشن یونٹ نے بہاولپور کے مختلف مقامات پر سیمینار منعقد کئے جن میں لوگوں کو ڈینگی کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئیں اور اس مرض…

اولڈ ایج بینیفٹ کے ذریعے پنشن لینے والے بزرگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا ڈیرہ غازی خان میں قائم ریجنل آفس کو مظفر گڑھ میں شفٹ کر دیا گیا

ڈیرہ غازی خان ( این این اے)اولڈ ایج بینیفٹ کے ذریعے پنشن لینے والے بزرگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا ڈیرہ غازی خان میں قائم ریجنل آفس کو مظفر گڑ ھ میں شفٹ کر دیا گیا جس سے بزرگ افراد کو ڈیرہ…

بزرگ سیاسی راہنما غیاث الدین جانباز کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی پیرمحل کے رہنمائوں شیخ محمد اکرم صدر اور دیگر نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

پیرمحل(این این اے )بزرگ سیاسی راہنما غیاث الدین جانباز کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی پیرمحل کے رہنمائوں شیخ محمد اکرم صدر ، مشرف غوث ،میاں عمر وقار احمد ،رانامحمد جمیل ،عبدالجبار ، غلام عباس ، سعید ارسلان ، نے انتقال پر گہرے…

مشرف کے سر کی قیمت لگانا کیا آئین سے انحراف نہیں ہے طاہر حسین

کراچی : آئین پاکستان کسی فرد کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی کے قتل کا فتویٰ صادر کرے یا پھر کوئی فرد کسی دوسرے فرد کے سر کی قیمت مقرر کرکے عوام کو اسے قتل کرنے کی ترغیب…

کراچی : طارق روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی،لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

کراچی : طارق روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی،لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے طارق روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات میں سیکیورٹی گارڈ ساتھیوں کے ساتھ لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سی سی ٹی وی وڈیواور اسلحہ بھی لے گئے ۔ نجی کمپنی کے…

اساتذہ جیسی معتبر ہستیوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے پروفیسر سبط حسن کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔محمد زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے تعلیم جیسامقدس شعبہ بھی دہشتگردی اور بدامنی کا شکار ہے۔ جس کا واضح ثبوت پروفیسر…

جمہوریت کا مستقبل مخدوش دکھائی دے رہا ہے عمران چنگیزی

کراچی : دنیا کی تاریخ بتاتی ہے کہ جمہوریت ہی کسی بھی ملک اور قوم کو ترقی ‘ تعمیر اور تہذیب و شائستگی کی جانب گامزن کرتی اور آگے کی جانب لیکر جاتی ہے مگر بد قسمتی سے پاکستان میں چونکہ جاگیردارانہ…

تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں

تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں

کراچی(جیوڈیسک)سیکیورٹی کی صورتحال اور سرکلر ڈیبٹ کی وجہ سے ملک میں محدود ہو جانے والی تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں، پچھلے سال کے مقابلے میں دگنے کنوئیں کھودے گئے۔ ٹاپ لائن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار سات سو سے اوپر بند ہوا، کاروباری حجم بھی بڑھ گیا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز اتار چڑھا کے ساتھ ہوا تاہم سیمنٹ اور ٹیلی کام…

کراچی : عباس ٹان دھماکے کے 6 ملزم گرفتار، 5 کی گرفتاری کیلئے چھاپے

کراچی : عباس ٹان دھماکے کے 6 ملزم گرفتار، 5 کی گرفتاری کیلئے چھاپے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عباس ٹان دھماکے کے 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی حب میں تیار کی گئی تھی۔کراچی عباس ٹان بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی دھماکے سے2 روز قبل حب…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد قتل

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں سیاسی جماعت کے عہدیدار اور غیر ملکی تاجر سمیت 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔جبکہ چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ صبح بے امنی کیس کی…

کراچی میں گاڑیوں سے کالے شیشے اورفینسی نمبرپلیٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی میں گاڑیوں سے کالے شیشے اورفینسی نمبرپلیٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی(جیوڈیسک)سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ عوام 24 گھنٹوں کے اندر اپنی گاڑیوں سے نیلی لائٹیں، ہوٹر، کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹیں ہٹادیں ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔ سندھ پولیس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کے چھاپے ، 7 افراد زیر حراست

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کے چھاپے ، 7 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شاہ فیصل کالونی میں رینجرز نے چھاپے مار کر ایک سیاسی جماعت کے عہدے دار سمیت 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر شاہ فیصل کالونی کے علاقوں عظیم پورہ اورگرین ٹاون میں…

