اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے پر آگئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے پر آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہنے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے کی سطح پر آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر…

حکومت نے پیٹرول 8 روپے سے زائد مہنگا کر دیا

حکومت نے پیٹرول 8 روپے سے زائد مہنگا کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے ریلیف پیکج کے ایک روز بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین…

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسسلہ آج بھی برقرار

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسسلہ آج بھی برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔…

سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا

سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا، بیس ٹیرف میں 1.68 روپے فی یونٹ کا اضافہ نومبر کے بلوں میں لگ کر آئے گا۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے گزشتہ روز…

9 بینکوں پر سائبر حملے اور ڈیٹا چوری کی بات درست نہیں، اسٹیٹ بینک

9 بینکوں پر سائبر حملے اور ڈیٹا چوری کی بات درست نہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے صارفین اور عوام کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کا بینکنگ سسٹم محفوظ ہے اور کسی دوسرے بینک پر سائبر حملے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل بینک کے نظام…

سیاسی عدم استحکام سے اقتصادی غیریقینی میں اضافہ

سیاسی عدم استحکام سے اقتصادی غیریقینی میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اکتوبر کے دوران سیاسی عدم استحکام میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب اقتصادی محاز پر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی بھی رپورٹنگ ہوتی رہی ہے۔ حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی سے 1783 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے…

ایک اور مہنگائی بم تیار؛ پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

ایک اور مہنگائی بم تیار؛ پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کر کے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ یکم نومبر سے پیٹرول ساڑھے 6 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8…

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ…

ڈالر کی قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

ڈالر کی قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ کا آغاز ہوا تو ڈالر 175 روپے 27 پیسے پر گردش کر رہا تھا تاہم ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی…

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قدر میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کی قیمت نے لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4200…

گیس پائپ لائن، پاک روس 3 روزہ مذاکرات شروع

گیس پائپ لائن، پاک روس 3 روزہ مذاکرات شروع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر پاک روس 3 روزہ مذاکرات شروع ہو گئے۔ منصوبے کے حوالے سے فریقین میں سرمایہ کاری کے شیئر ہولڈنگ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق…

سردیوں میں ایک بار پھر گیس کا بحران متوقع

سردیوں میں ایک بار پھر گیس کا بحران متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں مسلسل تیسرے سال موسم سرما میں گیس کا بحران سر پر آچکا ہے۔ گیس کے کم ہوتے ذخائر، ایل این جی کی مناسب مقدار میں خریداری میں ناکامی کی وجہ سے یہ سردیاں بھی عوام…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں…

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے بعد شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے…

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک بٹ کوائن 1 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔ بلومبرگ…

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازور (Jihad azour) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ جہاد ازور نے اپنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کا غیرمعمولی اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کا غیرمعمولی اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں…

ملک میں غربت میں اضافہ؛ بے روزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

ملک میں غربت میں اضافہ؛ بے روزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن غریبوں اور مفلسوں کے مصائب پر روشنی ڈالنے کے علاوہ غربت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی اجاگر کیا جاتا…

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان سمجھوتہ نہ ہو سکا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت پر…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کتنے سال کی سزا ہو سکتی ہے؟

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کتنے سال کی سزا ہو سکتی ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں سال 35 لاکھ گوشوارے وصول کرنے کا ہدف مکمل نہ کر سکا۔ ایف بی آرکی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ گزشتہ روز 15 اکتوبرکو ختم ہوچکی جس میں…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 85 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، یہ اکتوبر 2018 کے…