عام انتخابات ،ملک بھر میں 80 ہزارپولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

عام انتخابات ،ملک بھر میں 80 ہزارپولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 80 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، جب کہ انتخابی عملے کی تربیت کا کام جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی272 عام اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 577…

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمد کردئیے

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمد کردئیے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمدکردئیے ہیں،ذرائع کے مطابق اکاونٹس منجمد ہونے کے بعد پی آئی اے کوئی رقم جاری نہیں کرسکتی۔ جس میں تنخواہیں اورڈیلی گرانٹس بھی شامل ہوں گے ۔ ایف بی آر کی…

عومی نیشنل پارٹی(ANP) اور پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے کارکنوں کی پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت

پاکسیتان مسلم لیگ ن کی عوام الناس میں روز بروز بڑھتی مقبولیت اور مضبوط قیادت کو دیکھ کر دوسری پارٹیوں کے لوگ جوق در جوق اس میں آ رہے ہیں اور اپنا کردار بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہر لحاظ سے بہتر…

گورنمنٹ کامرس کالج برائے خواتین جلالپور روڈ گجرات میں جشن بہاراں و سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی

گجرات(ضیاء سید سے) گورنمنٹ کامرس کالج برائے خواتین جلالپور روڈ گجرات میں جشن بہاراں و سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ، تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد افضل تھے ، جبکہ تقریب کی صدارت پرنسپل…

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بلوچستان کی آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہی ہے

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بلوچستان کی آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہی ہے سندھ اور پختونخواہ میں غربت کی سطح ایک جیسی ہے پنجاب میںاس کی شرح28%فیصد ہے جبکہ گائوں میں غربت…

پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدربشارت مرزا نے کہاہے کہ نگراں سیٹ اپ پر جلدازجلد اتفاق رائے ہونا بہت ضروری ہے

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدربشارت مرزا نے کہاہے کہ نگراں سیٹ اپ پر جلدازجلداتفاق رائے ہونابہت ضروری ہے ،جس طرح پانچ سال تک جمہوری قوتوں نے جمہوریت کے تسلسل کوبرقرار رکھاہے اسی طرح آئندہ بھی مل بیٹھ کرملکی اورقومی…

خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیموں میں جھڑپیں ،ڈھائی سو شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیموں میں جھڑپیں ،ڈھائی سو شدت پسند ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)خیبرایجنسی کی وادی تیرا میں کالعدم تنظیموں کے درمیان ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر قبضے کیلئے جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی میں اب تک ڈھائی سو شدت پسند ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مقامی افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ خبر ایجنسی کی وادی…

بھمبر کی خبریں 20.03.2013

بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام  پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام  پاکستان کے دوران ہجرت کرنیوالوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے…

لیاقت نشنل میڈیکل کالج کے زیراھتمام سالانہ کانوکیشن کے موقع پر 100 نتائج حاصل کرنے والے 91 ڈاکٹرز کا پھلا نیج اپنے پیشے سے دیانتداری کا حلف اٹھا رھے ھیں

لیاقت نشنل میڈیکل کالج کے زیراھتمام سالانہ کانوکیشن کے موقع پر 100 نتائج حاصل کرنے والے 91 ڈاکٹرز کا پھلا نیج اپنے پیشے سے دیانتداری کا حلف اٹھا رھے ھیں

لیاقت نشنل میڈیکل کالج کے زیراھتمام سالانہ کانوکیشن کے موقع پر 100 نتائج حاصل کرنے والے 91 ڈاکٹرز کا پھلا نیج اپنے پیشے سے دیانتداری کا حلف اٹھا رھے ھیں۔…

تحریک تحفظ پاکستان اور اسکی 20 سے زائد اتحادی جماعتیں پاکستان بچاں تحریک کے نام سے میزائل کے انتخابی نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گی،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان اور اسکی20 سے زائد اتحادی جماعتیں پاکستان بچاں تحریک کے نام سے میزائل کے انتخابی نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گی جبکہ کچھ مقامات پردوسری بڑی سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات…

لالہ موسیٰ کی خبریں 19.03.2013

میں اپنا اگلہ سیاسی لائحہ عمل چوہدری صابر ہنج کی مشاورت سے طے کروں گا،چوہدری گلزار ہنج لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)میں اپنا اگلہ سیاسی لائحہ عمل چوہدری صابر ہنج کی مشاورت سے طے کروں گا،ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے حلقہ…